23دسمبر کا دن ملکی تاریخ کا سنہرا ترین دن ہو گا ،چوہدری عنصر علی

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن کے راہنما چوہدری عنصر علی نے کہا ہے کہ 23دسمبر کا دن ملکی تاریخ کا سنہرا ترین دن ہو گا ، قائد تحریک شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد طاہر القادری کا شاندار استقبال کیا…

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ایک گھنٹے کی جہدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ برانڈرتھ روڈ پر…

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن بلا تفریق ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے خدشات درست نہیں کہ آپریشن1992 کی طرز کا ہوگا. کراچی میں محکمہ معدنیات اور معدنی ترقی کے اجلاس کے…

قومی اسمبلی : پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی قرار داد منظور

قومی اسمبلی : پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی ایم کیو ایم کی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور اے این پی نے مخالفت کی۔ فاروق ستار کی طرف سے پیش کردہ قرارداد…

عشرہ محرم کے دوران عوامی شکایات کے بروقت ازالے مرکز شکایات کو فعال رکھا جائے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے معائنے اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن کی جانے سے جاری انتظامات کے معائنے کے…

ڈنگہ : اتووالہ سپورٹس پلس کے عہدیداروں کا شمالی علاقہ جات کا دورہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کے عہدیداروں کا شمالی علاقہ جات کا دورہ،تفصیلات کے مطابق 11نومبر کو کامیاب ہونے والی دس کلو میٹر پیدل دوڑ کے بعد اتووالہ سپورٹس پلس کے تمام عہدیداران چودہ نومبر بروز بدھ صبح چھ بجے اتووالہ…

ڈنگہ : 63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں 125 نکاح پڑھائے گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)63ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125نکاح…

مسلم لیگ راہنما چوہدری جعفر اقبال آج دن 10 بجے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس کریں گے

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مسلم لیگ راہنما چوہدری جعفر اقبال آج دن 10 بجے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس کریں گے ، اور یوٹرن کے تنازعہ پر انتظامیہ کے رویہ اور ایم پی اے کی پالیسیوں خلاف صورتحال سے…

مظاہرین کا ہلہ ڈھلیان چوک پر یوٹرن کھول دیا ڈیوائیڈر اکھاڑ کر گزرنے کا راستہ بنا دیا

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مظاہرین کا ہلہ ڈھلیان چوک پر یوٹرن کھول دیا ڈیوائیڈر اکھاڑ کر گزرنے کا راستہ بنا دیا مظاہرین نے رات 7 بجے کے قریب ڈھلیان چوک کے ڈیوائیڈر کو اکھاڑ کر راستہ بنا لیا ۔…

یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا ۔ ان میں چوہدری شہریار اسلم ، بائو محمد اکرم طارق قریشی…

حضرات پیر محمد افضل قادری اور جناب مفتی منیب الرحمٰن نیک آباد میں اھم امور پر گفتگو کرتے ہوئے

حضرات پیر محمد افضل قادری اور جناب مفتی منیب الرحمٰن نیک آباد میں اھم امور پر گفتگو کرتے ہوئے

گجرات : حضرات پیر محمد افضل قادری اور جناب مفتی منیب الرحمٰن نیک آباد میں اھم امور پر گفتگو کر رہے ہیں۔…

پرویز مشرف کی جماعت کو پاکستان میں بین کر کے مشرف کو مستقل طور پر نااہل کیا جائے، میاں عبدالوحید سابق ایم این اے

لاہور (پ ر) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ابھی تو صرف اپنے ایک گناہ کی معافی مانگی ہے جبکہ اسکے ماتھے پر لال مسجد میں شہید ہونے والے بے گناہ مسلمانوں اور…

چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کا سابق ناظم یوسی گلیانہ چوہدری سجاد اکبر کے ہمراہ یونین کونسل گلیانہ کا دورہ

کوٹلہ (ارب علی خان)چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کا سابق ناظم یوسی گلیانہ چوہدری سجاد اکبر کے ہمراہ یونین کونسل گلیانہ کا دورہ ۔گلیانہ ،چیچیاں اور ڈھل گجراں کی سرکردہ برادیوں کا ن لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق چوہدری تنویر…

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔چوہدری عابد رضا

کوٹلہ (ارب علی خان) فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے محصور و مظلوم فلسطینیوں پر ڈرون حملے رکوانے کیلئے سفارتی سطح پر فوری اقدامات کئے جانے چاہئیں اور عالم اسلام کو مکمل یکجہتی کے ساتھ اس…

کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل پر پابندی کی اجازت

کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل پر پابندی کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹر سائیکل چلانے پر پابندی کی اجازت دیدی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے حکومت کی شہر میں 10 دن کے لیے موٹر سائیکل پر پابندی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسیحی لڑکی رمشا مسیح کے خلاف درج توہینِ مذہب کی ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ رمشا مسیح پر مقدس مذہبی اوراق نذرِ آتش کرنے کا الزام تھا تاہم پندرہ صفحات پر…

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم…

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے داود گوٹھ میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران علاقے کا محاصرہ کرکے خواتین…

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

اسلام آباد پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کے ملک نے ہمیشہ فلسطینیوں کے موقف کی حمایت کی ہے، اور ان کے بقول غزہ کے خلاف اسرائیل کی حالیہ بربریت اور جارحیت کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔…

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سی این جی کی موجودہ قیمتیں 5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے اور اوگرا کو قابل قبول فارمولا بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کام میں…

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے عسکری جدوجہد اور خودکش حملوں کو غیر شرعی قراردیا ہے۔ قبائل کے مستقبل کا فیصلہ قبائلی عوام کو اعتماد میں لیئے بغیر صدر یا حکومت…

‘صدر نے سندھ اسمبلی سے خطاب کیا تو یوم سیاہ منائیں گے’

‘صدر نے سندھ اسمبلی سے خطاب کیا تو یوم سیاہ منائیں گے’

کراچی میں پیر پگارا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر صدر آصف زرداری سندھ اسمبلی سے خطاب کریں گے تو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ کراچی میں کنگری ہاس میں قوم پرست رہنماں قادر مگسی اور ایاز…

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا بل منظور کر لیا۔ مسلم لیگ نون نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی نے تجارتی تنظمیوں کی رجسٹریشن اور…

کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہیے، خورشید شاہ

کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہیے، خورشید شاہ

وفاقی وزیرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی نہیں بلکہ کھلی دہشتگردی ہورہی ہے کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہے۔ پارلمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم اوراے این پی…