عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 63 دن کے مدنی تربیتی کورس کا اختتام

کراچی : تبلیغ ِ قران سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی شب و روز اشاعت دین و احیائے سنّت کے لیے کوشاں ہے۔شہر بہ شہر اور ملک بہ ملک مختلف سنّتوں بھرے اجتماعات ،کورسسزو محافل وروابط ،پاکستان کے علاوہ دنیا…

پیر محمد افضل قادری (شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیر محمد افضل قادری (شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر شیخ المشائخ پیر محمد افضل قادری (شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔…

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔محمد سمیع خان

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل برئوے کار لا رہے ہیں اور عوامی مسائل ان کے گھر کی دہلیز تک حل کرنے کیلئے ہمہ و…

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات 3افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، اورنگی میں دکانداروں نے 2 بھتہ خور پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیئے۔ کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ گارڈن مین فائرنگ سے…

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دکانداروں اور ہوٹلوں سے مبینہ طور پر بھتہ وصول کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پیٹی بھائیوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر تاجروں نے احتجاج کیا۔ کورنگی روڈ پر ایک ہوٹل…

ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے: فاروق ستار

ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ایم کیو ایم کو ووٹر لسٹوں کی تسدیقی اور حلقہ بندیوں کی آڑ میں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ متحدہ قومی…

17دسمبر کو پورے آزاد کشمیر میں ٹرانسپوڑٹ ٹیکسز میں ظالمانہ اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کرینگے ، چوہدری محمد بشیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 17دسمبر کو پورے آزادکشمیر میں ٹرانسپوڑٹ ٹیکسز میں ظالمانہ اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کرینگے موجودہ حکومت نے مہاراجہ ہری سنگھ کے دور کی یاد تازہ کردی ہے اس حکومت سے ہمیں ریلیف کی کوئی توقع نہ ہے ا…

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا 23دسمبر کو لاہور آمد پر فقید الامثال استقبال کرینگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا 23دسمبر کو لاہورآمد پر فقید الامثال استقبال کرینگے ملک کو اس وقت صرف ڈاکٹر طاہر القادری ہی بچا سکتے ہیں ان خیالات کااظہار منہاج القرآن یوتھ ونگ یورپ کے صدر چوہدری عاطف رؤف…

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا، سچل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں صبح سویرے سچل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے…

اربوں روپے کے فلاحی منصوبوں سے غریبوں کو حق دے رہے ہیں ، شہباز شریف

اربوں روپے کے فلاحی منصوبوں سے غریبوں کو حق دے رہے ہیں ، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت غریبوں کے فلاحی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کر کے انہیں ان کا حق دے رہی ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت میٹرو بس پراجیکٹ پر پیش…

رحمان نصیر مسلم لیگ ھاؤس میں سابق ناظم چودھری شفاعت حسین اور دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

رحمان نصیر مسلم لیگ ھاؤس میں سابق ناظم چودھری شفاعت حسین اور دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

لاھور : این اے 107 گجرات سے ضمنی الیکشن لڑنے والے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار رحمان نصیر مسلم لیگ ھاؤس میں سابق ناظم چودھری شفاعت حسین ، سابق صوبائی وزیر تعلیم عمران مسعود اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ناصر محمود گل کے…

ڈنگہ : گیارہویں سالانہ کل پاکستان محفل نعت کے موقع پر شہر کے چاروں اطراف کم و بیش پندرہ ناکے لگائے جائیں گے

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)گیارہویں سالانہ کل پاکستان محفل نعت کے موقع پر شہر کے چاروں اطراف کم و بیش پندرہ ناکے لگائے جائیں گے،جہاں پر پولیس اہلکارڈیوٹیاں دیں گے تیرہ دسمبر کے روز نماز عصرکے بعدناکے لگا دیئے جائیں گے جہاں پولیس گاڑیوں…

