عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل خان کی سربراہی میں بینچ نے محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ…

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں…

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی کورونا صورتحال کے باعث او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نيپال، بھارت، بنگلا ديش، یواے…

ماسک نہ پہننے والوں کو جیل میں ڈالا جائے گا: کمشنر لاہور

ماسک نہ پہننے والوں کو جیل میں ڈالا جائے گا: کمشنر لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے صوبائی دارالحکومت میں کورونا ایس او پیزپر سختی سے عملدرآمد کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان نے سی سی پی…

بلوچستان میں تجارتی مراکز مکمل بند کرنے کے ایام میں تبدیلی

بلوچستان میں تجارتی مراکز مکمل بند کرنے کے ایام میں تبدیلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تجارتی مراکز مکمل بند کرنے کے ایام میں تبدیلی کر دی۔ اس سے قبل محکمہ داخلہ کی جانب سے تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کو بند…

عیدالفطر پر 5 روز کی چھٹیاں ہوں گی؟ وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آ گئی

عیدالفطر پر 5 روز کی چھٹیاں ہوں گی؟ وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سے سرکولیٹ ہورہا ہے جس میں عید…

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار…

لاہور: کورونا کے باعث بند اورنج لائن ٹرین آج پھر سے چل پڑے گی

لاہور: کورونا کے باعث بند اورنج لائن ٹرین آج پھر سے چل پڑے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث لاہور میں بند کی گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے دوبارہ چل پڑے گی۔ جنرل مینیجر آپریشنز پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عذیر شاہ کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین…

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 142 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 4400 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے…

’16 شہروں میں فوج تعینات، ہر ضلعے میں دستے سول اداروں کی مدد کیلئے پہنچ چکے‘

’16 شہروں میں فوج تعینات، ہر ضلعے میں دستے سول اداروں کی مدد کیلئے پہنچ چکے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، آج صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے…

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کے پی کے وزیر صحت کے خلاف مقدمہ درج

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کے پی کے وزیر صحت کے خلاف مقدمہ درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر افطار ڈنر میں شرکت کی اور ایس او پیز کے پرخچے اڑا دیے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے…

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، سروے

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، سروے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹر ڈسرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس اور انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاؤنٹنٹس کی جانب سے عالمی اقتصادی حالات سے متعلق کیےگئے سروے میں اعتماد، نظام، روزگار اور اخراجات کے حوالے سے عالمی اقتصادی حالات میں بہتری کے آثار…

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…

بھارت 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشی

بھارت 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت 5 اگست 2019 کے فیصلوں پر نظرثانی کرے تو پاکستان حل طلب تمام مسائل پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں…

جسٹس فائز کی نظر ثانی درخواست منظور، ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم

جسٹس فائز کی نظر ثانی درخواست منظور، ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی نظر ثانی درخواست منظور کرلی جس کے نتیجے میں ان کے خلاف ہونے والی ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم ہو گئی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی…

6 تا 7 فیصد اقتصادی شرح نمو کا ہدف کیسے حاصل ہو گا؟

6 تا 7 فیصد اقتصادی شرح نمو کا ہدف کیسے حاصل ہو گا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کردیا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح 6 تا 7 کی شرح نمو حاصل کرنا ہے۔ اب تک لگائے گئے تخمینوں کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی…

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 249 کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مریم نواز نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی آکر براہ راست آپ سے باتیں کرناچاہتی تھی مگر…

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہو گا تاہم اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور…

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں۔ این سی او سی…

پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج سے پنجاب کے 24 اضلاع میں تمام سرکاری اورنجی اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کر دیے گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ جن اضلاع میں کورونا کیس کی شرح 5 فیصد سے…

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی والے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی…

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 56 دکانوں کو سیل اور 4 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جب کہ زائد ریٹ پر اشیا فروخت کرنے اور ایس او پیز کی خلاف…

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور کے ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے پی کے کامران بنگش کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ضلع مردان میں کورونا کے…