ای ڈی او ایجوکیشن طاھر کاشف بارہ دری کیمپس میں تقریری مقابلہ کے موقع پر شکیل جنجوعہ و دیگر کا شیلڈز دیتے ہوئے

ای ڈی او ایجوکیشن طاھر کاشف بارہ دری کیمپس میں تقریری مقابلہ کے موقع پر شکیل جنجوعہ و دیگر کا شیلڈز دیتے ہوئے

گجرات : ای ڈی او ایجوکیشن طاھر کاشف بارہ دری کیمپس میں تقریری مقابلہ کے موقع پر ٹیم لیڈر شکیل جنجوعہ و دیگر کا شیلڈز دے رہے ہیں۔  …

تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو

تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو

گجرات : تقریری مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا ایڈ منسٹریٹری دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شھزاد شفیق کے ھمراہ گروپ فوٹو۔  …

خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرتے ہوئے

خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔…

شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران درجنوں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

کراچی (ارشد محمد ) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران یونین کونسل نمبر3کی مختلف شاہراہوں اور فٹ پاتھوں اور یونین کونسل نمبر6گلشن طیبی کی مختلف گلیوں سے درجنوں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کا خاتمہ کردیا گیا…

لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام” بریسٹ کینسر” کے حوالے سے ورکشاپ 5 نومبر کو منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹ)لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج انسٹی ٹیوٹ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل اسٹڈی اینڈ ہیلتھ سائنسز کراچی ڈیپارٹمنٹ آف جنرل سرجری کے زیر اہتمام Sentinel node biopsy in breast cancer” “کے حوالے سے ورکشاپ مورخہ 5 نومبر2012 بروز پیر بوقت دوپہر…

محمد سمیع خان نے9000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پرنئے پودے لگائے جانے کے کام کا جائزہ لیا

کراچی: ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے9000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پرنئے پودے لگائے جانے اور سینٹرل آئی لینڈ پر صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر انفرا اختر خان…

ڈنگہ : سید نورالحسن شاہ کو NA106 سے ٹکٹ دینے پر میاں نواز شریف کے مشکور ہیں، پیر آفتاب شاہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سید نورالحسن شاہ کو NA106 سے ٹکٹ دینے پر میاں نواز شریف کے مشکورہیں۔ڈنگہ سمیت پورے حلقہ NA106 میں سید نورالحسن شاہ کی کامیابی کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دیں گے ان خیالات کا اظہار چیئرمین سید منظور…

پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 کے حوالے سے پروقار تقریب آج بروز ہفتہ صبح نو بجے ہائی سکول ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہو گی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 میں نمایا ں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے طلباء میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب آج بروز ہفتہ صبح 9 بجے ہائی سکول ڈنگہ میں انعقاد پذیر…

ڈنگہ : ملک مصنف شیراز، ملک حجاج بن ظفر، ملک خرم شہزاد کی ہمشیرہ دعاؤں میں رخصت

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نوجوان صحافی ایڈیٹر ہفت روزہ سی آئی ڈی جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ ملک مصنف شیراز ،ملک حجاج بن ظفر ،ملک خرم شہزاد کی ہمشیرہ دعاؤں میں رخصت ہوگئیں۔ تقریب رخصتی کا اہتمام ملن میرج ہال پر کیا…

ڈنگہ :گیارہویں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ میں شرکت کیلئے بین الااقوامی نعت خوانوں کیساتھ ڈیٹ فکس

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گیارہویں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ میں شرکت کیلئے بین الااقوامی نعت خوانوں کیساتھ ڈیٹ فکس کردی گئی۔گیارہویں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ 13دسمبر کومرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بزم عاشقان…

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس پر عملدر آمد کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا گیا ۔ فیصلے کے مطابق غیرملکی تارکین کو شہر سے نکالنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عدالتیں پیرول پر رہا 35 قیدیوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی بدامنی کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پرعمل ہوگا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان کہتے ہیں کہ طالبان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ…

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر منظور وٹو نے کہا ہے کہ شریف برادران پر کرپشن ثابت ہوچکی ہے لہذا وہ اقتدار چھوڑ دیں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ڈنگہ : رنگ برنگی بولیاں بولنے والے اور رنگ بدلنے والے حلقہ میں تبدیلی نہیں لا سکتے،کاشی گجر آف رنیاں

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) اٹلی میں مقیم ممتاز مسلم لیگی راہنما ‘ سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری کاشی گجر آف رنیاں نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی پی 113 بیکنانوالہ کے نمبردار کے بیٹے…

موجودہ ایم پی اے ہر گھر جا کر اپنی سیاست کے ذریعے رونا رو کر سیاست کو بدنام کر رہا ہے ، اخلاق احمد رنیاں

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی پی 113کے موجودہ ایم پی اے نے ہر گھر جا کر اپنی سیاست کے…

عبدالستار چغتائی نے محسن پاکستان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور معروف سیاسی رہنماء ملک عبدالستار چغتائی نے محسن پاکستان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی ملک عبدالستار چغتائی نے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ…

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو بلاتفریق یقینی بنایا جائے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو بلاتفریق یقینی بنایا…

محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کرتے ہوئے

محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کرتے ہوئے

کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کارپیٹنگ کے کام کے معائنہ کر رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن آفیسر انفراء خان خٹک ، پی آر او محمد عامر DTO ندیم خان بھی موجود ہیں۔  …

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 2008 کے کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ایس ای سی پی کے ترجمان عمران غزنوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایس ای سی…

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جاری ہے جس میں سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست پر غور کیا جارہا ہے۔ لاہور میں…

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج عبوری حکم نامہ جاری کرے گا۔ شہر میں امن کے لئے ٹھوس ہدایات کی توقع ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پچھلی سماعت کے دوران پولیس نے پیرول پر رہا…

وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے سردار یار محمد رند کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ذاتی اور قبائلی دشمنیوں کو پروان نہ چڑھائیں۔اسلام آباد…

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ نے پیپلز پارٹی کو زرداری کی پارٹی قرار دیتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ شہید بے نظیر…

مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

پاکستان (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کو پانچ سال بیت گئے.وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں. جبکہ عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا ہے۔کراچی ,لاہور , اسلام آباد , پنڈی , پشاور…