صاف ستھرے ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے ، بلا تفریق تمام علاقوں میں صفائی وستھرائی کے انتظامات جاری ہیں ۔ چیف آفیسر شاہ فیصل

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی صفائی مہم کا آغاز ،تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی کے ساتھ سڑکوں اور گلیوں سے کوڑا کرکٹ کے ساتھ مٹی…

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے جس کے سربراہ وفاقی شرعی عدالت کے سینئرجج جسٹس شہزاد الشیخ ہوں گے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تحقیقاتی ادارے ثابت نہیں کرسکے…

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک وکیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ وکیل عابد مقصود نقوی اپنی گاڑی پر ہائیکورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ فرید کورٹ ہاوس کے…

پرنسپل کا اپنا قانون چیریٹی کی بنیاد پر چلنے والے جیززاینڈمیری کرسچیئن سکول کی پرنسپل مطلق العنانیت کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پرنسپل کا اپنا قانون چیریٹی کی بنیاد پر چلنے والے جیززاینڈمیری کرسچیئن سکول کی پرنسپل مطلق العنانیت کا شکار غریب طلبہ پر سکول کے دروازے بندکردیے 12سوروپے سے فیس بڑھاکر15سوروپے کرکے سکول کو امراء کے…

گجرات کے حلقہ این اے 107میں آج ضمنی الیکشن منعقد ہوں گے

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے حلقہ این اے 107میں آج ضمنی الیکشن منعقد ہوں گے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ضمنی الیکشن میں اصل مقابلہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد حنیف اعوان اور مسلم لیگ…

25دسمبر کومسیحی برادری کرسمس ڈے منائے گی

گجرات (جی پی آئی) 25دسمبر کو مسیحی برادری کرسمس ڈے منائے گی ، اس سلسلہ میں کرسمس تقریبات کا آغاز دنیا بھر میں ہو گیا ہے ، اسی سلسلہ میں ضلع گجرات میں بھی مسیحی برادری میں جوش و خروش پایا جاتا…

ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر میں بے ہنگم ٹریفک کے ساتھ ساتھ اوور لوڈنگ معمول بن گیا ہے

گجرات (جی پی آئی) ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر میں بے ہنگم ٹریفک کے ساتھ ساتھ اوور لوڈنگ معمول بن گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کی اہم شاہرائوں ریلوے روڈ ، فوارہ چوک ، ڈھکی…

محکمہ لیبر اور سوشل سیکورٹی میں ٹھن گئی ، رشوت کا بازار گرم

گجرات (جی پی آئی) محکمہ لیبر اور سوشل سیکورٹی میں ٹھن گئی ، رشوت کا بازار گرم مزدوروں کے حقوق سر عام پامال کیے جانے لگے اور چائلڈ لیبر عروج پر کوئی پوچھنے والا نہ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے زیر…

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کا مثبت پہلو مرکزی اور مقامی قیادت کی طرف سے الیکشن مہم پر بھر پور توجہ دینا ہے

ورٹ بابت ضمنی الیکشن این اے 107برائے توجہ جناب سیکرٹری انفارمیشن پنجاب لاہورحلقہ نمبر۔ این اے107علاقہ جات سرائے عالمگیر، کھاریاں تعداد امیدوار 14 نام امیدوار (1)ملک حنیف اعوان (مسلم لیگ ن) (2)رحمان نصیر آف مرالہ ( مسلم لیگ ق) ( 3)سید مبشر…

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے بیشتر علاقوں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے بیشتر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس کا پریشر کم ہوجاتا ہے جس کے باعث…

ملتان : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 اہلکار زخمی

ملتان : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 اہلکار زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تھانہ ممتاز آباد کی پولیس موبائل وین الٹ گئی جس سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ملتان میں تھانہ ممتاز آباد پولیس نے پرانا دنیا پور روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا ایک مشکوک گاڑے کو روکنے…

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بنارس میں ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گلشن معمار میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے تین ملزم حراست میں لے لیے۔ بنارس میں موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کر…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی دو ،پنجاب اسمبلی کی چھ اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ NA 107 گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے 281 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا…

محکمہ اوقاف ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع بھمبر کے احفاظ کرام کے درمیان مقابلہ قرات کرایا گیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ اوقاف ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع بھمبر کے احفاظ کرام کے درمیان مقابلہ قرات کرایا گیا دارلعلوم جامعہ اکبر نے میدان مار لیا دارالعلوم مسجد صدیق اکبر کے طالبعلم داؤد نے پہلی جبکہ دارلعلوم کے…

