پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مزید 70 اموات

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مزید 70 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے اور 4825 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے۔ شیخ رشید کی جانب سے…

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ، دنیا بھر کے حکمران اپنے عوام کے فائدے کا سوچتے ہیں اور عمران خان چندہ لینے کی نئی ترکیبوں پر غور کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں تونسہ ہی نہیں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا لیکن پسماندہ علاقوں میں اب ڈیم، اسپتال اور اسکول بھی بنیں گے۔ لاہور سے جاری بیان…

خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی 64 ہو گئی ہے۔ نصیر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے شعبہ نفسیات میں…

چین سے کورونا ویکسین لیکر 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے

چین سے کورونا ویکسین لیکر 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین لیکر پی آئی اے کے دو طیارے چین سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 6852 سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین پہنچیں جبکہ دوسری پرواز پی کے…

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی…

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی…

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور…

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات، تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات، تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 5611 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے ذریعے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے ذریعے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے ذریعے بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے۔ انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا واضح کرنا چاہتا ہوں کہ…

گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے

گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے لہٰذا زمبابوے کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ میں ٹاپ آرڈر اور مقدر کی مدد سے ون ڈے…

کلیئرنس میں تاخیر لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے، کراچی چیمبر

کلیئرنس میں تاخیر لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے، کراچی چیمبر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے محکمہ کسٹمز کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور طریقہ کار کو تیز کرنے پرتوجہ دیتے ہوئے کہاہے کہ مال کی کلیئرنس میں تاخیر کاروباری لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی…

اسٹریٹ چلڈرن کو ماسک پہنا دیے خود کیوں نہیں پہنا؟ شوبز شخصیات پر کڑی تنقید

اسٹریٹ چلڈرن کو ماسک پہنا دیے خود کیوں نہیں پہنا؟ شوبز شخصیات پر کڑی تنقید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شوبز اداکار فیصل قریشی اور ثروت گیلانی کو اسٹریٹ چلڈرن کو ماسک پہنا کر خود نہ پہننا مہنگا پڑگیا۔ کراچی کے مقامی پارک میں شوبز شخصیات کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں معروف…

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آ گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کے ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا…

پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کر دیا

پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبے کو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے…

وزیراعظم کا کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم کا کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے…

بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا: بلاول

بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جا سکتا تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا…

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چائے قوالی ریسٹورنٹ، ٹی ہاؤس اور بھٹک ریسٹورنٹ کو…

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176 کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔ ڈپٹی کمشنر…

کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کا مسئلہ درپیش

کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کا مسئلہ درپیش

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کا مسئلہ درپیش ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں قائم آکسیجن پلانٹ خراب ہے، اسی بناء پر اسپتال میں آکسیجن کی ضروریات پرائیویٹ کنٹریکٹر…

کورونا وبا؛ ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وبا؛ ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو…

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر کچھ نجی…

خیبر پختونخوا، دریاں میں سیلاب کی اطلاع دینے والا ڈیجیٹل سسٹم نصب

خیبر پختونخوا، دریاں میں سیلاب کی اطلاع دینے والا ڈیجیٹل سسٹم نصب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب ے نقصانات سے بچنے ے لیے صوبے ے بڑے دریاں اور نالوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میڑی سسٹم (فلڈ فاراسٹ) نظام نصب ر دیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) ڈائریکٹر…