عظیم الشان استحکام پاکستان اور ملی وحدت میں ہمارا کردار سیمینار منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان استحکام پاکستان اور ملی وحدت میں ہمارا کردار سیمینار منعقد ہو گا ، ضلع کونسل ہال گجرات میں 2نومبر بوقت 2بجے ہونے والے اس سیمینار میں ممتاز…

محمد زبیر صفدر آج 3 بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(01-11-12) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفد رناظمین صوبہ جات اور دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ آج سہ پہر 3بجے…

حلقہ این اے 107سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔رانا مشرف علی

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 107سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، کیونکہ مسلم لیگ ن ہی شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے…

بجلی پیدا کرنے اور شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس ٹی ایم اے آفس میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے اور شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس ٹی ایم اے آفس میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سمیر احمد سعید نے…

نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کی راھنماء نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران۔  …

محمد شبیر اور محمد ارشد ، سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے

محمد شبیر اور محمد ارشد ، سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے

ڈنگہ : چودھری محمد شبیر آف چک رجادی اور (ر) صوبیدار محمد ارشد میر آف ہیل سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کرتے ہوئے۔  …

ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے

ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے

ڈنگہ : ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے۔  …

عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں۔سمیع خان

عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں۔سمیع خان

کراچی: ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبو د کے لئے اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں اور ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور…

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول طلب کرلی ہے ۔دہری شہریت کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے…

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز 4 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی۔ حجاج کرام کو لے جانے کے لئے ایئرپورٹ پر اہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کو سخت رکھا گیا۔ اس موقع…

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ اکتوبر کے دوران 259 افراد اور 18 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ماہ اکتوبر بھی اہلیان کراچی کے لئے امن اور سکون کی کوئی نوید نہ لاسکا۔ اس…

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافرکے بیٹ سے ہیروئن کے نوے کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق بونیرکا رہائشی شاہ زمان بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کی پرواز سے مسقط…

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنے دکھائے جاتے ہیں، بین الاقومی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ…

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید…

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔…

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمتوں کا فارمولاطے کرنے کیلئے تجاویز تیار کر لی گئیں، یہ تجاویز اوگرا آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔اوگرا نے سی این جی پر سرچارج یکم جولائی 2012 کی سطح پر لانے اور سی…

لطیف کھوسہ کی چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات

لطیف کھوسہ کی چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ گورنر پنجاب اور چوہدری برادارن میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال ، پنجاب میں خالی ہونے والی…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار…

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

لاہورمسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ اس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ،…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس…

PWDملازمین کے جائز مطالبات اور ٹرانسپورٹ پر لگائے گئے ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے ، خالد پرویز بٹ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) PWDملازمین کے جائز مطالبات اور ٹرانسپورٹ پر لگائے گئے ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے اور سرکاری ہسپتالوں میں فیسوں میں کیا جانے والا اضافہ بھی واپس لیا جائے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر…

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

محمد اکرم عرف پپو جٹ نے تنظیم اساتذہ تحصیل صدر کے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹیچر زآرگنائزیشنن کے راہنما چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے تنظیم اساتذہ تحصیل صدر کے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا عارف شاہین اور نذیر شاہ پینل نے اپنا اپنا امیدوار بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے…

ریڈ فاؤنڈیشن نے جرمن NGO حسنے کے تعاون سے ضلع بھمبر کے اندر 131جانوروں کی قربانی دی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریڈ فاؤنڈیشن نے جرمن NGO حسنے کے تعاون سے ضلع بھمبر کے اندر 131جانوروں کی قربانی دی اجتماعی قربانی کا گوشت 2600گھرانوں میں تقسیم کیا گیا تفصیلات کیمطابق ریڈ فاؤنڈیشن ضلع بھمبر نے جرمن NGOحسنے کے تعاون سے…