پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی…

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر سپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید…

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ،سندھ حکومت بلدیاتی قانون میں ترامیم پر تیار ہو گئی۔ سندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے…

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد انتقال کر گئے اور 8183 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نا اہلی کے خلاف عدالت عظمٰی میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات…

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا…

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے تاہم پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور مشیر زراعت سندھ کا کہنا ہے…

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سازشی کا لقب دے دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام…

ایم کیو ایم عہدیدار کا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یا نہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آ گیا

ایم کیو ایم عہدیدار کا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یا نہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ سے مبینہ طور پر زخمی ہونے اور بعد ازاں جاں بحق ہونے والے محمد اسلم…

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھا گئی ہے ، موٹر وے ایم 2، 3 اور ایم 11 کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم…

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر پل ٹوٹ کر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی حکام کے مطابق صوابی میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گوہاٹی کے مقام…

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کر گئے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس…

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اس…

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ریکارڈ تعداد میں انگلش کرکٹرز شریک ہوں گے۔ پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مختلف فرنچائزز کی طرف سے مجموعی طور پر 23 انگلش کھلاڑی ایکشن…

فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔…

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا۔ شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا اور بتایا…

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے…

27 فروری کونکل کر اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

27 فروری کونکل کر اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری کو نکل کراسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے۔ لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں دو روز قبل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا…

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے، حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے، حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز بھی جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بدھ اور جمعرات کو شہر بھر میں مظاہرے، ریلیاں اورکارنر میٹنگز کرنے کا…

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی اداروں، ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے۔ احسن خان نے گزشتہ روز انسٹااسٹوری پر حضرت عمر فاروق ؓ کا قول شیئر کیا ’’جو ریاست مجرموں…

تارکین وطن کو ائیرپورٹس پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز

تارکین وطن کو ائیرپورٹس پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی ائیرپورٹس پر رہنمائی اور مدد کے لیے سہولتیں دینے کےلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ سی اے اےکے مطابق…