منہاج القرآن کے زیر اہتمام آج بشیر میرج ہال میں ماہانہ درس عرفان القرآن بعد نماز عشاء منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) منہاج القرآن کے زیر اہتمام آج بشیر میرج ہال میں ماہانہ درس عرفان القرآن بعد نماز عشاء منعقد ہو گا ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر سرپرستی ہونے والے ماہانہ درس عرفان القرآن میں صاحبزادہ…

ذیابیطس سے آگاہی کے حوالے سے تقریب مورخہ 14نومبر2012ء کو لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا

کراچی: لیاقت نیشنل و میڈیکل کالج ڈیپارٹمنٹ آف ذیابیطس وائنڈو کرائیولوجی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے “مرض ذیابیطس سے آگاہی سے متعلق “تقریب مورخہ 14نومبر2012ء بروز بدھ صبح 11بجے منعقد ہوگا جس میں ذیابیطس کے بنیادی حقائق…

لیہ +بھاگل+چوک اعظم ( نمائندگان )

لیہ (نعمان قادر مصطفائی) امید ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئر مین ، معروف کالم نگار اور جامعہ نور البنات تعلیم القرآن (ٹرسٹ ) کے ناظم اعلی نعمان قادر مصطفائی ، پنجاب پریس کلب چوک اعظم کے آرگنائزر شفیق احمد آفتاب ، صدراعجاز اصغر…

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

کرا چی : صوبائی وزیر شیخ محمد افضل ( خالد عمر )، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ ،محمد علیم الرحمن اور ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محر م الحرام کے انتظامات…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات آئندہ آنے والے جنرل الیکشن میں گرینڈ الائینس بنانے پر اتفاق تفصیلات کے…

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے تحت تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے دوہری شہریت کے حلف نامے جمع کرانے کی تار یخ میں تیس نومبر تک توسیع کردی جبکہ دس حلقوں…

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سال کی لڑکی کو کالج جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد نے بادامی باغ کی رہائشی 18سالہ لڑکی کو اس وقت فائرنگ کا…

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے میمو کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ حسین حقانی وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔حسین حقانی آنے میں دلچسپی نہیں…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس…

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان کے لئیاقدامات کو فول پروف بنایا جائے اور عوام میں تحفظ کا احساس پیدا کیا جائے۔محرم الحرام کی…

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن نے حکومت کو کراچی اور زمیں امن و امان کی خراب صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا دوسری جانب حکومتی ارکان کا دعوی ہے کہ حالات جلد بہتر ہو جائیں گے۔کراچی اور کوئٹہ میں امن و امان کی…

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ہندو برادری پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے، کراچی میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔دیوالی کا تہوار منانے کے لئے بڑی تعداد میں ہندو برادری کے افراد کلفٹن میں اکٹھے ہوئے۔…

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سچل سے سی آئی ڈی پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکر لیا جس کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد پکڑے گئے، دیگر علاقوں میں کارروائی کے دوران 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی…

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے…

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، سرکاری ملازمین صرف قانون کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کریں۔ اسلام آباد میں آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مزید دس افراد لقمہ اجل بنا دیئے گئے، سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔…

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا قیام پیپلز پارٹی کا ہوائی اعلان نکلا ایک سال گزر گیا، عوامی حلقو ں کا شدید احتجاج

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م پیپلز پا رٹی کا ہو ائی اعلان نکلا ایک سال گز ر گیا پا سپو رٹ آفس کا قیا م عمل میں نہ آسکا بھمبر کے سیاسی سماجی شہر…

عرفان الہٰی صرف اولیاء وفقراء کی سنگت سے ہی نصیب ہوتا ہے ۔ صوفی مسعودا حمد صدیقی

فیصل آباد : علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے کلام کے ذریعے زوال آشنا قوم کوعظمت رفتہ کے حصول کی راہ سجھائی اور دوقومی نظریے کی بنیاد پرعلیحدہ ملک کے حصول پر زوردیا تاکہ مسلمان چودہ سوسال پہلے والا اپنااسلامی ،…

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

نشاط ضیاء قادری کے ترقی فنڈز سے شاہ فیصل ٹاؤن UC-6 میں گلیوں کی تعمیر اتی کام کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت اور تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی عمل کی…

شہر بھر کے نجی و سرکاری سکولوں میں ٹویشن مافیہ نے انت مچا دی

گجرات (جی پی آئی) شہر بھر کے نجی و سرکاری سکولوں میں ٹویشن مافیہ نے انت مچا دی ، اور کھلے عام سرکاری احکام ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں ، تفصیلات کے مطابق شہر کے نجی و سرکاری سکولوں میں زبردستی…

گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس برائے خواتین میں گزشتہ روز ڈینگی سے آگاہی کے بارے میں سیمینار منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس برائے خواتین میں گزشتہ روز ڈینگی سے آگاہی کے بارے میں سیمینار منعقد ہوا جس میں طالبات کی بھر پور تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں ڈینگی کی احتیاطی تدابیر اور ڈینگی پیدا…

ڈاکٹر کاشف گوندل آف ڈاکٹر ہسپتال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

گجرات (جی پی آئی) ڈاکٹر کاشف گوندل آف ڈاکٹر ہسپتال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی، ان کی نماز جنازہ قبرستان میراں صاحب میں ادا کی گئی ، مرحومہ کا ختم قل آج بروز سوموار جامع مسجد غوثیہ نور پور پڈھے میں…

موضع چاڑ شریف میں مرزا غلام قادر کے ایصال ثواب کے لیے عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی) موضع چاڑ شریف میں مرزا غلام قادر کے ایصال ثواب کے لیے عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد مرحوم کے صاحبزادگان کا انعقاد کیا گیا ، اس کو اپنی چھوٹی ہمشیرہ نرگس بی بی کو عطیہ کر دیا…