کندھ کوٹ(جیوڈیسک)کندھ کوٹ سمیت اندرون سندھ میں خسرے کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج کندھ کوٹ میں 4 جبکہ ڈھرکی میں خسرے کے باعث 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے. ۔کندھ کوٹ میں 27 دنوں میں…
گجرات (جی پی آئی)سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ سیشن 2014-2013کیلئے الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے صدر مقررہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدررائو محمد ظفر نے سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کو سیشن 2014-2013کیلئے دوبارہ ضلع گجرات کا صدر مقرر کیا…
گجرات (جی پی آئی ) موٹر وے پولیس نے بھی ٹریفک پولیس کی پیروی شروع کر دی، سال ختم ہونے سے قبل ہی چالانوں کی بھرمار کر دی ، ضلع گجرات میں ہائی وے پر تعینات موٹر وے پولیس کے اہلکار بلا…
گجرات (جی پی آئی)بزم جمیل ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامع مسجد میراں صاحب اختر شاہ کالونی شادیوال روڈ گجرات میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پروفیسر خالد بشیر صدر بزم جمیل نے کی ، اس موقع پر…
کراچی (جیوڈیسک)منی مارکیٹ سٹم میں سرمائے کی قلت برقرار ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سیچھ سو پندرہ ارب ستر کروڑ روپے فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز…
کراچی(جیوڈیسک) شہر قائد میں موبائل فون اور وائر لیس فون سروس سات گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، اسپتالوں اور ایمبولینسز سے روابط میں شدید پریشانی کا سامنا ہے. ذرائع…
گوجرانوالہ : حضرت مجدد الف ثانی کی انقلابی تعلیمات و فکری فرمودات کو عام کرنے کے لیے عالمی اداری تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام عشرہ امام ربانی مجدد الف ثانی کا پانچواں پروگرام آج بروز جمع المبارک بعد نماز مغرب تا عشا…
گوجرانوالہ : حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کی تعلیمات نے برصغیر پاک وہند کے مذہبی، اقتصادی ، معاشرتی ، سماجی اور سیاسی حالات پر گہرا اثر ڈالا ، آپ نے امت مسلمہ کی ڈگماتی کشتی کو ظاہری اور باطنی…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی سٹیشنز مسلسل پانچویں روز بھی بند ہیں بندش کا واضح شیڈول نہ ہونے کی وجہ سے چند سی این جی سٹیشنز گیس فراہم بھی کر تے رہیجبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح آٹھ…
پشاور (جیوڈیسک)ایف آر پشاور میں شدت پسندوں کے دو مختلف مقامات پر لیویز اہلکاروں کی چوکیوں پر حملوں میں دو اہلکار جاں بحق اور تیئس لاپتہ ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے حسن خیل میں ٹیلی فون ایکس چینج…
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں گوجرانوالہ سے لائے گئے زہریلے کھانسی کے شربت سے متاثرہ دو مریض چل بسے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہو گئی۔ گوجرانوالہ سے رات گئے گیارہ مریضوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور میں منتقل کیا…
کراچی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ترجمان حافظ محمد علی یزدانی، حافظ محسن جاوید اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے ڈاکٹر طاہرالقادری کو مناظرے کا چیلنج دیا تھا، لیکن ڈاکٹر طاہرالقادری خود سامنے آنے کی بجائے اپنے…
December 27, 2012Comments Off on طاہرالقادری، ابتسام الہی کا سامنا کریں، جمعیت اہلحدیثRead More
گجرات (جی پی آئی) قائداعظم ایک صاحب بصیرت اور باعمل شخصیت تھے جنہوں نے تمام عمر اصولوں اور قانون کی پاسداری کی ہے ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ نے سٹیزن…
گجرات (جی پی آئی) بزم جمیل کے زیر اہتمام جامع مسجد رحمت ، محلہ رحمت آباد میں عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم مجدد الف ثانی منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد اشرف تسنیم ، علامہ فیض السلام ،…
کراچی (اسٹاف رپورٹ )جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام خواجہ معین ہال میں ایس ایم سی المنائی ٹرسٹ کا 8واں ونٹر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ونٹر میٹنگ کے افتتاح کے موقع پر جنرل باڈی اجلاس میں ایس ایم سی…
لاہور(جیوڈیسک) سی این جی کی بندش میں ایک روز مزید اضافے کے خلاف شہریوں نے احتجاجا جیل روڈ بلاک کردی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز بعد آج صبح چھ بجے سی این جی اسٹیشنز کو کھلنا تھے لیکن سوئی…
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عوام کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی اور آلودگی سے پاک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے “نیٹ ،کلین اینڈ گرین شاہ فیصل ٹاؤن “مہم کا آغاز کردیا گیا ،تعطیلات کے دوران شاہ فیصل…
لاہور (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیٹے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب…
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ،گذشتہ روز کھاریاں احاطہ کچہری میں پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی نصیر احمد…
ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ) چیئرمین منظور شاہ اتحاد گروپ پیر آفتاب شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے 106 کیلئے سید نور الحسن شاہ موزوں امیدوار ہیں ۔ وہی مخالفت کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتے ہیں ،…
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی آج نوڈیرو (لاڑکانہ ) میں منائی جائے گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اس موقعہ پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ پارٹی…
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں احمد آباد پہنچ چکی ہیں۔ پہلا میچ جیتنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔ جبکہ بھارتی ٹیم کو…
ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ) چھٹی نمبر 3177گیپکو سب ڈویژن نمبر ون ڈنگہ اور سب ڈویژن نمبر 2 کی پریس ریلیز کے مطابق واپڈا ڈنگہ کی مینٹیننس کے سلسلہ میں درختوں کی کانٹ چھانٹ کیلئے شیڈول کے مطابق 27 دسمبر سے 31 دسمبر تک…
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق ناظم کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے والد ماجد چوہدری محمد شفیع رنیاں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں رنیاں میں تین…