ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ پولیس نے دوران تلاشی 3 افراد سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنگہ پولیس نے شہر کا نوجائز اسلحہ سے پاک کرنے کے حوالے سے کاروائی کرتے ہوئے افتخار احمد سکنہ کولیاں شاہ…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی ۔ تفصیلات کے…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گائوں ڈھلیان شریف کے رہائشی محمد انور چوہان پر 10 لاکھ 45ہزار 5 سو 16 روپے کا ڈس آنر چیک دینے پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق موضع ڈھلیان کے رہائشی انور…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملک کو مستحکم اور آئینی طریقے سے چلانے کا واحد راستہ یہ ہے تمام ادارے اپنی حدود کے اندر رہ کر کام کریں اور عوام…
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کے لیے نعرے تو لگاتی رہی مگر کولیاں شاہ حسین کا مڈل سکول حکومتی کارکردگی کی نفی کرتا ہے ۔ سابقہ نگران وزیراعلیٰ میاں افضل حیات کے آبائی گاؤں کولیاں حسین…
کوٹلہ (ارباب علی خان)سر زمین ناگڑیاں پر سالار قافلہ چوہدری عابد رضا سمیت ضلعی قائدین کی مثالی استقبال کرینگے اور چوہدری عابد رضا کی قیادت میں یونین کونسل دلاور پور سے مسلم لیگ ن کی کامیابی کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا…
کوٹلہ (ارباب علی خان) یونین کونسل دلاور پور کے گاؤں ناگڑیاں میں مسلم لیگ (ن) کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہو گا ۔اس عظیم الشان جلسہ میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،ملک حنیف اعوان،سید نورالحسن شاہ،چوہدری رضا علی متہ،چوہدری تنویر گوندل…
اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کی حامل پارٹیوں کے وسیع تر اتحاد کیلیے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں اس…
لاہور(13-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن تما م مکتبہ اہل ِ فکر سے گلگت میں قیام امن کے لیے اپیل کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس مقصد کے…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ایڈوائس پر چین کے سینئر سفارتکار شاژوکانگ کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ شاژوکانگ چین کے ایک ممتاز سفارتکار اور پاکستان کے قریبی دوست ہیں اور حال ہی میں…
سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد منشیات کے حوالے سے دوروزہ کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہوگئی، وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے۔ کانفرنس میں چین، روس، افغانستان، ایران، بھارت، آذر بائی جان،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کردیا ہے۔ وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کو خط لکھنے کی رسید عدالت عظمی میں پیش کر…
مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں تین طالبات سمیت دس افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہوگئے۔ بہاولپور میں نورپور پلی کے قریب بس نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور چھ…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ پولیس اور رینجرز شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں ۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی سیکٹر 51 سی میں…
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سماھنی چوک تا لاری اڈہ بھمبر روڈ کھنڈرات میں تبدیلی کئی سال گزر جانے کے باوجود ایک بار بھی مرمت نہ ہو سکی سڑک کے جگہ جگہ سے ٹوٹ جانے اور بڑے بڑے گھڑے بن جانے کے باعث…
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی ممبر سنٹرل ایگز یکٹوچن کو نسل چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر ظلم وجبر کو امت مسلمہ برا دا شت نہیں کرے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض نے شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار ایک ڈان ہے، شعیب سڈل کمیشن سمیت کسی کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔ بحریہ ٹاون کے سابق چیف ایگزیکٹیو ملک ریاض نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ورثے میں ملی ہے، عالمی طاقتیں افغانستان میں اصل مسئلے منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں۔ ایوان صدر میں علاقائی ملکوں کی منشیات کے خاتمے کے لیے وزارتی کانفرنس سے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعطم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں۔اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ پاکستانی قوم امن پسند اور انسانیت سے محبت کرنے والی ہے ۔ انھوں…
کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں انسداد ملیریا و ڈینگی مہم کا آغاز ،22اسپرے وہیکل مشین کے زریعے شاہ فیصل ٹائون کی 7یونین کونسل می بیک وقت جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط…
گجرات (جی پی آئی) پاکستان ہومیو ڈاکٹرز کمیونٹی ہیڈآفس گجرات کے ایک پریس ریلز کے مطابق ہومیوکمیونٹی کے نمائندہ اعلیٰ ڈاکٹر انجم نوردین، کوارڈینٹر ڈاکٹر ماس اور نیشنل سنٹر گجرات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی مہر کی یونیورسٹی آف گجرات کے وائس…
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی بھٹو شہید کا قیام عمل میں آگیا ہے اس پارٹی کے روح رواں چوہدری نبیل بابر وڑائچ نے گجرات ریلوے روڈ پر باقاعدہ طور پر پیپلزپارٹی بھٹو شہید گروپ کا جھنڈا لگا کر اپنا آفس قائم…
گجرات (جی پی آئی) بجلی کے بلوں میں بے انتہا اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین تحصیل گجرات کی صدر نزہت نیئر نے کیا انہوںنے کہا کہ…