تھانہ ڈنگہ کے گاؤں ڈھوک گجراں کی 29 سالہ فلزا بی بی ڈھوک بدو میں قتل

ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) تھانہ ڈنگہ کے گاؤں ڈھوک گجراں کی 29سالہ فلزا بی بی ڈھوک بدو میں قتل ۔ تفصیلات کے مطابق محمد رشید ولد بشیر احمد قوم گجر سکنہ ڈھوک گجراں کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی…

ڈنگہ : میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی ڈیرہ جانی چک پر چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ سے اہم ملاقات

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار حلقہ پی پی113راہنماء پاکستان پیپلز پارٹی میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی ڈیرہ جانی چک پر چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر چوہدری عمران جانی چک،میاں طارق محمود ڈھلیان ، میجر طارق…

ملک حنیف اعوان کو حلقہ این اے 107سے شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

گجرات (جی پی آئی)ملک حنیف اعوان کو حلقہ این اے 107سے شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق ناظم ارشد بھٹی یونین کونسل سرخ پور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک حنیف اعوان کوجس طرح حلقہ این اے…

وفاقی وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار آج مورخہ 9 دسمبر دن گیارہ بجے گجرات کا دورہ کرینگے

گجرات (جی پی آئی)وفاقی وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار آج مورخہ 9 دسمبر دن گیارہ بجے گجرات کا دورہ کرینگے و ہ عوامی رابطہ آفس میں حلقہ این اے 105کے مختلف وفود سمیت پیپلزپارٹی کے عہدیداران و کارکنان کے علاوہ شہریوں…

ٹی ایم اے گجرات کے ٹھیکیداروں نے پچھلے بل ادا نہ کرنے پر اگلے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کردیا

گجرات (جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کے ٹھیکیداروں نے پچھلے بل ادا نہ کرنے پر اگلے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کردیا بلوں کی ادائیگی نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گزشتہ روز ٹی ایم اے ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد…

گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام آج 9 دسمبر بروز اتوار کو دن گیارہ بجے منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام آج 9 دسمبر بروز اتوار کو دن گیارہ بجے منعقد ہو گا ، صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی…

جامع مسجد نور مدینہ نزد گجرات میں آج بروز اتوار بعد از نماز عشاء گیارہویں سالانہ محفل نعت انعقاد پذیر ہو گی

گجرات (جی پی آئی) نواحی گاؤں عادووال کی جامع مسجد نور مدینہ نزد بائی پاس روڈ گجرات میں آج بروز اتوار نو دسمبر بعد از نماز عشاء گیارہویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کرم کی برسات انعقاد پذیر ہو گی ،زیر صدارت…

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے اپنے اعہدے سے استعفی دے دیا تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور سینئر صحافی روحیل اکبر نے بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر تحریک تحفظ…

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور چاروں طرف خطرات منڈلا رہے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دور سے گذر رہا ہے اور چاروں طرف خطرات منڈلارہے ہیں جبکہ ملک میں جعلی ڈگری ہولڈر ،بنک ڈیفالٹر اور کرپٹ مافیا جمہوریت کے نام…

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹریفک پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا انوکھا طریقہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(عاصم ایاز سے) ٹریفک پولیس کے اہلکار ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے آنیوالو ں شہر یوں سے رشو ت دینے اور لینے کی قرآن پاک کی قسیمیں اٹھوانے لگے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹر یفک حادثات کو کنٹرول اور ٹر یفک…

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) لاھور ملک ریاض کیوکیل زاہد بخاری نے ارسلان افتخار کیخلاف پاکستان اور لندن میں فوجداری مقدمات دائرکرنے کا اعلان کردیا کہتے ہیں عدالتی فیصلے نے قانونی راستے صاف کردئیے۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری کا کہنا تھا…

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آئینی و ریاستی ادارے اور سیاسی و مذہبی رہنما ایم کیو ایم اور کراچی کے حوالے سے اپنا دوہرا معیار ختم کریں اگر کراچی میں ووٹر لسٹوں…