قاضیاں اور اس کے گردونواح میں چرس اور شراب کی سرعام فروخت انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) قاضیاں اور اس کے گردونواح میں چرس اور شراب کی سرعام فروخت انتظامیہ کا مک مکا اور خاموش تماشائی بن گئی، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر۔ تفصیلات کے مطابق قاضی میں چرس اور شراب سرعام فروخت…

ملک میں پانی کی کمی اور گیس اور تیل کی عدم دستیابی، بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ ہو گیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک میں پانی کی کمی اور گیس اور تیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال یک دم بڑھ کر5ہزار میگا واٹ ہو گیا جس سے صنعتوں کو 12گھنٹے لوڈشیڈنگ کے علاوہ گھریلو صارفین کو غیر…

عوام کی حمایت اور ایمان کے بل بوتے پر سیاسی حلقہ میں سر خرو ہونگے، اعجاز رنیاں

ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجا زاحمد رنیاں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقہ پی پی 113 میں عوام کی حمایت اور ایمان کے بل بوتے پر…

چوہدری ریاست کھٹانہ کی اہلیہ کے قل شریف میں سینکڑوں افراد کی شرکت

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) چک پنڈی کے رئیس اعظم ، معروف زمیندار ، ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری بلال خاں کھٹانہ عرف صاحب آف امریکہ چوہدری مظہر کھٹانہ کی بھاوج ، اجمل کھٹانہ…

ضلع بھر میں عطائیوں ، حکیموں اور جعلی پیروں نے انت مچا دی

گجرات (جی پی آئی)ضلع بھر میں عطائیوں ، حکیموں اور جعلی پیروں نے انت مچا دی ہے ، جھوٹی اشتہار بازیوں سے سادہ لوح انسانوں کو اپنی طرف راغب کر کے لوٹ مار شروع کر رکھی ہیں۔ محکمہ ہیلتھ کے متعلقہ افسران…

ذوالفقار ہسپتال جیل چوک میں فری شوگر اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی)ذوالفقار ہسپتال جیل چوک میں فری شوگر اینڈ میڈیکل کیمپ ڈاکٹر گلفام احمد چیمہ میڈیکل اینڈ شوگر سپشلسٹ نے سینکڑوں افراد کا فری معائنہ کیا، کیمپ کے دوران جہاں مریضوں کا فری معائنہ کیا گیا ، وہی ان کے…

رائزنگ گروپ کے امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی ممبر الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیے

گجرات (جی پی آئی) پی ایم اے ڈسٹرکٹ الیکشن کیلئے ڈاکٹر عابد نذیر کی زیر قیادت رائزنگ گروپ کے امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی گزشتہ روز ممبر الیکشن کمیشن ڈاکٹر نجیب اللہ شیخ کو جمع کروائے ، جن کے مطابق ڈاکٹر عابد…

12شخصیت کو پر وقار تقریب میں اعلیٰ خدمات پیش کرنے پر خصوصی ایوارڈ پیش کیے گئے

گجرات (جی پی آئی)گزشتہ روز لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم  گجرات کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں گجرات ، وزیرآباد کے معروف علماء کرام ، مشائخ عظائم ، دینی محفلوں ، ممتاز تاجران ، رفاہی ،…

بلوچستان سکولز ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر خیر محمد شاھین پریس کلب پشین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

بلوچستان سکولز ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر خیر محمد شاھین پریس کلب پشین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

پشین : بلوچستان سکولز ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر خیر محمد شاھین پریس کلب پشین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔…

خدمت انسانیت سے سکون قلب نصیب ہوتا ہے ،چوہدری صفدر حسین کالس

گجرات (جی پی آئی)خدمت انسانیت سے سکون قلب نصیب ہوتا ہے ، ذات برادری سے بالا تر ہو کر خدمت انسانیت میں مصروف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت چوہدری صفدر حسین کالس آف کوٹلہ ، قاسم خاں نے اپنی…

تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیر اہتمام پاکستان بچاؤ موٹر سائیکل ریلی

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیر اہتمام پاکستان بچاؤ موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ریلی کی قیاد ت چوہدری محمد اکرم ، مہر یوسف یعفور، چوہدری امجد اقبال، سمیع اللہ وڑائچ ، چوہدری محمد عنصر،مظہر حسین قادری، سلیم…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 6 میں 1کلو میٹر طویل ماڈل روڈ کی تعمیر کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے اپنے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے شاہ فیصل ٹاؤن UC-6 کے علاقے گلشن طیبی میں جامعہ ملیہ روڈ تا صدیق گوٹھ تک ایک کلو میٹر سے زائد رقبے پر محیط…

چوہدری نذیر احمد ، چوہدری محمد اشرف نے درمن کمیونٹی کی طرف سے اسلامک سنٹر کی مسجد قرطبہ کے لیے تین لاکھ روپے کا چیک دیا

گجرات (جی پی آئی)ناروے درمن کے ممتاز بزنس مین چوہدری نذیر احمد ، چوہدری محمد اشرف نے درمن کمیونٹی کی طرف سے اسلامک سنٹر کی مسجد قرطبہ کے لیے تین لاکھ روپے کا چیک ضلعی امیر ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ کو…

پاک ایمپلائز یونین ٹی ایم اے گجرات کے وفد کا امتیاز لیبر ہال کا دورہ

گجرات (جی پی آئی)پاک ایمپلائز یونین ٹی ایم اے گجرات کے وفد کا امتیاز لیبر ہال کا دورہ وفد کی قیادت فراست حسین ڈار و مرزا شاہد رشید نے کی ، وفد نے آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونیز کے مرکزی…

شیخ اعجاز اختر کے بیٹے اور شیخ عمر اعجاز کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

گجرات (جی پی آئی)ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت شیخ اعجاز اختر کے بیٹے اور شیخ عمر اعجاز کے بھائی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، جس میں سیاسی…

پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی مرکزی جماعت اہلسنت گوجرانوالہ ڈویژن کے کوآرڈی نیٹر مقرر

گجرات (جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کو مرکزی جماعت اہلسنت گوجرانوالہ ڈویژن کا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا ، مرکزی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان سید عرفان مشہدی نے ایوان اقبال لاہور میں…

سید صغیر احمد مرحوم کی رسم قل جامع مسجد ماڈل ٹاؤن گجرات میں ادا کی گئی

گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگی راہنما و سابق ناظم سوہدرہ صاحبزادہ سید ضیاء النور شاہ کے سسر سید صغیر احمد مرحوم کی رسم قل جامع مسجد ماڈل ٹاؤن گجرات میں ادا کی گئی ۔ اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال…

23دسمبر مینار پاکستان لاہور کا اجتماع پاکستان میں آغاز آغازِ انقلاب ثابت ہو گا۔ (پریس ریلیز منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ ہالینڈ)

23دسمبر مینار پاکستان لاہور کا اجتماع پاکستان میں آغاز آغازِ انقلاب ثابت ہو گا۔ (پریس ریلیز منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ ہالینڈ)

دی ہیگ ہالینڈ(امانت علی چوہان)پاکستان کے کرپٹ الیکشن سسٹم میں جمہوری تبدیلی کے لیئے سیاست نہیں ریاست بچاؤ کے مطالبے کے ساتھ 23دسمبرمینارِپاکستان پرہونے والا تاریخی اجتماع وطن عزیز میں آغازِانقلاب ثابت ہوگا اس اجتماع سے خطاب کرنے کے لیئے عالمی شہرت…

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کو 6روز باقی، مینار پاکستان میں تیاریوں کا آغاز

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کو 6روز باقی، مینار پاکستان میں تیاریوں کا آغاز

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کو 6روز باقی ہیں اس کیلئے مینار پاکستان میں تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ مینار پاکستان کے گرد سب سے بڑے سٹیج کی…

23دسمبر کے تاریخی اجتماع میں شرکت کیلیے محمد نواز کیانی اور ظل حسن پاکستان روانہ

23دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے سیاست نہیں ، ریاست بچاؤعوامی اجتماع میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی تنظیمات کے عہدیداران کی پاکستان راونگی کا سلسلہ جاری ہے ، 14دسمبر 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل…

اسلامی جمعیت طلبہ ہی ملک میں اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔زبیر صفدر

لاہور( جیو ڈیسک)  اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہا  اسلامی جمعیت طلبہ ہی ملک میں اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے انبار میں پھنسے ہوئے اس ملک…

لاہور کے علاوہ کسی دوسرے ضلع میں کوئی میگا پراجیکٹ کام نہیں کر رہا سارے فنڈ شر برادران خود ہڑپ کر رہے ہیں ، خاور کھٹانہ ، ڈاکٹر آمنہ بٹر

لاہور (نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کا بجٹ لاہور کے ایک منصوبے پر خرچ کرنے والے شریف برادران تخت…

کورنگی ٹائون کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کے حوالے سے پیشگی تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے اجلاس میں متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورنگی ٹائون کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کے حوالے سے پیشگی تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ…

کراچی : گورنر سندھ نے ڈاکٹر محمد علی شاہ کی عیادت کی

کراچی : گورنر سندھ نے ڈاکٹر محمد علی شاہ کی عیادت کی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزیر اعلی کے مشیر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی ہسپتال میں عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزیر اعلی کے مشیر…