محمد ضیاء قادری شاہ فیصل ٹاؤن میں قربانی کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے خندقوں کی تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں

محمد ضیاء قادری شاہ فیصل ٹاؤن میں قربانی کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے خندقوں کی تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں

کراچی : حق پرست اراکین اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری ، ڈاکٹر ندیم مقبول، چیف آفیسر کمال مصطفیٰ کے ھمراہ شاہ فیصل ٹاؤن میں قربانی کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے خندقوں کی تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں۔…

موقع ملا تو پی پی کا ڈالا سیاسی گند صاف کرنے کو تیار ہوں : شہباز شریف

موقع ملا تو پی پی کا ڈالا سیاسی گند صاف کرنے کو تیار ہوں : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر عوام نے ان کو موقع دیا تو وہ ملک میں پیپلز پارٹی کا ڈالا ہوا سیاسی گند صاف کرنے کو تیار ہیں۔ لاہور میں محمود بوٹی بند کے قریب پہلی لینڈ…

عید سے قبل ہی گجرات شہر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

گجرات (جی پی آئی) عید سے قبل ہی گجرات شہر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ، اور شہر گندے پانی میں ڈوب گیا ، تفصیلات کے مطابق گڈگورننس کے دعوے دار پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی کی بدولت ٹی ایم اے…

ٹی ایم او گجرات احمد کمال کو گجرات سے تبدیل کر کے راولپنڈی روال ٹائون میں تعینات کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم او گجرات احمد کمال کو گجرات سے تبدیل کر کے راولپنڈی روال ٹائون میں تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ راولپنڈی راول ٹائون سے چوہدری لیاقت علی ڈوگر کو گجرات میں ٹی ایم او لگا…

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن نواز لیگ کے ضلعی آرگنائزر امجد پرویز بٹ کو منتخب ہونے مبارک باد

گجرات (جی پی آئی) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن نواز لیگ کے ضلعی آرگنائزر امجد پرویز بٹ کو منتخب ہونے پر مختلف شخصیات نے مبارک باد دی ہے ، مبارک باد دینے والوں میں عمران یوسف ، حاجی محمد مبین ، ضیاء سید ،…

پیشوائے اہلسنت مفتی احمد یار خاں نعیمی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

گجرات (جی پی آئی)پیشوائے اہلسنت مفتی احمد یار خاں نعیمی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز بعد از نماز عصر چادر پوشی کی گئی ، اس موقع پر مفتی عبدالقادر نعیمی ،…

مہر محمد یوسف یعفور نے سرائے عالمگیر ، کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے تنظیمی دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی) ممتاز نوجوان مذہبی سکالر ڈسٹرکٹ صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات مہر محمد یوسف یعفور نے سرائے عالمگیر ، کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے تنظیمی دورہ کے دوران عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

لاہور ہائیکورٹ : بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس معطل

لاہور ہائیکورٹ : بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس معطل

لاہورہائیکورٹ(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس کا نوٹیفکیش معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو مقامی کمپنی کی جانب عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

روحیل اکبر کا عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کاظہار

لاہور(سٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے عید کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں آنے والے مہنگائی کے تباہ کن سیلاب پر تشویش کاظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مویشیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 13 پوائنٹس بڑھکر 15866 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بدھ کو بھی…

عثمان میموریل سیون سٹار کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پلاہوڑی میں کھیلا گیا،کتوار کرکٹ کلب نے فائنل جیت لیا

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )عثمان میموریل سیون سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پلاہوڑی میں کھیلا گیا۔کتوار کرکٹ کلب نے فائنل جیت لیا۔تفصیلات کے مطا بق عثمان میموریل سیون سٹار کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پلاہوڑی میں کھیلا گیا۔ جس…

عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا نے کے لئے شب روز مصروف عمل ہیں۔ڈاکٹر ایوب شیخ

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ نے ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر محمد سمیع خان کے ہمراہ عید الاضحی کے سلسلے میں نا قابل استعمال مشینری کو مرمت کر کے قابل استعمال بنائے جانے والے شائول اور الیکٹرک وین…

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ قائدآباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔صدر کے علاقے میں تبت سنٹر کے قریب سے چالیس سالہ…

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی ایساشخص نہیں جو بھتہ نہ دیتا ہو، عدالت کو سیاسی امورسیدلچسپی نہیں، وہ صرف گڈ گورنس اورلوگوں کی جان مال کاتحفظ چاہتی ہیں۔ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔گذشتہ…

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں تبت سینٹر کے قریب سے تشدد زدہ لاش ملی جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ قائد آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن میں 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر…

پٹرولیم قیمتیں اضافہ کیس ، ہر کوئی عوام کو لوٹ رہا ہے : چیف جسٹس

پٹرولیم قیمتیں اضافہ کیس ، ہر کوئی عوام کو لوٹ رہا ہے : چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا سارے مل کرعوام کو کیوں لوٹ رہے ہیں۔ اوگرا صارفین کا نہیں بلکہ لائسنس ہولڈرکے…

ڈاکٹر وقاص اختر اور ڈاکٹر عدنان اختر کی شادی گزشتہ روز کراچی میں انجام پائی ، عزیز و اقارب کیساتھ گروپ فوٹو

ڈاکٹر وقاص اختر اور ڈاکٹر عدنان اختر کی شادی گزشتہ روز کراچی میں انجام پائی ، عزیز و اقارب کیساتھ گروپ فوٹو

کراچی : ڈاکٹر وقاص اختر اور ڈاکٹر عدنان اختر جن کی شادی گزشتہ روز کراچی میں انجام پائی اس موقع پر والد اور والدہ اور عزیز و اقارب کے ھمراہ گروپ فوٹو۔  …

بھمبر کے صحافی انتہائی نامساعد حالات میں صحافتی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں ، نعیم گل راجہ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صحافت انتہائی مقدس پیشہ ہے بھمبرکے صحافی انتہائی نامساعد حالات میں صحافتی سر گرمیاں انجام دے رہے ہیں پیپلزپارٹی کی حکومت آزادکشمیربھر کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے آزادکشمیر کے صحافیوں کا…

آزاد کشمیر کا 65 واں یوم تاسیس انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزادکشمیر کا 65 واں یوم تاسیس انتہائی جو ش و جذبے کیساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز 9بجے ڈپتی کمشنر آفس کے سبزہ زار میں ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمدطیب نے پرچم کشائی سے کیا اس موقع پر…

کراچی پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی: سپریم کورٹ

کراچی پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ٹارگٹ کلنگ واقعات پر ایڈووکیٹ جنرل پر اظہار برہمی کرتے اسلحہ لائنسس کمیپوٹرائزڈ کرنے کی پالیسی بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہزاروں اسلحہ لائنسس ہولڈر مر چکے ان کے لائنسس استعمال ہو رہے ہیں۔…

کمال مصطفیٰ کے ھمراہ شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 میں سڑک کی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے

کمال مصطفیٰ کے ھمراہ شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 میں سڑک کی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے

کراچی : رکن اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری چیف آفیسر کمال مصطفیٰ کے ھمراہ شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 تاج سینٹر کے علاقے میں سڑک کی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔…

ایفڈرین کیس : حنیف عباسی کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع

ایفڈرین کیس : حنیف عباسی کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزم اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع دے دی . ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت لاھور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صغیر احمد…

محکمہ ریگولیشن اور انسدا تجاوزات کو چاند رات کو شاپنگ سینٹروں اور بازاروں میں ٹریفک نظام میں بھتری کی ھدایت

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن کی حدود میں قائم تمام مساجد اور عید گاہوں سمیت نماز عید کی اجتماع گاہوں پر صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کا کام مکمل کرلیا گیا ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کمال مصطفی نے متعلقہ محکموں…

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار، رقم کی واپسی حکم

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار، رقم کی واپسی حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کوکالعدم قرار دیتے ہوئے وصول شدہ رقم صارفین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ…