لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، ترقیاتی فنڈز نوکریاں اور دیگر مراعات نہ ملنے کا شکوہ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے چارکنی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ائیر پورٹ پر حملے کے لئے بارود سے بھری دو گاڑیاں استعمال کی گئیں، حملہ کرنے والے دس دہشت گرد مارے گئے، حملے میں تمام اثاثے محفوظ رہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں خوف کے سائے برقرار ہیں۔ دفاتر کے لئے نکلنے والے بھی دہشت گردی کا…
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف احتجاجی مارچ جاری ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے خلاف دفاع پاکستان کا مارچ مسجد شہدا لاہور سے شروع ہوا۔احتجاجی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کچھ دہشت گرد اب بھی چھپے ہوئے ہیں انہیں زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکہ گاں میں آج بھی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹے تصادم جاری رہا۔ مدد کے لئے فوج کے دستے بھی پہنچے ۔ تین دہشت گردوں کو مار دیا گیا جبکہ دو نے خود کو دھماکے سے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونی والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ شہر قائد میں سی آئی ڈی پولیس کے دو اہلکار خرم اور سہیل گزشتہ روز…
لاہور (جیوڈیسک)جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے ناپسندیدہ فیصلے کو کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ،سولہ دسمبر کو مال روڈ سے واہگہ تک دفاع پاکستان…
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شاہراہوں ،سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات اور گلیوں میں قائم غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ یقینی بنا کر ٹریفک کی روانی اور آمد ورفت میں حائل…
کراچی :ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اس مقصدکے تحت ٹاؤن انتظامیہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور ٹاؤن انتظامیہ نے…
گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس کا ڈی پی او راجہ بشارت کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون تفصیلا ت کے مطابق گجرات تھانہ ڈنگہ پولیس نے ڈکیتی کے ملزم نجم ندیم عرف رانا سکنہ ناگریا نوالہ سے دوران تفتیش…
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ورکنگ وومن کا کردار نہایت اہم ہے۔ ملکی آبادی کے 51فیصد کو اس دھارے میں شامل کر دیا جائے تو معاشی ترقی میں انقلاب برپا ہو…
گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کے دورے سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گیا صدر عدنان اقبال مکی کی قیاد ت میں جانیوالے وفد میں صدر آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن حاجی محمد صدیق…
گجرات(جی پی آئی)ضلع بھر میں ہلکی بوندہ باندی کی وجہ سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے ، جہاں پر موسم میں تبدیلی آئی ہے وہاں پر بیماریوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے اور خشک میوہ جات کی فروخت اور دیگر…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی بارایسوسی ایشن کے آج ہونے والے سالانہ انتخابات شہر کی صورتحال کے باعث 19 دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساتھ احمد صبا کی نگرانی میں صبح ساڑھے 9 بجیپولنگ شروع ہوئی تاہم کراچی کی صورتحال کے باعص…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کشیدگی کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کم اور پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات ہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم سے اظہار یکجہتی کے لیے لیاقت آباد میں شہریوں…
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ڈنگہ کے صحافیوں نے پریس کلب رجسٹرڈ کے سابق صدر الطاف حسن طاہر کی عیادت کی جبکہ نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ رانا اطہر رشید کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر مبارکباد…
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے صدر رانا قاسم حسنین علی نے گزشتہ شام اپنی رہائش گاہ پر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے بانی محمد حنیف طاہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،فضل…
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی موضع سمن پنڈی میں چوہدری دلاور نون ، چوہدری خان نون سے اہم اور خصوصی ملاقات ، ملاقات کے دوران حلقہ پی پی…
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) چک پنڈی کے رئیس اعظم معروف زمیندار چوہدری بلال خاں کھٹانہ ، چوہدری مظہر کھٹانہ کی بھاوج ، چوہدری ریاست کھٹانہ کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔ جس کی نمازِ جنازہ اُن کی آبائی…
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمد علی جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں اب تو عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی غیرمحفوظ ہیںا ورتاجربرادری شدید مشکلات کا شکار…
لاہور(جیوڈیسک) بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے ہزاروں طلبہ نے موجودہ نظام انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے 23دسمبر کو ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن آمد کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کیمپس سے پریس کلب سے ہوتے ہوئے مینار پاکستان تک موٹر سائیکل…
کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان اور ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل نے 3000 روڈ پر ایلس ٹونیا کاپودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ٹائون آفیسر پارکس…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ نے پھر ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح سولہ ہزار آٹھ سو پینتالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مانیٹری پالیسی میں ہونے والی کمی کی پیشگی اطلاعات سے مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا۔ مارکیٹ کے…