بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں تمام بینکوں کی ATMمشینیں خراب صارفین کوشدید دشواری کا سامنا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ 5دنوں سے بھمبر میں UBL،HBLاور نیشنل بینک کی ATMمشینیں خراب پڑی ہیں جس کے باعث تمام صارفین…
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایم ایس ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری کا قائد اعظم گولڈ میڈل کیلئے منتخب ہونا ضلع بھمبر کیلئے اعزا ز کی بات ہے ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری نے بحیثیت میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے انتہائی ایمانداری اور دیانتداری سے DHQبھمبر…
راجن پور( محمد حنیف بلوچ سے )تھانہ مٹھن کوٹ پولیس کے اڈیشنل ایس ایچ او کی بہتر کارکردگی ۔۔۔چھ ماہ قبل شہر میں بڑی ڈکیتی کرنے والے پانچ ڈاکوگرفتار،پندرہ تولے سونا ،چار لاکھ نقدی اور بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا…
راجن پور(محمد حنیف بلوچ سے) مٹھن کوٹ برصغیر کے عظیم صوفی روحانی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر سیکیورٹی کا ناقص انتظام سیکیورٹی پر تعینات عملہ گپ شپ اور چھانہ بازی میں مصروف زیارت کے لئے آنیوالی خواتین غیر محفوظ۔سیکیورٹی…
کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ کھڑا کیا جا رہا ہے ۔ سندھ کسی صورت کالا باغ ڈیم کو برداشت نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ لاہور…
لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لیے ملکی وسائل کا بھرپور استعمال اور سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ماحول بنانا بہت ضروری ہے۔ مسلم لیگ کی منشور کمیٹی کے…
لاہور(جیوڈیسک) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی. قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2013 سے ہوگا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ سماعتیں کیں۔…
کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کے دوران مختلف شاہراہوں اور گلیوں سے غیر قانونی تعمیرات اورسینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق شاہراہوں پر تجاوزات کے قیام کے ذریعے ٹریفک کی…
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امام بارگاہ ریلوے آبادی کے منتظم اعلیٰ سید نجم الحسن شاہ ،سید مظہر عباس نقوی ،سید کفایت حسین شاہ نے عشرہ محرم الحرام اور یوم عاشورہ کے موقع پربے مثال انتظامات کرنے ڈی سی او گجرات،ڈی پی او گجرات،ڈی…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ، سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طارق محمود آج تریڑوانوالہ سکول کا افتتاح صبح 10 بجے کرینگے جبکہ گلہ کمہاراں محلہ مغلپورہ کی سڑک کا افتتاح آج بروز…
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کھاریاں کے معروف زمیندار چوہدری آصف نے کہا کہ آج کھاریاں محلہ آڑا میں مہمانِ خصوصی سابق ضلعی ناظم چوہدری شفاعت حسین ، امیدوار ایم این اے چوہدری رحمن نصیر مرالہ ، حاجی چوہدری اعجاز…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق ، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ضمنی الیکشن میں ق لیگ کے امیدوار حلقہ این اے 107…
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مسلم لیگ ق کے صوبائی رہنماء اور ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چودھری پرویز الہی کے دست راست حافظ عمار یاسر نے کہا ہے تلہ گنگ کے عوام کا وکیل ہوں عوام چودھری پرویز الہی کا ساتھ دیں یہاں تعمیرو…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کر دیئے گئے جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سی این جی کا مسئلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں…
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ )مسلم لیگ ق اور پی پی پی کے مشتر کہ امید وار پی پی 23 ملک اسد کو ٹگلہ نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 23کے لیے 8کروڑ…
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام اور کالا باغ ڈیم کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کی گئی ۔ حیدرآباد میں قومی شاہراہ پر ٹرک نذر آتش کردیا گیا جبکہ لاڑکانہ کے ریلوے ٹریک پر بم برآمد کرکے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹے سمیت آٹھ افراد کی زندگی کی چراغ گل کر دیئے گئے، قانون نافذ کرنے والے ادارے امن وامان کنٹرول کرنے میں بے بس اور شہری خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔آپریشن میں ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ کارروائی میں رینجرز کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کے ساتھ…
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ ہر قسم کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔ آزاد اور غیر جانبدارانہ فیصلوں سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد بڑھا ہے۔ کراچی میں عدالتی افسروں کے…
لاہور(جیوڈیسک) ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو یکم دسمبر سے دو سو روپے کے چالان کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ پولیس افسران کا ماننا ہے کہ ہیلمٹ کے استعمال سے 25 فیصد تک ٹریفک حادثات میں اموات کو روکا جا سکتا ہے۔…
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن بروز ہفتہ مورخہ یکم دسمبر کو منعقد ہو گا جس میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی خطاب فرمائیں گے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں سوالات…
گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کو لائسنسی اور غیر لائسنسی ہر قسم کے اسلحہ سے پاک کرنے کا فیصلہ ، اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی دشمنیوں والے بھی اسلحہ لیکر گھوم پھر نہ سکیں گے ، ایس پی شہزاد…