سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ(جیوڈیسک)سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر وزیر اعظم کے مشیر سلیم مانڈوی والا کی بلا مقابلہ کامیابی کا امکان ہے۔ شرجیل میمن کہتے ہیں اصغر خان کیس کے فیصلے نے مسلم لیگ نون کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ ڈاکٹر…

الیکشن کمیشن کا انتخابی اخراجات کی حد 50 لاکھ تک کرنے پر غور

الیکشن کمیشن کا انتخابی اخراجات کی حد 50 لاکھ تک کرنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات فوج یا عدلیہ کی نہیں بلکہ صرف الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہونگے۔ ضرورت ہوئی تو حساس مقامات پر فوج تعینات کرنے پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

سادات خاندان ضلع گجرات میں امن اور وفاداری کی علامت ہے۔ خرم غوری

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)سادات خاندان ضلع گجرات میں امن اور وفاداری کی علامت ہے ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسیحی اتحاد ضلع گجرات خرم غوری نے ایک ملاقات میں کیا ، انہوں نے کہا کہ سید منظور حسین شاہ شہید…

ریلوے چوک میں واقع اوور ہیڈ تشہیری بورڈ کی وجہ سے سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ریلوے چوک میں واقع اوور ہیڈ تشہیری بورڈ کی وجہ سے سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے ، قد آور بورڈ کی بدولت جرائم پیشہ افراد کی موجیں ، مقامی سیاسی ، سرکاری قیادت کی خاموشی سے عوام…

محرم الحرام کے دوران لاء اینڈآرڈر یقینی بنایا جائے گا،نوازش علی

گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر نوازش علی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران لاء اینڈآرڈر یقینی بنایا جائے گا، معاشرے میں مذہبی رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے علما ء کرام اپنا مثبت کردار بھرپور طریقے سے ادا…

اسلم جاوید آف سعودی عرب کی صاحبزادی کی شادی چوہدری سرفراز احمد ایڈووکیٹ کے ساتھ بخیر و خوبی سرانجام پائی

گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے نائب صدر حاجی اسلم جاوید آف سعودی عرب کی صاحبزادی کی شادی چوہدری سرفراز احمد ایڈووکیٹ کے ساتھ بخیر و خوبی سرانجام پائی ، تقریب رخصتی میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے…

پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

گجرات (جی پی آئی) پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 23دسمبر کو سیاست نہیں ریاست بچائو ایجنڈے کے ساتھ وطن آ رہے ہیں ، پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے مگر 65سالوں سے یہاں…

کراچی : علامہ آفتاب جعفری ساتھی سمیت قتل،مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

کراچی : علامہ آفتاب جعفری ساتھی سمیت قتل،مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بند کردی جبکہ ایک بس بھی نذر آتش…

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔ محمد سمیع خان

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔ محمد سمیع خان

  کراچی: کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل برئوے کار لا رہے ہیںاور عوامی مسائل ان کے گھر کی دہلیز تک حل کرنے کیلئے ہمہ و قت…

کراچی : امن خواب بن گیا ، تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : امن خواب بن گیا ، تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، کریم آباد آباد سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے تین…

بوچھال کلاں کے عوام کا اکتھ ملک جاوید اختر کی رہائش گاہ پر

بوچھال کلاں (نامہ نگار )گذشتہ روز بوچھال کلاں کے عوام کا اکتھ ملک جاوید اختر کی رہائش گاہ پر ہوا اس اکتھ میں گائوں بھر کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس اکتھ میں جہاں دیگر اموز زیر غور لائے…

ڈھوک دند سکول میں تعینات ہونے والے اساتذہ اور معلمات کی ویلکم پارٹی

بوچھال کلاں ( نامہ نگار ) گذشتہ روز ڈھوک دند سکول کے ہیڈ ماسٹر صفدر ملک نے نئے تعینات ہونے والے اساتذہ اور معلمات کی ویلکم پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ نئے سائنس تیچر ایجوکیٹرزور معلمات کی تعیناتی سے…

بوچھال کلاں میں سابق کونسلر ملک جاوید اختر کے گھر ایک میٹیگ کا انعقاد کیا گیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) تحریک انصاف کے راہنما ملک اختر شہباز نے کہا ہے کہ گذشتہ روز بوچھال کلاں میں سابق کونسلر ملک جاوید اختر کے گھر ایک میٹیگ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ ڈگری…

کسی فرد اورادارے کوتنہاملکی مفادکاحتمی تعین کرنے کا حق نہیں، آرمی چیف

کسی فرد اورادارے کوتنہاملکی مفادکاحتمی تعین کرنے کا حق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم انتہائی نازک دورسے گزررہے ہیں،کسی فردیاادارے کوحق نہیں کہ ملکی مفادکاحتمی تعین کرسکے،ملکی مفادکاتعین اتفاق رائے سے ممکن ہے،افواج کی قیادت اورسپاہ میں رشتہ تقسیم کرنیکی کوشش برداشت نہیں کی…

اتھارٹیز کے اقدامات پر آئینی بالادستی رکھنا ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

اتھارٹیز کے اقدامات پر آئینی بالادستی رکھنا ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے رکھوالے کی حیثیت سے جج صاحبان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اداروں اور اتھارٹیز کے اقدامات پر آئین کی بالادستی رکھنا سپریم کورٹ…

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہورہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلدسماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوازچیمہ نے موقف اختیارکیاکہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری…

شہباز شریف کی نااہلی کے لئے پیپلزپارٹی کی درخواست

شہباز شریف کی نااہلی کے لئے پیپلزپارٹی کی درخواست

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی نااہلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست دے دی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔ دوسری جانب رانا ثنا اللہ نے چیلنج کیا…

معروف اسٹیج اداکار اور کامیڈین سکندر صنم انتقال کر گئے

معروف اسٹیج اداکار اور کامیڈین سکندر صنم انتقال کر گئے

مزاحیہ اداکاری کے باعث مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دینے والے سکندر صنم گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سکندر صنم کی طبعیت تسلی بخش نہیں تھی جس کے باعث وہ…

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزمان کے مقدمات کی تفصیل طلب

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزمان کے مقدمات کی تفصیل طلب

کراچی (جیوڈیسک) پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان نے پینتیس پیرول پر رہا سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی۔مقدمات میں پیش ہونے والے سرکاری وکلا کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملزمان کے خلاف تیزی…

لاہور ہائیکورٹ: شیشہ پینے پر پابندی میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ: شیشہ پینے پر پابندی میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی میں چھبیس نومبر تک توسیع کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کی ۔شیشہ کلب مالکان کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ڈی سی اور…

ڈپٹی کمشنر بھمبر نے قومی تقریبات کو منانے کیلئے 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے قومی تقریبات کو منانے کیلئے 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس میں مختلف محکمہ جات اور تنظیموں کے نمائندوں کو شامل کیا گیا ہے تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے قومی…

ایس پی بھمبر سردار الیاس نے فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر ASI زوہیب طاہراور عمیر رشید کو معطل کر دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس پی بھمبر سردار الیاس نے فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر ASI زوہیب طاہراور عمیر رشید کو معطل کر دیا دونوں پولیس آفیسران ابھی زیر تربیت تھے تفصیلات کیمطابق SP بھمبر سردار محمد الیاس نے گزشتہ روز…

بھارت سازش کے تحت مسئلہ کشمیر کو ابھار رہا ہے ، گلزار احمد ایڈووکیٹ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میںکہا ہے کہ بھارت سازش کے تحت مسئلہ کشمیر کو ابھار رہا ہے بھارت کومعلوم ہونا چاہیے کہ شہداء کا خون آخر…

آئیڈیاز 2012 کے سلسلے میں شاہ فیصل ٹاؤن کی جانب سے انتظامات ، بین الاقوامی لوگوں کے لیے اچھے اقدامات

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن کی جانب سے آئیڈیاز 2012 کے حوالے سے شاہراہ فیصل پر تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے اور تزئین و آرائش کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر…