رینج آفیسر ایسوسی ایشن بھمبر کے ممبران 20 نومبر کو روالپنڈی میں ہونیوالے مرکزی مشاورتی اجلاس میں بھر پور شرکت کرینگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رینج آفیسر ایسوسی ایشن بھمبر کے ممبران 20 نومبر کو روالپنڈی میں ہونیوالے مرکزی مشاورتی اجلاس میں بھر پور شرکت کرینگے اجلاس میں رینج آفیسر ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہو گی…

کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافی انتہائی ذمہ دارانہ ، غیر جانبدار ، مثبت اور تعمیری صحافت کو پروان چڑھا رہے ہیں ، راجہ مقصود

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافی انتہائی ذمہ دارانہ ،غیر جانبدار ،مثبت اور تعمیری صحافت کو پروان چڑھا رہے ہیں بھمبر کے اندر عام اور غریب آدمی کو بھی اپنی رائے کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا…

محمد اشفاق گجر اور طارق گجر ایم پی اے ، چوہدری سعید احمد گجر کا شاندار استقبال شاہین چوک پر کیا گیا

گجرات (جی پی آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر کے پولیٹکل سیکرٹری چوہدری محمد اشفاق گجر اور چوہدری طارق گجر ایم پی اے ، چوہدری سعید احمد گجر کا شاندار استقبال شاہین چوک پر کیا گیا ،استقبال کی قیادت چوہدری طالب حسین گجر نے کی…

محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں سید قمر شاہ کی رہائشگاہ پر مرکزی انجمن تاجران کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں سید قمر شاہ کی رہائشگاہ پر مرکزی انجمن تاجران کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا ، میٹنگ کی صدارت…

نیشنل کونسل آف ہومیوپیتھی اور پاکستان بھر کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں ، وکیل چوہدری

گجرات (جی پی آئی)چیئرمین گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل ڈاکٹر وکیل چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی اور پاکستان بھر کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی کوششوں سے ڈی ایچ ایم ایس ڈپلومہ کو…

لائنز کلب دنیا کی سب سے بڑی این جی او ہے جو 200 سے زائد ممالک میں انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہے ، سلیمان منصور

گجرات (جی پی آئی) لائنز کلب دنیا کی سب سے بڑی این جی او ہے جو 200سے زائد ممالک میں انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار لائن سلیمان منصور ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ڈسٹرکٹ305N-2 نے گجرات ہومیو…

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ ، باپ بیٹوں سمیت 9 جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ ، باپ بیٹوں سمیت 9 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں موت کا رقص جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعدا دنو ہو گئی۔کراچی میں بارود کا…

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) رائے ونڈ مرکز لاہور میں تین روز سے جاری سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگیا۔تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج خصوصی دعا سے اختتام پذیر ہوگیا ۔ رائے ونڈ میں گزشتہ تین روز سے جاری…

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تیاری، مستقل پولنگ اسٹیشنزکے قیام، انتخابی عملے کی تربیت، ضابطہ اخلاق کے نفاذ اور بیلٹ پیپرزکی چھپائی سمیت دیگر تمام انتخابی امور پر غور ہوگا اسلام آباد عام انتخابات 2013کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے کے لیے…

لوٹ کھسوٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ، شہباز شریف

لوٹ کھسوٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوٹ کھوسٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ۔سعودی عرب اور ترکی نے ہر کڑے وقت میں پاکستان کی مدد کی۔اقبال ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب…

شھباز شریف ایوان وزیر اعلیٰ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

شھباز شریف ایوان وزیر اعلیٰ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وزیر اعلیٰ محمد شھباز شریف ایوان وزیر اعلیٰ میں انٹرنیشنل ڈینگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔…

علیم عادل شیخ کا مسلم لیگی عھدیداران سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو

علیم عادل شیخ کا مسلم لیگی عھدیداران سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سینئر نائب صدر علیم عادل شیخ کا مسلم لیگی عھدیداران سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو۔…

پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کرتے ہوئے

پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کرتے ہوئے

لاھور : پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کر رہے ہیں۔…

محرم الحرام کے جلوس کے راستوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے عثمان چودھری اور ھلال خان شھر کا دورہ کرتے ہوئے

محرم الحرام کے جلوس کے راستوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے عثمان چودھری اور ھلال خان شھر کا دورہ کرتے ہوئے

اٹک : محرم الحرام کے جلوس کے راستوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی رابطہ افسر عثمان چودھری اور ڈی پی او محمد ھلال خان شھر کا دورہ کر رہے ہیں۔  …

پانی چوری کی روک تھام اورحفظان صحت کے مطابق فراہمی آب کے ترسیلی نظام کو یقینی بنا یا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون میں واٹر پمپنگ اسٹیشن کا اچانک دورہ فراہمی آب کی ترسیلی نظام کا معائنہ ،علاقوں میں ترسیل کئے جانے والے…

علاقائی ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کو یقین بنانے کے لئے اداروں اور عوام کا تعاون ضروری ہے ۔عبدالصمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پیمان المنائی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سرکاری اداروں اور عوام کے باہمی روابط کو برقرار رکھ کر علاقائی مسائل کو حل کرنے اور گڈ گورنس کے قیام کے حوالے سے موریہ خان گوٹھ شاہ فیصل ٹاؤن میں ایک کھلی…

ڈنگہ : چوہدری برادران غیرت مند انسانوں کو ٹشو پیپر سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں،سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 سید نور الحسن شاہ نے بیکنانوالہ میں چوہدری پرویز اختر کھٹانہ کی طرف سے حمائٹی اکٹھ میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ،…

ڈنگہ : پورے ملک پاکستان کے تمام ادارے گروی ہیں اور مزید تباہی کی طرف جا رہے ہیں، میاں طارق محمود ایم پی اے

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) موضع بیکنانوالہ میں چوہدری پرویز اختر کھٹانہ کے حمائتی اکٹھ سے مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے خطاب میں کہا سب سے پہلے…

ڈنگہ : بجری سے بھرے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک جاں بحق ، دو زخمی

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)بجری سے بھرے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارایک جاں بحق،دو زخمی،تفصیل کے مطابق کالو ساہی کے رہائشی ولایت علی وغیرہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ کولیاں روڈ پر بجری سے بھرے ٹرک نے…

تحریک تحفظ پاکستان کا وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ کا تحریک تحفظ پاکستان کو فرضی جماعت کہنے پر سخت رد عمل

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ کا تحریک تحفظ پاکستان کو فرضی جماعت کہنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو غیرت اور جرئا ت کے ساتھ عالمی…

بھارت سے کبڈی کا میچ جتنے والا بھولا پہلوان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر والہانہ استقبال

بھارت سے کبڈی کا میچ جتنے والا بھولا پہلوان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر والہانہ استقبال

ٹوبہ ٹیک سنگھ (عاصم ایاز سے) نوجوانوں کے ڈھول پر بھنگڑے اور ڈانس ۔ٹو بہ ٹیک سنگھ ۔ بھولا پہلوان کا تعلق بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ سر ہند کالو نی سے ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ روایتی حر یف بھا رت…

اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے پاکستان میں امید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔ زبیر صفدر

لاہور(10-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن نے پورے پاکستان میںامید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔جمعیت اس حوالے سے ملک کے ایک ایک کو نے میں جا…

چوہدری انور جاوید پلاہ گراں نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کوٹلہ( ارب علی خان)چوہدری وجاہت حسین کے قریبی ساتھی سابقہ امیدوار برائے ناظم یونین کونسل چڑیاولہ چوہدری انور جاوید پلاہ گراں نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔چوہدری تنویر احمد کوٹلہ،چوہدری لیاقت بھدر سابقہ ایم پی اے…

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

سنی اتحا د کونسل کے راولپنڈی سے چلنے والا لبیک یا رسول اللھ لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پرشانداراستقبال کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی قیادت میں راولپنڈی سے چلنے والے لانگ مارچ کے شرکا ملتان…