زیارت کاکا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے دربار اقدس میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں

فیصل آباد : تنظیم مشائخ عظام پاکستان خیبر پختونخواہ کے شہرنوشہرہ میں عیدکے مبارک موقع پرمعروف صوفی بزرگ سیدکس تیرگل المعروف کاکا صاحب کے دربار اقدس میں ہونیوالے دھماکے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہونے کی شدید مذمت کرتی ہے۔امن وسلامتی کے…

لاہور ہائیکورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ بتائیں کہ وفاقی حکومت انیس سو اکانوے میں مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کرنے…

شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے حوالے سے کنٹی جنسی پلان کو خصوصی صفائی مہم میں تبدیل کردیا گیا

شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے حوالے سے کنٹی جنسی پلان کو خصوصی صفائی مہم میں تبدیل کردیا گیا

کراچی: شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کنٹی جنسی پلان عوامی تعاون کے زریعے بہتر نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ،عید الاضحی کے تینوں دن شاہ فیصل ٹائون کی 7یونین کونسل سے آلائشوں کو اٹھا کر بروقت تدفین کے عمل کو…

دنیا بھر کی طرح لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی

گجرات(جی پی آئی)دنیا بھر کی طرح لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ، شہر کے درجن بھر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے ، جہاں سینکڑوں ، فرزندان اسلام نے…

چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، انڈیا کے 5روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے

گجرات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ، سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، انڈیا کے 5روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے ، مختلف تقریبات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ، چوہدری ندیم اصغر کائرہ اجمیر شریف میں…

کنجاہ میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

گجرات (جی پی آئی)کنجاہ میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی ، مساجد اور عید گاہوں میں ملکی استحکام اور قوم و ملت کے اتحاد کیلئے دعائیں مانگی گئیں ، مہنگائی اور منڈی میں تیزی کے باوجود عوام نے…

بلیجئم میں مقیم کنجاہ کی معروف کاروباری ، سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری مبشر وڑائچ کنجاہ پہنچ گئے

گجرات(جی پی آئی) بلیجئم میں مقیم کنجاہ کی معروف کاروباری ، سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری مبشر وڑائچ کنجاہ پہنچ گئے ، موصوف نے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کر دی ، اس سلسلے میں انہوں…

تھانہ رحمانیہ کی یونین کونسل عادووال میں عید الاضحی بڑی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

گجرات (جی پی آئی) تھانہ رحمانیہ کی یونین کونسل عادووال میں عید الاضحی بڑی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ، عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ، یوسی کا سب سے بڑا نماز عید کا اجتماع…

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو کے بیٹے پر کوئی سیاسی مقدمہ درج نہیں بلکہ زمین کے تنازعے پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا کو جاری اعلامیہ میں شرجیل میمن نے…

یونس ساقی ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

یونس ساقی ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاک یونس ساقی ، چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کر رہے ہیں۔…

حضرت پیر محمد افضل قادری گجرات میں “اجتماعی قربانی” کے موقع پر سینکڑوں افراد میں گوشت تقسیم کرتے ہوئے

حضرت پیر محمد افضل قادری گجرات میں “اجتماعی قربانی” کے موقع پر سینکڑوں افراد میں گوشت تقسیم کرتے ہوئے

گجرات : امیر عالمی تنظیم اھلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری نیک آباد گجرات میں “اجتماعی قربانی” کے موقع پر سینکڑوں افراد میں گوشت تقسیم کر رہے ہیں۔…

محمد افضل قادری نیک آباد گجرات میں عیدالا ضحیٰ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے

محمد افضل قادری نیک آباد گجرات میں عیدالا ضحیٰ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے

گجرات : عالمی تنظیم اھلسنت کے امیر اور سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین حضرت پیر محمد افضل قادری نیک آباد گجرات میں عیدالا ضحیٰ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔…

ایام عید الاضحی پرعوامی تعاون کے زریعے صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنایا جا سکا ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز صفائی وستھرائی اور برق رفتاری کے ساتھ بروقت آلائشوں کو تدفین کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا عید الاضحی کے پہلے روز 28,215 اور دوسرے روز 13,440آلائشوں کوزمین کے…

لاہور : رائیونڈ جانے والی بس کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور : رائیونڈ جانے والی بس کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)ڈرائیور اور ہیلپر کی لڑائی چار افراد کی جان لے گئی۔ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔لاہور موٹر وے پر ٹھوکر نیاز بیگ بائی پاس کے قریب مردان سے رائیونڈ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو…

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کراچی میں سول ہسپتال کے علاقے سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں…

نشاط قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

نشاط قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز صفائی وستھرائی اور برق رفتاری کے ساتھ بروقت آلائشوں کو تدفین کرنے کا ریکارڈ قائم کردیاعید الاضحی کے پہلے روز 28,215اور دوسرے روز 13,440آلائشوں کوزمین کے اُپر سے اُٹھا…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے8 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیارکیاکہ…

لاہور ہائیکورٹ : صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

لاہور ہائیکورٹ : صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کیخلاف ایک اور توہین عدالت کی کاروائی کیلیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل شمائل خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا…

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب…

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

پشاور وفاقی کوآرڈینٹر برائے آئی ڈی پیز عاصمہ عالمگیر نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائند ہ نیل رائٹ کے ہمراہ…

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی میں فائر بریگیڈ کے محکمے کی کیا صورتحال ہے اور اسے فرائض کی ادائیگی میں کن دشواریوں کا سامنا ہے۔ ملکی تاریخ میں بدترین سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری میں لگنے والی آگ ہے جس میں ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ…

عید ا لاضحٰی ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتی ہے ، ملک فیصل جاوید اعوان

کھاریاں(جی پی آئی)عید ا لاضحٰی ہمیں ایثار قربانی کا در س دیتی ہے ۔ اس طر ح ہم حکم خدا وندی کی بجا آ و ری بھی کر تے ہیں۔ عید کے موقع پر عہد کریں کے مو جو دہ فرسودہ نظا…

گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

گجرات( جی پی آئی)گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع محلہ سلطان پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہزاد وغیرہ پانچ ملزمان نے 22سالہ علی کو…