جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گے

فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فٹبال فینز کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے کہ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون رواں ہفتے پاکستان کے پہلے فٹبال سٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق…

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے 2ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو…

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے براہ راست…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…

مری میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

مری میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

مری (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مری میں اب تک ایک فٹ سے زائد برف پڑنے کے بعد شہری اور دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند…

یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشیدکی اپوزیشن پر پھر تنقید

یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشیدکی اپوزیشن پر پھر تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر اپوزیشن کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا کہ نہ ہم جا رہے ہیں اور نہ آپ اس قابل ہیں کہ آرہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا…

کراچی: ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں اومی کرون ویرینٹ کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن…

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور میں گرفتار

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور میں گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر میاں محمد عتیق اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں ضلعی انتظامیہ کی…

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن جواکی کے علاقے گلوتنگی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا میں جاں بحق ہونے والے افراد خانہ بدوش تھے،…

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار سہ پہر پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بتایا…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد انتقال کر گئے اور 7586 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے ڈالر اور سعودی ریال کی اڑان جبکہ یورو کرنسی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ…

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ گلیڈایٹرز…

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے: جسٹس قاضی فائز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے کہا گیا کہ…

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں…

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک…

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس سے صوبے کو 2 کے…

مری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک

مری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں چند روز وقفے کے بعد ایک بار پھر سے برفباری شروع ہو گئی جس کے پیش نظر انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روم تھام کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔ مری میں…

اسلام آباد میں کورونا کے وار، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد میں کورونا کے وار، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے کن…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک اور شوال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں چند دن کے وقفے کے بعد برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے…

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان اور فنڈز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ڈپٹی کمشنر کو خط…