اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس…

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل بہتری

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل بہتری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل چھٹے روز بھی بہتری نظر آئی اور جمعے کو کاروباری دن کے اختتام تک ایک ڈالر 174 روپے 48 پیسے کی سطح پر تھا جو گزشتہ ڈھائی ماہ کی…

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس…

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم چین سے مدد طلب کرنے کے لیے جارہے ہیں جہاں ہم کہیں گے کہ آپ اپنی صنعتیں بیرون ملک لے جارہے ہیں اپنی صنعتیں پاکستان میں بھی لائیں۔…

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد…

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔…

بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے

بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کرنے کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے آ گئے۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کہتے ہیں کہ کوئی فرد زبردستی اپنی رائے لاگو نہیں کر سکتا۔ وزیر منصوبہ بندی ظہور بلیدی…

کنٹونمنٹ ایریا سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

کنٹونمنٹ ایریا سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی…

کراچی بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں

کراچی بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ…

کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید 42 اموات

کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید 42 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد انتقال کر گئے اور 5830 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

ٹی ایل پی نے سعد رضوی کی دعوت ولیمہ کیلئے کارکنان کو دعوت عام دیدی

ٹی ایل پی نے سعد رضوی کی دعوت ولیمہ کیلئے کارکنان کو دعوت عام دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک نے سعد رضوی کی دعوت ولیمہ کے لیےکارکنان کو دعوت عام دے دی۔ ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ سعدرضوی نکاح…

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا…

بجلی کے بلوں میں پے درپے ٹیکس، کے پی میں ہزاروں ماربل کارخانے احتجاجاً بند

بجلی کے بلوں میں پے درپے ٹیکس، کے پی میں ہزاروں ماربل کارخانے احتجاجاً بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی صنعت ماربل کارخانوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا۔ فیکٹری مالکان کہتے ہیں کہ بجلی بلوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس اور دیگر نارواں ٹیکسوں کی…

ہماری فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی: شیخ رشید

ہماری فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشتگردحملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ فورسز نے…

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ…

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے…

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں…

بلدیاتی قانون: ’عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے‘

بلدیاتی قانون: ’عدالتی فیصلے کی کلیئر شقوں پر عمل اور باقی پر وضاحت طلب کرینگے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی جو شقیں کلیئر ہیں ان پر فوری عمل درآمدکریں گے اور جو شقیں کلیئر نہیں ان کی وضاحت طلب کی جائے…

کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت، شہری اب گھر پر خود کورونا ٹیسٹ کریں

کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت، شہری اب گھر پر خود کورونا ٹیسٹ کریں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…

پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی، عثمان بزدار

پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار بھرتیاں کرے گی۔ عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں عمائدین اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت…