پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ…

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔ مشتعل پشتون قبائل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم حصے سے منسلک بوستان اور ملحقہ علاقوں میں مغربی روٹ پر…

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، جس کی رپورٹ دو ہفتے بعد جاری کی جائے گی۔ سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو…

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر…

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے…

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی…

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ…

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی…

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے…

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک…

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق…

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد تک چلی گئی جب کہ مزید 10 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق…

لوئردیر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، لیویز اہلکار شہید

لوئردیر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، لیویز اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر میں پولیس اور دیر لیویز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں دیرلیویز کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئردیر کے علاقے ٹاکورومنڈا میں دہشتگردوں نے پولیس اور دیرلیویز کی…

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے…

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15 جون 2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔ حکومت نے جون…

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ سپریم کورٹ نے…

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد یا اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں مں نئی ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر کے سربراہ…

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا…

ایف آئی اے نے اپنے ہی سابق ڈی جی بشیر میمن کیخلاف پیمرا کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اپنے ہی سابق ڈی جی بشیر میمن کیخلاف پیمرا کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپنے ہی ادارے کے سابق ڈائریکٹر بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان کی جانب سے پیمرا کو لکھے گئے خط میں…

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

پشین (اصل میڈیا ڈیسک) شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وادی زیارت اور کان مہتر زئی میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع زیارت میں تمام اداروں کو الرٹ کر…

مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وزرا جوق در جوق ٹی وی…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروے…

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے…

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 4340 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…