سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا اور تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے۔ مری میں شدید برفاری اور…

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں…

صبور علی پیا گھر سدھار گئیں، رخصتی کے وقت آبدیدہ

صبور علی پیا گھر سدھار گئیں، رخصتی کے وقت آبدیدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور رخصتی کی تقریب آج منعقد کی گئی، جس میں اداکارہ عروسی جوڑا…

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات…

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندگان ہمارے پہنچنے سے پہلے ٹیکس ادا کر دیں، ٹیکس نہ دینےوالوں کے خلاف بغیرنوٹس کارروائی کریں گے،۔ قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن…

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہو گئی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کوئٹ چمن…

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت…

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی نے بارہا اپنی بے بسی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ ​​کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے میں ناکامی کا اظہار اپنی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود…

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔…

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گھریلو صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے 20 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کرنے کا…

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے۔ لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد…

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو…

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نتھیاگلی میں لاکھوں ڈالر مالیت کے لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی اور پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی کمپنی سے…

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل…

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم…

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ…

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب…

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سے بوندا باندی، ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق کر دی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 مریضوں…

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ…