رضا اینڈ شاری موٹرز میں لکی کمیٹی کی قرعہ اندازی کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) رضا اینڈ شاری موٹرز میں لکی کمیٹی کی قرعہ اندازی کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی صدر رائس ملز ایسوسی ایشن مہر حبیب بسوی اور سینئر صحافی عامر چوہدری تھے ، اس…

ملک محمد حنیف اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے : سائیں سہیل باؤ ، احمد بٹ

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت سائیں سہیل بائو اور احمد بٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نامز د امیدوار حلقہ این اے 107ملک محمد حنیف اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ،…

سجادہ نشین آستانہ عالیہ اجمیر شریف انڈیا صاحبزادہ پیر سید بلال چشتی نے ثناء خوان مصطفی نسیم احمد چشتی کی عیادت کی

گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ اجمیر شریف انڈیا صاحبزادہ پیر سید بلال چشتی گزشتہ روز معروف ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نسیم احمد چشتی کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی عیادت کی اس موقع پر…

صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کے لئے فیملی پارکوں ،کھیل کے میدانوں اور گرین بیلٹس کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کی جائے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ عوام کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کے لئے فیملی پارکوں ،کھیل کے میدانوں اور گرین بیلٹس کی حالت کو فوری درستگی کو یقینی بنا نے صفائی…

چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : وفاقی وزیر اطلاعات چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کر رہے ہیں۔…

ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کا پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کا پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پنجاب میں دھاندلی کے خدشے کے پیش نظر کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام پولنگ اسٹیشنز…

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی…

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کراچی میں مارشل لا نہیں لگنا چاہیئے ،عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ۔  …

حمزہ شہباز شریف، چوہدری عابد رضا اور ملک حنیف اعوان کھاریاں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں

حمزہ شہباز شریف، چوہدری عابد رضا اور ملک حنیف اعوان کھاریاں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں

ملکہ : حمزہ شہباز شریف، چوہدری عابد رضا اور ملک حنیف اعوان کھاریاں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان…

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب کا پیروکار نفرت پر یقین نہیں رکھتا، سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ لاہور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی…

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کبے گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق آج صبح نو بج کر35 منٹ پر محسوس کبے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔…

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

کنڈیارو اور مہراب کے حلقہ پی ایس 21 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں پی پی کے سیدسرفراز شاہ،این پی پی کے سید ابرار علی شاہ ،جے یو آئی کے مولانا عبدالعلیم گھانگھرو اورآزاد میدوار سید زوھیب…

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اورسنی اتحاد کونسل میں انتخابی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتیں مل کرانتخابات میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اورمیاں منظور وٹو نے لاہور میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفترمیں صاحبزادہ…

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کیاکثر شہروں میں آج صبح سے تین روز کے لئے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت باقاعدہ بند کر دیئے گئے ہیں۔ آج صبح چھ بجے سے لاہور،گوجرانوالہ،ملتان ،ساہیوال اور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ…

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے بدامنی کیس کا فیصلہ موخر کردیا ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ نے 26 اور 27 نومبر کو دو روز تک کراچی بدامنی عملدرآمد کیس…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے عدنان نامی شخص جاں بحق،اور دانش زخمی ہوگیا۔ تھانہ عوامی کالونی کی حدود میں…

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک لیا گیا ۔پی آئی اے کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک دیا گیا ۔جہاز…

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا میٹرو بس پر اجیکٹ کا اچانک دورہ کیا اور پراجیکٹ کے مختلف سیکشنز پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول پہنچے۔ انہوں نے کام کی رفتار کا جائزہ…

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) مراد علی شاہ ، صادق میمن ، اور خواجہ اظہار الحسن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے حلف لیا ادھر ، رضا ہارون کو وزیر اعلی کا مشیر مقرر کردیا…

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد دہری شہریت کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ایم کیو ایم کے چار ارکان کا استعفی منظور کیا گیا ہے جن میں حیدر عباس رضوی،فوزیہ اعجاز، ندیم احسان اور طیب حسین شامل ہیں۔ استعفے 29 نومبر سے منظورکئے…

بجلی کی زائد بلنگ کے حوالے سے عوامی شکایات کے ازالے اور سسٹم کو توسیع دے کر عوام کو سہولیات فراہم کی جائے۔ اقبال محمد علی خان

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،کا اراکین صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول کے ہمراہ کراچی الیکٹرک سپلائی کار پوریشن کے حوالے سے عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں کے ای…

ایڈمنسٹریٹر کراچی پہلوان گوٹھ کے عوامی مسائل پر توجہ دیں سابق مشاورت کونسلر نور محمد انگریز کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سابق مشاورت کونسلرنور محمد انگریزنے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کراچی محمد حسین سید سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلوان گوٹھ کے عوامی مسائل پر فوری توجہ دے کر غریب بستی کے عوام…

ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلیے آنے والے الیکشن سے قبل تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی ، خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ملک کو ندھیروں سے نکالنے کیلیے آنے والے الیکشن سے قبل تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا اتحاد…

چودھری شفاعت حسین ، میاں عمران مسعود اور دیگر ککرالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری شفاعت حسین ، میاں عمران مسعود اور دیگر ککرالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) سید شاہ گجراتی ، چودھری شفاعت حسین ، میاں عمران مسعود ، چودھری رحمٰن نصیر مرالہ ، چودھری شاھد رضا کوٹلہ ، عبدالغفار مرھانہ ، شھباز ککرالی اور دوسرے مقررین ککرالی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے…