کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کرگئے ۔اقبال حیدر کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق تھا۔سابق وزیر قانون کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم ہیومن رائٹس کمیشن کے شریک چیئرپرسن بھی تھے ۔ اقبال حیدر کی…

زرعی یونیورسٹی راولاکوٹ کو بھمبر منتقل کیا جائے ، ڈاکٹر بابر رحمن

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) زرعی یونیورسٹی راولاکوٹ کو بھمبر منتقل کیا جائے بھمبرکی زمین ہمواراور زرخیز ہے کسی بھی زرعی ادارے کی ریسرچ اور تدریس کیلئے بھمبر انتہائی مناسب سرزمین ہے بھمبر کا موسم بھی ساراسال جاری رہنے والی تعلیمی سرگرمیوں کی…

تعلیمی بورڈ میرپور میں سال اول کے پیروں کی غلط مارکنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ نہ آ سکی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیمی بورڈ میرپور میں سال اول کے پیروں کی غلط مارکنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ نہ آ سکی جبکہ ضمنی امتخانات شروع ہو گئے کئی طلباء کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ وزیر اعظم ،وزیر…

چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے یونین کونسل نمبر9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے یونین کونسل نمبر9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹر یٹر /چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خا ن نے یونین کونسل نمبر9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ٹائون آفیسر بی اینڈ آراختر خان خٹک ،ڈپٹی ٹاؤن آفیسر پارکس تنویر احمد،ڈپٹی…

ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر سلطان محمود چودھری سے ملاقات کرتے ہوئے

ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر سلطان محمود چودھری سے ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم کوآرڈینیٹر برائے اٹلی ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر محمود چودھری سے ملاقات کر رہے ہیں۔  …

شاہ فیصل ٹاؤن میں شاہراہوں پر سے غیر قانونی اسٹینڈز اور تجاوزات کے خاتمے کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ٹریفک کی روانی کو بہتر اور عوامی آمد و رفت کے حوالے سے درپیش مسائل کے خاتمے لئے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر شاہ فیصل ٹاؤن کمال مصطفی کی ہدایت پر محکمہ ریگولیشن اور انسداد تجاوزات…

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔سی سی پی او لاہور اسلم ترین کے مطابق محرم الحرام کی سیکورٹی کے تناظر میں شہر میں دفعہ 144 اور ڈبل سواری…

ڈنگہ :المصطفیٰ ویلفیر سوسائٹی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے پیش پیش ہے،میاں افتخار احمد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) المصطفیٰ ویلفیر سوسائٹی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے پیش پیش ہے۔ان خیالات کا اظہار المصطفیٰ ویلفیر سوسائٹی امریکہ کے صدر میاں افتخار احمد نے المصطفیٰ ویلفیر سوسائٹی ڈنگہ کے زیر اہتمام 3روزہ فری آئی کیمپ کی احتتامی…

میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملکی سلامتی و استحکام کیلئے بہترین فیصلے کر رہی ہے،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف زمیندار ،صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں…

چوہدری محمد ارشد آف سپین کے صاحبزادے وقاص ارشد کی دعوت ولیمہ

گجرات (جی پی آئی)چوہدری محمد ارشد آف سپین کے صاحبزادے وقاص ارشد کی دعوت ولیمہ ،گزشتہ روز انمول میرج ہال میں منعقد ہوا۔ مہمانوں کا استقبال چوہدری محمد ارشد ، چوہدری محمد پرویز ، عثمان ظفر عرف ایڈی ، حسیب ڈار ،…

گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں

گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں۔تھانہ سول لائن پولیس نے دوران گشت ملزم بابر حسین سکنہ شادیوال سے 3بوتل شراب برآمد کر کے مقد مہ درج کر لیا۔تھانہ سٹی جلالپورجٹاں پولیس…

سیف الرحمن بھٹی کا عوامی رابطہ آفس میں اقبال ڈے کی تقریب سے خطاب

گجرات (جی پی آئی) ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112سیف الرحمن بھٹی نے عوامی رابطہ آفس میں اقبال ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مفکر اسلام ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے خوابوں کو عملی تعبیر…

محکمہ تعلیم گجرات کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالہ سے تقریب

گجرات (جی پی آئی)محکمہ تعلیم گجرات کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالہ سے تقریب گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول غریب پورہ میں منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف تھے ، صدارت محفل ڈی…

ڈاکٹر کمیونٹی کے دیرنیہ مطالبات کی منظوری پر پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

گجرات (جی پی آئی) PMAپنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری سکن سپشلسٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر کمیونٹی کے دیرنیہ مطالبات کی منظوری پر پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد…

امریکی ایجنٹ پاکستانی کو لادینی ریاست بنانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، میاں سجاد ناصر

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا کہ اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں اس لئے عوام اگر آنے والے خوفناک کل سے بچنا چاہتے ہیں تو انہیں آج…

تعلیم یافتہ ‘ محب وطن اور دیانتدار نوجوان آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں، انجم فارانی

لاہور : انٹرنیشنل ارائیں فورم کے سیکریٹری جنرل میاں انجم فارانی نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ ‘ محب وطن اور دیانتدار نوجوان آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں کیونکہ اب بھی اگر ملک و قوم کو بچانے کیلئے نوجوانوں نے اپنا کردار…

یوم اقبال پوری قوم کیلئے تجدید عہد کا دن ہے۔ چوہدری عابد رضا

کوٹلہ (ار ب علی خان)یوم اقبال پوری قوم کیلئے تجدید عہد کا دن ہے پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور علامہ محمد اقبال کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم پاکستان کو پوری دنیا میں مثالی ملک بنا سکتے ہیں…

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے قتل وغارت کا خاتمہ تو نہ کرسکے لیکن ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑے، مشتعل افراد نے 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔کراچی میں پاسبان عزا نے نمائش چورنگی…

ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر ہے ، شہباز شریف

ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر ہے ، شہباز شریف

لاھور (جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں ملالہ کے ساتھ ہیں ۔ملالہ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر…

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، آج بھی 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے دومبینہ بھتہ خوراور دواغوا کار گرفتار کر لئے۔شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ…

حکومت انتخابات کی تاریخ دے کر سسپنس ختم کرے، نوازشریف

حکومت انتخابات کی تاریخ دے کر سسپنس ختم کرے، نوازشریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ دے کرسسپنس ختم کرے، آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم فرض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ90 میں ان کی حکومت نے یونس حبیب کونکالا، اگر وہ محسن ہوتے تو انہیں…

وزیر خزانہ نے مہنگائی میں کمی کا دعوی کر دیا

وزیر خزانہ نے مہنگائی میں کمی کا دعوی کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے دعوی کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے کم کر کے 9 فیصد تک لائی گئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وفاقی اخراجات میں صرف چھ فیصد اضافہ ہوا…

کراچی : دو ہفتوں کے دوران 104 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی : دو ہفتوں کے دوران 104 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو ٹارگٹ کلرز نے یرغمال بنالیا ۔دو ہفتوں کے دوران 104 افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا ،، پویس بے بس ہوگئی۔27 اکتو بر کو 4 افراد کو قتل کردیا گیا،28اکتوبر کو بھی چار افراد اندھی گولیوں کا…

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

مسلم لیگ ن نے صدر آصف زرداری کی طرف سے صوبوں کے گورنرز اور ایوان صدر کے سیاسی استعمال کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مانیٹرنگ سیل اور کارروائی کے لیے وکلا کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔مسلم…