ڈنگہ : ڈنگہ مین بازار میں سیکورٹی کیمروں کی تنصیب مکمل ، سسٹم ایکٹوکر دیا گیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )ممتاز سماجی شخصیت علی اسلم صراف کے تعاون سے سینئر نائب صدر موبائلز فون ایسوسی ایشن ڈنگہ مرز ا محمد افضل اور انکی ٹیم نے مسلسل محنت کے بعد ڈنگہ مین بازار میں سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب…

پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کا حلقہ این اے 107میں سیاسی دورہ

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کا حلقہ این اے 107میں سیاسی دورہ ۔ ووٹروں سے اہم ملاقاتیں ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری اخلاق احمد رنیاں سیاسی مہم میں…

ڈنگہ : میاں خالد رفیق سیکریالی چوہدری قمر زمان بجاڑ کا حلقہ پی پی 113کا تعزیتی دورہ

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113کے میاں خالد رفیق سیکریالی چوہدری قمر زمان بجاڑ کا حلقہ پی پی 113کا تعزیتی دورہ ۔ تفصیلات کے مطاق میاں خالد رفیق سیکریالی چوہدری قمر زمان بجاڑ…

ممتاز بزنس مین ولی اشرف آف اشرف پلازہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

گجرات (جی پی آئی) ممتاز بزنس مین ولی اشرف آف اشرف پلازہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، جن میں چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر ،…

مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف ناز نے پریس کانفرنس میں حلقہ پی پی 111میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف نا ز نے پریس کانفرنس میں حلقہ پی پی 111میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ، گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف ناز نے ایک پر ہجوم…

جشن غدیر کے سلسلہ میں امام بارگاہ حسینیہ سید رضوان علی شاہ کی سربراہی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)جشن غدیر کے سلسلہ میں امام بارگاہ حسینیہ سید رضوان علی شاہ کی سربراہی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، خطیب جامع مسجد محمد علی نے خطاب کیا…

سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

پشین ، پشتونخوا میپ کے زیر اھتمام کلی نالئی میں جلسہ عام سے حاجی سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔…

سپریم کورٹ مجھے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نہیں کہہ سکتی : اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ مجھے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نہیں کہہ سکتی : اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا نہیں کہا گیا۔ سپریم کورٹ کے باہر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ انھیں عدالت سوئس حکام کو خط لکھنے کا…

پیر محمد افضل قادری کا عیدگاہ گجرات میں عظیم کانفرنس سے خطاب، شمع رسالت کے پروانوں کی بھرپور حاضری

گجرات: (پ ر ) تحفظ ناموس رسالت کیلئے انٹرنیشنل سطح پر قانون سازی تک امت مسلمہ چین سے نہیں بیٹھے گی، حکومت ناموس رسالت کیلئے او آئی سی کا یک نکاتی اجلاس فورا بلائے، عقیدہ ختم نبوت اور ایمان لازم وملزوم ہے…

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں یار محمد رند کی قتل اور اغوا…

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلد سماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نواز چیمہ نے…

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

مسلم لیگ (ن) اور ہم خیال گروپ نے حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، 4 رکنی کمیٹی کو ٹاسک دے دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت حال ہی میں…

دہشتگردوں کیخلاف کامیابی کیلئے دل جیتنا ہونگے : صدر زرداری

دہشتگردوں کیخلاف کامیابی کیلئے دل جیتنا ہونگے : صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کے لئے عوام کے دل جیتنا ہوں گے، بہتر نظام حکومت کے لئے مضبوط پارلیمنٹ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم’ سارک…

شہباز شریف نے خوف سے اراکین سے ملاقاتیں شروع کر دیں : منظور وٹو

شہباز شریف نے خوف سے اراکین سے ملاقاتیں شروع کر دیں : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی انہیں دعائیں دیں کہ بالآخر ساڑھے چار سال بعد ان کے خوف سے شہباز شریف نے اپنے پارٹی کارکنوں اور اراکین…

وسیم سجاد کی صدر زرداری سے ملاقات ، دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو

وسیم سجاد کی صدر زرداری سے ملاقات ، دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو

صدر آصف علی زرداری سے سابق چیئرمین سینٹ وسیم سجاد نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونی والی ملاقات میں لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر وسیم…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس گزری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اقوام متحدہ کا ڈرائیوار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے 4 ڈاکوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔پاک کالونی…

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمت میں حالیہ کمی کو پمپ مالکان نے نقصان کا سودا قرار دیتے ہوئے شہر قائد میں بیشتر سی این جی اسٹیشن بند کردئیے ہیں، عوام سستی سی این جی کے حصول کیلئے مارے مارے پھر…

جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال

جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال

سنیئر صحافی محسن بیگ نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرنس آئین کے ارٹیکل 209 کے تحت جمع کروایا گیا ہے، محسن بیگ کی…

چوہدری محمد اکرم کے صاحبزادے چوہدری سعید طاہر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سماہنی بنڈالہ کی معروف شخصیت چوہدری محمد اکرم کے صاحبزادے چوہدری سعید طاہر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے انکی دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز تتالی بنڈالہ میں منعقد ہوئی ولیمہ میں کرنل چوہدری حبیب اللہ ،کرنل…

آئی جی جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوہدری امتیاز کے چھوٹے بھائی وقاص انجم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )آئی جی جیل خانہ جا ت آزادکشمیر چوہدری امتیاز کے چھوٹے بھائی وقاص انجم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات چوہدری امتیاز کے بھائی وقاص انجم کی شادی گزشتہ روز ہیون…

طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایئر پورٹ پر دوست احباب ،عزیزوقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شاندار استقبا کیا اس موقع پر ان کو پھولوںکے ہار پہنائے…

لاہور ، وزیر اعلی پنجاب کا جعلی معاون خصوصی گرفتار

لاہور ، وزیر اعلی پنجاب کا جعلی معاون خصوصی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے خود کو وزیر اعلی پنجاب کا معاون خصوصی ظاہر کرکے عوام کے پلاٹوں پر قبضہ کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا۔شادباغ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ ان کے علاقے میں ایک شخص خود…

ڈاکٹر ایوب شیخ ، کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ھمراہ صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کر تے ہوئے

ڈاکٹر ایوب شیخ ، کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ھمراہ صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کر تے ہوئے

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ ، ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ھمراہ صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔  …

لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ” بریسٹ کینسر” سے بچاؤ اور آگہی سے متعلق ورکشاپ آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج انسٹی ٹیوٹ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل اسٹڈی اینڈ ہیلتھ سائنسز کراچی ڈیپارٹمنٹ آف جنرل سرجری کے زیر اہتمام Sentinel node biopsy in breast cancer” “کے حوالے سے ورکشاپ( آج) مورخہ 5 نومبر2012 بروز پیر…