سازش کے تحت فوج کو بدنام کیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت

سازش کے تحت فوج کو بدنام کیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سازش کے تحت فوج کو بدنام کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کیلئے پاک فوج کی…

اتحاد امت کانفرنس فرقہ وارایت کیخلاف سنگ میل ثابت ہو گی، قاضی حسین

اتحاد امت کانفرنس فرقہ وارایت کیخلاف سنگ میل ثابت ہو گی، قاضی حسین

اسلام آباد ملی یکجہتی کونسل کے صدر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ اتحاد امت کانفرنس ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اور…

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا، شہباز

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا، شہباز

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا،اصغر خان کیس میں عدالت عظمی نے کسی سیاستدان کے متعلق کوئی بات نہیں کی،یہ کہا ہے کہ سیاستدانوں نے حلف کی پاسداری نہیں کی۔ عارف…

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے…

کراچی: زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، 6 افراد قتل

کراچی: زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، 6 افراد قتل

کراچی میں زندگی آج بھی امن کی بھیک مانگتی رہی، خاتون سمیت چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس نے دو مبینہ بھتہ خور اور دو اغوا کار گرفتار کر لئے۔ شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی…

کنجاہ گوندل چوک کے قریب کھیتوںسے 29سالہ نوجوان کی نعش برآمد

کنجاہ(جی پی آئی)کنجاہ گوندل چوک کے قریب کھیتوں سے 29سالہ نوجوان کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق کنجاہ گوندل چوک دربارپیرجنڈکے قریب ایک 29سالہ نوجوان کی نعش ملی ہے۔جسے نامعلوم افراد نے تیزدھارآلے سے اس کا سرتن سے جدا کرکے نعش کوکھیتوں میں…

شیخورہ پورہ:بس الٹنے سے 8افراد ہلاک،30سے زائد زخمی ہوگئے

شیخورہ پورہ:بس الٹنے سے 8افراد ہلاک،30سے زائد زخمی ہوگئے

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں بس الٹنے سے8افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس مریدکے سے نارووال جا رہی تھی کہ شیخوپورہ کے قریب الٹ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں…

عدلیہ اصغر خان کیس کے حوالہ میں ملوث تمام عناصر کو آئندہ الیکشن کے لئے نا اہل قرار دے، خاور کھٹانہ، ڈاکٹر آمنہ بٹر

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا ہے کہ عدلیہ اصغر خان کیس کے حوالہ میں ملوث تمام عناصر کو آئندہ الیکشن کے لئے نا…

نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا دورہ

نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا دورہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں ماہ محرم الحرام کے موقع پر علاقائی مسائل سے عوام کو چھٹکارہ دلا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات جاری ہیں تعطیلات کے باوجود سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے معمول کے مطابق خدمات کی…

ڈنگہ : صوبائی اور مرکزی حکومت کی پالیسی صرف لوٹ مارکر رہے ہیں،چوہدری محمد اسلم وسن آف یو کے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر آل پاکستان مسلم لیگ یو کے ،ممتاز زمیندار،نامور بزنس مین چوہدری محمد اسلم وسن نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور مرکزی حکومت کی پالیسی صرف لوٹ مار کر رہے ہیں انہیں عوامی مسائل…

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے،عمران خان

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے۔ پیپلز پارٹی اپنے صدر کو بچانے کے لئے آزاد عدلیہ کو تباہ کررہی ہے۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال…

گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں

گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں۔تھانہ سول لائن پولیس نے دوران گشت ملزم شہباز رفیق سکنہ فیروز دین کالونی سے 180گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ دولت نگر…

شہبا ز شریف کا سکالرشپ پروگرام میرٹ کی بالادستی کا عملی ثبو ت ہے۔نوازش علی

گجرات(جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا سکالر شپ پروگرام میرٹ کی با لادستی کا عملی ثبو ت ہے۔اس انقلا بی منصو بہ کی وجہ سے ما لی وسائل کسی ہو نہا ر طالبعلم کی تعلیم کی را ہ میں رکاوٹ…

کراچی : دو دن کی بندش کے بعد سی این جی کی فروخت شروع

کراچی : دو دن کی بندش کے بعد سی این جی کی فروخت شروع

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دو دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنزآج صبح نوبجے کھل گئے تاہم فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں۔ بندش کے بعد صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران…

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے ملاقات کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو…

پیکر شرم وحیا سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق ومحبت کا حق ادا کردیا۔صوفی مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمد صدیقی نے لاثانی سیکرٹریٹ پرمنعقدہ محفل ذکر ونعت بسلسلہ ”یوم شہادت سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ عظیم المرتبت…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے نادرہ آفس کا اچانک دورہ کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے نادرہ آفس کا اچانک دورہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے نادرہ آفس کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ، ڈپٹی ٹائون آفیسر اختر خان خٹک اور ٹائون کے دیگر محکمہ جاتی…

حکمت مومن کی میراث ہے اور جس عقل و دانش اور حکمت کا اظہار اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے کیا جارہا، روحیل اکبر

لاہور(این ایل آئی)انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبرنے کہا ہے کہ حکمت مومن کی میراث ہے اور جس عقل و دانش اور حکمت کا اظہار اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے کیا جارہا ہے اس سے یہ توقع مستحکم ہورہی ہے کہ…

ملک بھر میں ریٹیل شاپس پر موبائل سموں کی فروخت بند

ملک بھر میں ریٹیل شاپس پر موبائل سموں کی فروخت بند

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھرمیں یکم دسمبر سے دکانوں پر موبائل سم کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیٹلائیٹ فون بغیر رجسٹریشن استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد میں امن وامان کے حوالے سے وزیرداخلہ رحمان…

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 اغوا کار، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 اغوا کار، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ دو مبینہ اغوا کار اور دو بھتہ خور گرفتار کرلئے گئے۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک…

اصغر خان کیس کا فیصلہ : سیاستدانوں سے رقم واپس لینے کا حکم

اصغر خان کیس کا فیصلہ : سیاستدانوں سے رقم واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کا مقصد سرحدوں کی حفاظت ہے۔ صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے…

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں۔ آئندہ کبھی ہڑتال نہیں کریں گے۔ ینگ ڈاکٹروں نے عدالت کو یقین دہانی کروادی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پنجاب حکومت…

ڈپٹی کمشنر بھمبر نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتخانات میں امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ کر دی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات میں امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ کر دی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے کنٹرولر امتخانات کالجزآزادجموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کی…

محکمہ شاہرات بھمبر میں مختلف کاموں میں ٹینڈر انتہائی پرامن ماحول میں بکس ہو گئے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ شاہرات بھمبر میں مختلف کاموں میں ٹینڈر انتہائی پرامن ماحول میں بکس ہو گئے کسی کام پر پول نہ ہو سکا کمپٹیشن کے بعد سب سے کم ریٹ دینے والوں کو کام الاٹ ہو گئے تفصیلات کیمطابق محکمہ شاہرات…