فلسطینی اتھارٹی کو اقوام متحدہ میں واضح اکثریت سے نان ممبر آبزرور اسٹیٹ کا درجہ ملنا حق و سچ کی فتح ہے ، راجہ تیمور

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فلسطینی اتھارٹی کو اقوام متحدہ میں واضح اکثریت سے نان ممبر آبزرور اسٹیٹ کا درجہ ملنا حق و سچ کی فتح ہے یورپی ممالک کا فلسطینی اتھارٹی کے حق میں ووٹ دینے سے اسرائیل کو واضح پیغام مل…

پودے انسان کے خاموش دوست ہیں لہذا ان کی حفاظت کی جائے کیونکہ پودے آلودگی کا خاتمہ کر کے صحت مند ماحول فراہم کرتے ہیں ۔ محمد سمیع خان

کراچی: ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے 14000 روڈ پر ایلس ٹونیا کاپودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ٹاؤن آفیسر بی اینڈ آر اختر خان خٹک ،ڈپٹی ٹاؤن…

حکیم عمر فاروق اور دیگر کا اجمیر شریف انڈیا کے سجادہ نشین سید بلال چشتی کے ساتھ گروپ فوٹو

حکیم عمر فاروق اور دیگر کا اجمیر شریف انڈیا کے سجادہ نشین سید بلال چشتی کے ساتھ گروپ فوٹو

گجرات : ممتاز راھنماء حکیم عمر فاروق ، صوفی سلیم کباب والے ، صاحبزادے رضوان منصور آوانی کا اجمیر شریف انڈیا کے سجادہ نشین سید بلال چشتی کے ساتھ گروپ فوٹو۔…

محمد حبیب بسوی اور دیگر لکی کمیٹی کے ونر محمد عثمان ولدار ارشد کو موٹر سائیکل کی چابی دیتے ہوئے

محمد حبیب بسوی اور دیگر لکی کمیٹی کے ونر محمد عثمان ولدار ارشد کو موٹر سائیکل کی چابی دیتے ہوئے

گجرات : صدر رائس ملز ایسوسی ایشن محمد حبیب بسوی ، عامر چودھری ، مھر عثمان عرف شاری ، رضا موٹرز پر لکی کمیٹی کے ونر محمد عثمان ولدار ارشد کو موٹر سائیکل کی چابی دے رہے ہیں۔  …

ٹمن لاری اڈہ کے قریب اندرون آبادی اندھے موڑ پر واپڈا کے ٹیوٹا پک اپ اور ٹو ڈی کار کے مابین خطرناک تصادم

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ٹمن لاری اڈہ کے قریب اندرون آبادی اندھے موڑ پر واپڈا کے ٹیوٹا پک اپ اور ٹو ڈی کار کے مابین خطرناک تصادم ۔ مصروف ترین مقام پر راہگیروں نے بھاگ کر جان بچائی ۔ تفصیلات…

قاضی ظہور انور کی جانب سے موضع لیٹی میں مختلف ترقیاتی کاموں کیلئے نوے لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی گئی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ممبر صوبائی اسمبلی قاضی ظہور انور کی جانب سے موضع لیٹی میں مختلف ترقیاتی کاموں کیلئے نوے لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی گئی ،اہلیان علاقہ کا اظہار تشکر ۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے ظہور…

ملک اختر اقبال آف اکوال انجمن سیکرٹریز یونین کونسلز تحصیل تلہ گنگ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ملک اختر اقبال آف اکوال انجمن سیکرٹریز یونین کونسلز تحصیل تلہ گنگ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ان کو صدر کے عہدہ سنبھالنے پر چیف آفیسر بلدیہ ملک غلام رسول تحصیل میونسپل آفیسر ملک…

رانا ظہور احمد کا تلہ گنگ سے گجرات تبادلہ کر دیا گیا ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ رانا ظہور احمد کاتلہ گنگ سے گجرات تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ اُنکی جگہ محمد عبدالرفیق کو سیالکوٹ سے تلہ گنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کیا گیا…

میاں حمزہ شہباز شریف جب لالہ موسیٰ پہنچے تو ڈار گڈز پر سینکڑوں مسلم لیگیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا

گجرات (جی پی آئی) مرکزی راہنما مسلم لیگ ن میاں حمزہ شہباز شریف جب لالہ موسیٰ پہنچے تو ڈار گڈز پر سینکڑوں مسلم لیگیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور حمزہ شہباز نے کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا…

فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہیں :حاجی ارشاد بٹ

گجرات (جی پی آئی) یوکے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ارشاد بٹ نے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ہے اور یوکے میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہونے والی ریلی میں خصوصی شرکت کی ، انہوں…