پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے جبکہ بچوں اور ماں…

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

فقیرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور…

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری پر قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مری کے دورے کے بعد لاہور روانہ ہوگئی ہے،کمیٹی نے فائنڈنگز کو ڈرافٹ کی شکل دےدی ہے،کل وزیراعلیٰ پنجاب…

ماہرہ خان نے اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا

ماہرہ خان نے اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل بدل کر مداحوں کو سرپرائز دے ڈالا۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے لُک کی تصاویر شیئر…

مری میں کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

مری میں کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

مری (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی سیاحتی مقام مری میں برفباری میں پھنسنے سے ہوئی اموات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مالز اوراپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی…

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

تھر پارکر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فنانس بل کے حوالے سے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تھر ڈیزرٹ آف روڈ چیلنج کی تقریب میں شرکت کے لیے شاہ اسلام…

اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے: شیخ رشید

اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اندھی مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف تحریک…

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد اور ضوابط طے کر لئے گئے۔ سانحہ مری میں بڑی تعداد میں اموات کے بعد اب انتظامیہ نے مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کے…

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ…

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی…

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات…

بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

بلال یاسین حملہ کیس: اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ…

خیبر پختونخوا حکومت کا جگر اور گردے کی مفت پیوند کاری کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا جگر اور گردے کی مفت پیوند کاری کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مریضوں کے مفت لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کا اعلان ک ردیا ہے جس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت، اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے اور 4027 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6124 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2412کیسز مثبت نکلے۔ حکام…

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7میں پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ دنیا بھر کے کرکٹرز پی ایس ایل میں بولنگ کے اعلیٰ معیار کو سراہتے نظر آتے ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شائقین…

منی بجٹ نافذ؛ دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی

منی بجٹ نافذ؛ دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آج اتوار سے ادویات، ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال ،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی…

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے بحث کی خبروں کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پرویز…

قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، مولانا فضل الرحمان

قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، مولانا فضل الرحمان

مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، ہماری قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ مانسہرہ میں پیغام…

کورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

کورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ…

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف…

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیسے دے دو، پاکستان کے مستقل رہائشی بن جاؤ، حکومت نے نئی پالیسی جاری کر دی، نئی پالیسی کو قومی سلامتی پالیسی کے مطابق بھی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے…

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی مثبت شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8063 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔…

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے اور 4286 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…