ریلوے کی آہنی تاریں چوری کرتے ہوئے 2چور رنگے ہاتھوں گرفتار

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ریلوے کی آہنی تاریں چوری کرتے ہوئے 2چور رنگے ہاتھوں گرفتار ، تھانہ ریلوے پولیس لالہ موسیٰ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان سعید اقبال ولد حمید اقبال قوم مسیح، نوید مسیح ولد وحید مسیح…

پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقدہوا ، اجلاس میں ممتاز ثناء خوان محمد عارف شاہد گوندل کے چھوٹے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی کہ…

ایم سی سی کے زیر اہتمام 8دسمبر 2012ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مہمدہ چوک گجرات میں عظیم الشان محفل سماع منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) ایم سی سی کے زیر اہتمام 8دسمبر 2012ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مہمدہ چوک گجرات میں عظیم الشان محفل سماع منعقد ہو گی۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نثار احمد نثاری نے اخبار نویسوں سے…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ سپورٹس گالا شروع ہو گیا

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ سپورٹس گالا شروع ہو گیا ، ڈائریکٹر ایڈمن یونیورسٹی آف گجرات مشتاق بھٹی نے اپنے دست مبارک سے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا ، افتتاحی تقریب میں ممتازشخصیات نے شرکت…

ضمنی انتخابات: مسلم لیگ ن کے ملک محمد حنیف اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب

کوٹلہ (ارب علی خان)حلقہ NA-107گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک محمد حنیف اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں۔پورا دن پولنگ پر امن طریقے سے جاری رہی اور ٹرن آوٹ…

رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل ٹاؤن UC-6 میں ماڈل روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کا پیغام حق پرست پورے ملک میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین عوام کے دلو ں پرحکمرانی کرتے ہیں…

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے کراچی میں امن و امان کے قیام اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سولہ دسمبر کو ریگل چوک لاہور سے واہگہ بارڈر تک امن مارچ کرنے اور تیس دسمبر کو کل جماعتی کانفرنس بلانے…

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کے پھلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کے پھلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

بھمبر : ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کے پھلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔…

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں وکیل پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر پنجاب بھر میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ گزشتہ روز فرید کورٹ روڈ پر عابد مقصود ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی…

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا سے سی این جی اسٹیشنوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سی این جی کی قیمت بڑھانے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کاروبار کا اصول ہے جسے منافع بخش…

پاکستان کرپٹ ترین ممالک میں 33 ویں نمبر پر آگیا

پاکستان کرپٹ ترین ممالک میں 33 ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کے حوالے سے دو ہزار بارہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ گزشتہ برس بدعنوان ترین ملکوں میں پاکستان کانمبر بیالیسواں تھا جبکہ اس برس کرپٹ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان تینتیسویں نمبر پر آگیا۔ رپورٹ…

تھانہ ریلوے پولیس لالہ موسیٰ کا اے ایس آئی ارشد بیگ فرعون سے بھی بدتر ہو گیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) تھانہ ریلوے پولیس لالہ موسیٰ کا اے ایس آئی ارشد بیگ فرعون سے بھی بدتر ہو گیا،مسجد کی تعمیر کیلئے پتھر لے کر جانے والی گاڑی کے ڈرائیور کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا س…

حبیب حیدر شاہ اور ، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ لالہ موسیٰ چوہدری رخسار محی الدین کی ویلکم کرسمس تقریب میں خصوصی شرکت

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما حلقہ این اے 106نور الحسن شاہ کے فرزند سعید حبیب حیدر شاہ ،صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ لالہ موسیٰ چوہدری رخسار محی الدین کی ویلکم کرسمس تقریب میں خصوصی شرکت،بیس پونڈ وزنی کیک بھی…

سید ضیاء علی شاہ ترمذی آرگنائزر این اے106کی اور عدنان ارشد بھٹی کی قیادت میں ایک بہت بڑاجلوس ڈار گڈز پر پہنچا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سید ضیاء علی شاہ ترمذی آرگنائزر این اے106کی اور عدنان ارشد بھٹی کی قیادت میں ایک بہت بڑاجلوس ڈار گڈز پر پہنچا اس موقع پر سید ضیاء علی شاہ ترمذی کے ہمراہ ملک ناصر سابق کونسلر ملک الطاف…

ڈار گڈز پر اہلیان لالہ موسیٰ نے حمزہ شہباز شریف کا تاریخی استقبال کر کے شہید منظور حسین شاہ کی یاد کو تازہ کر دیا ہے

لالہ موسیٰ (محمد بلال احمدبٹ)ڈار گڈز پر اہلیان لالہ موسیٰ نے حمزہ شہباز شریف کا تاریخی استقبال کر کے شہید منظور حسین شاہ کی یاد کو تازہ کر دیا ہے،ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی سماجی شخصیت رہنما مسلم لیگ ن عدنان…

رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل ٹائون UC-6میں ماڈل روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل ٹائون UC-6میں ماڈل روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کا پیغام حق پرست پورے ملک میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین عوام کے دلو ں پرحکمرانی کرتے ہیں…

کراچی میں انتخابی فہرستوں میں بے قاعدگیوں کے متعلق آج فیصلہ ہو گا

کراچی میں انتخابی فہرستوں میں بے قاعدگیوں کے متعلق آج فیصلہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی میں انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی آئینی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ا فتخار محمد چوہدری ،جسٹس گلزار احمد اور…

پاکستان سونے کے 64.4 ٹن ذخائر کیساتھ 39ویں نمبر پر

پاکستان سونے کے 64.4 ٹن ذخائر کیساتھ 39ویں نمبر پر

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کا 20.4 فیصد زرمبادلہ سونے کی صورت میں موجود ہے، 2003 میں ایک اونس سونے کی قیمت 316.45 ڈالر تھی، 2012 تک بڑھ کر 1710.9 ڈالر ہو چکی ہے، ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ،پاکستان سونے کے ذخائر کے حوالے…

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے کراچی میں فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم بوگس انتخابی فہرستوں کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔ کیس کی…

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پلا بھاری رہا۔ اسلام آباد غیر سرکای نتائج کے مطابق این…

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا۔ سی آئی اے نوان کوٹ پولیس نے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے بند روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار افراد کو روکنے کی کوشش کی۔…

پاکستان اور امریکا نے نیٹو سپلائی معاہدے پر دستخط کر دیئے

پاکستان اور امریکا نے نیٹو سپلائی معاہدے پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹنینٹ جنرل (ر) آصف یاسین نے کہا ہے کہ کراس بارڈر در اندازی کے حوالے سے باعمل انٹیلی جنس شیئرنگ کی جائے گی۔ پاکستان اور نیٹو کے درمیان سپلائی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ راولپنڈی میں…

جموں و کشمیر PSF بھمبر کا تعزیتی اجلاس ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جموں وکشمیر PSF بھمبر کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں PSFکی کثیر تعداد نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں وزیر ہاسنگ چوہدری پرویز اشرف کے تایا اور تائی ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے چچا اور…

عوامی مسائل کا حل پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز ہے ، ڈاکٹر شکیل احمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عوامی مسائل کا حل پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز ہے شہید قائد بے نظر بھٹو اور انکے خاندان کی قربانیوں کی وجہ سے آج پاکستان اور آزادکشمیر کے اندر جمہوریت کا بول بالا ہے پیپلزپارٹی کی حکومت نے…