کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے. پولیس اور رینجرز نے بلدیہ ٹان اور عباس ٹاون میں سرچ آپریشن کے بعدسترہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق…

شہباز شریف کا میٹر وبس منصوبہ سفید ہاتھی ہے، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا میٹروبس منصوبہ سفید ہاتھی ہے ،وہ کبھی سستی شہرت کیلئے سستی روٹی کاسٹنٹ کرتے ہیں توکبھی نوجوانوں…

معین عامر پیرزادہ کا محمد سمیع خان کے ہمرا یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

معین عامر پیرزادہ کا محمد سمیع خان کے ہمرا یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

کراچی : حق پر ست نمائندے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکروفلسفہ ، حقیقت پسندی وعملیت پسندی پر چلتے ہوئے ان کے احکامات کی روشنی میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن سے لوگوں کے روزمرہ کے معمولات میں صحت مندانہ…

امید پاکستان مہم کے ذریعے مایوسی میں لپٹی ہوئی قوم کو نیا ولولہ دیں گے۔محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام امید پاکستان مہم جاری ہے۔امید پاکستان مہم کے تحت ملک بھر میں امید پاکستان ٹیلنٹ ایوارڈ شو،کتب میلے اور پروگرامات منعقد کیے جا رہے ہیں۔اسی حوالے سے بلتستان اور گلگت کے مختلف کالجز…

عدلیہ اور فوج کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، میاں سجاد ناصر

عدلیہ اور فوج کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ محمد افتخار چوہدری دونوں ہی پاکستان…

پنجاب حکومت کے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف

پنجاب حکومت کے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف ہوا ہے اور درجنوں طلبا دو دو بار لیپ ٹاپ لے چکے ہیں جن میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے 22 طلبا بھی شامل ہیں۔ بوگس…

چودھری محمد یونس ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی آٹھویں قرعہ اندازی کے موقع پر کار کی چابی عبدالحق کو دیتے ہوئے

چودھری محمد یونس ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی آٹھویں قرعہ اندازی کے موقع پر کار کی چابی عبدالحق کو دیتے ہوئے

بھمبر : چودھری محمد یونس ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی آٹھویں قرعہ اندازی کے موقع پر کار کی چابی عبدالحق کو دے رہے ہیں۔…

انسانی سمگلروں کا نیا روپ بیرون ملک لے جانے کے لیے بیٹا اور بیٹی ظاہرکرکے انسانی سمگلنگ جاری

کمالیہ ( تحصیل رپورٹر )انسانی سمگلروں کا نیا روپ بیرون ملک لے جانے کے لیے بیٹا اور بیٹی ظاہرکرکے انسانی سمگلنگ جاری بہتر مستقبل کی خاطر خطیر رقم خرچ کرکے ماں باپ اپنے لخت جگر ان انسانی سمگلروں کے حوالے کرنے لگے…

نعیم حسین شاہ کو چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ گورالی تعینات کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس سید نعیم حسین شاہ کو چوکی انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ گورالی تعینات کر دیا گیا ہے ، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، یاد رہے کہ…

علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ”اقبال ڈے ” منایا گیا

گجرات (جی پی آئی) 9نومبر کو ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ”اقبال ڈے ” منایا گیا ، اس سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں ” پری سکول ” کے ننھے منے بچوں…

شادی کی تقریبات کے موقعہ پر نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں کی جانب سے ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ نے شہریوں کو پریشان کر دیا

گجرات (جی پی آئی) شادی کی تقریبات کے موقعہ پر نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں کی جانب سے ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ، شادی کی تقریب کے موقعہ پر باراتیوں کی موجودگی میں نکاح کی رسم…

امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ نے شہر گجرات کی تمام تاجر برادری کا ایک اہم ترین اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ نے شہر گجرات کی تمام تاجر برادری کا ایک اہم ترین اجلاس منعقد ہوا ، جس میں شہر گجرات کے تمام تاجر برادری محکمہ جات اور لائسنس داران نے بھرپور شرکت کی ، تمام…

عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور آزاد کشمیر کی عوام بھی ان کی پالیسیوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے،فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ کل کا جلسہ یہ ثابت کر دے گا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور آزاد کشمیر کی عوام بھی ان کی پالیسیوں کی بھرپور حمایت…

محمد امتیاز ، ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر محبوب حسین سوکاسن میں بلڈ بنک کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

محمد امتیاز ، ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر محبوب حسین سوکاسن میں بلڈ بنک کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز ، ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر محبوب حسین سوکاسن میں بلڈ بنک کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کرتے ہوئے

وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کرتے ہوئے

بھمبر : وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سو کاسن میں بلڈ بنک کا افتتاح کر رہے ہیں۔  …

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں۔ شرپسند عناصر کراچی میں فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی…

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعلی سندھ نے کراچی کا دورہ کیا وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کیا۔ پولیس ،رینجرز اورقانون نافذ کرنے والیاداروں کو ہدایت دی ہے کہ دہشتگردوں کو فوری گرفتارکیا جائے۔ کراچی میں امن…

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا مسیح کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔ رمشا مسیح کے وکیل رانا عبداالحمید نے…

ڈنگہ اور گردونواح میں لوڈ شیڈنگ پھر شروع بجلی کی دوبارہ بندش کے باعث عوام پریشان

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ اور گردونواح میں لوڈ شیڈنگ پھر شروع بجلی کی دوبارہ بندش کے باعث عوام پریشان وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کاتعلق ضلع گجرات سے ہونے کے باوجود عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ…

وفاقی محکمہ ریلوے خسارے میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ٹرینیں انجن اور تیل نہ ہونے کے باعث بند ہیں

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی محکمہ ریلوے خسارے میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ٹرینیں انجن اور تیل نہ ہونے کے باعث بند ہیں جو ایک دو مسافروں کیلئے ٹرینیں چلائی گئیں اس میں تاریکی چھائی رہتی ہے،وفاقی محکمہ واپڈا نے بھی…

چوہدری اخلاق احمد رنیاں کا چوہدری عدالت کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار رنج و الم

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں ناگریانوالہ میں چوہدری عدالت خاں کی وفات پر اُن کے اہل خانہ چوہدری انور چوہدری شہباز ، مصور حیدر ،…

چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی ناگریانوالہ میں ماسٹر اسلم اور چوہدری مختار احمد نمبردار سے خصوصی ملاقات

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی ناگریانوالہ میں ماسٹر اسلم اور چوہدری مختار احمد نمبردار سے خصوصی ملاقات ، اِس موقع پر چوہدری اخلاق احمد…

مختلف شخصیات کا چوہدری اعجاز رنیاں کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کے حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مرزا عمران بیگ گجرات شفاقت چیمہ گجرات ، مرزا ندیم گجرات ،…

نواحی گاؤں راجو بھنڈ میں ایک شخص کو گواہی دینے کی رنجش پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا گیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) نواحی گائوں راجو بھنڈ میں ایک شخص کو گواہی دینے کی رنجش پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا گیا ۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں راجو بھنڈ میں مشتاق…