اصغر خان کیس، فیصلہ میں ہمارے خلاف کچھ نہیں: خواجہ آصف

اصغر خان کیس، فیصلہ میں ہمارے خلاف کچھ نہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے میں ہمارے خلاف کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ اقتدار میں آکر پرویز مشرف کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا…

کراچی بدامنی ،80 فیصد پولیس افسران نان پروفیشنل ہیں : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ،80 فیصد پولیس افسران نان پروفیشنل ہیں : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے کراچی میں بدامنی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ سماعت میں پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیم احمد، ایڈیشنل آئی جی کراچی، سندھ رینجرز کے نمائندے بھی عدالت میں…

زون 3 اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائل کلب کی کامیابی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) زون 3پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائل کلب نے بقائی ڈولفن کو 3وکٹوں سے ہرا دیا ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بقائی ڈولفن کی ٹیم امجد منظور کی تباہ کن بولنگ کے سامنے مقررہ 35 اوورز میں 9 وکٹوں…

میڈیا پاکستان کو معاشی ،سیاسی بحران سے نکل سکتاہے،عمران شیروانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کو موجودہ جنگی ،معاشی اور سیاسی بحران سے نجات دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے اس کیلئے صحافیوں کو اپنا کردار خوش اسلوبی اور ایمانداری سے اداکرنا ہوگا ۔خبر کے چھپ جانے یا نشر ہونے سے ہمارا…

کراچی : ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے و رکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا اختر خان خٹک ،ڈپٹی ٹائون آفیسرایم اینڈ ای انور شاہ اور ٹائون کے دیگر محکمہ جاتی افسران…

اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ محبت خان عرف فقیر اور فرحت اللہ عرف جانبر کو تھانہ ایئرپورٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مبینہ…

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، قومی ایئرلائن کے مالی بحران پر غور ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کیلئے…

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلیے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔درخواست گزار شمائل احمد کے وکیل نے بتایا کہ ڈیم کی تعمیر کو متنازعہ بنا دیا گیا جس کے باعث اتناعرصہ گزرنے کے بعد…

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی اور تین ماہ قبل زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔کھوکراپار کے علاقے میں فائرنگ…

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرے گا، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔پانچ رکنی بینچ میں جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین،…

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انسانوں کی مددسے سب سے بڑاپرچم تیارکرکے ورلڈریکارڈقائم کردیا۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ کے مطابق 24ہزار200افرادنے پرچم تیارکیا۔اس سے پہلے2007میں ہانگ کانگ میں21ہزار726افرادنے پرچم بنایاتھا ۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ نے کہا کہپاکستانی شہریوں نے حیرت انگیزاتحادکامظاہرہ کیا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے گیرتھ…

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹے پروپیگنڈے سے ہرگز متاثر نہیں ہوں گے، آنے والا کل صرف اور صرف مسلم لیگ ن کا ہے، کارکن الیکشن کی تیاری کریں۔ مسلم لیگ ن کے…

صدر زرداری نے آئی بی کے 50 کروڑ نکالے، عدالت جاں گا: شہباز شریف

صدر زرداری نے آئی بی کے 50 کروڑ نکالے، عدالت جاں گا: شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ ہے پیپلز پارٹی والےایک دھیلے کی بھی کرپشن کا ثبوت دیں تو عوام کا ہاتھ اور میرا گریبان ہو گا۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گرین ٹریکٹر سکیم کی چابیاں تقسیم کرنے کی…

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

– وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم…

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

موجودہ حکومت قائم رہی تو ملک میں خون خرابے کا خدشہ ہے، ممتاز بھٹو

حیدر آباد مسلم لیگ ن رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ ہی حکومت رہی تو ملک میں بڑے خون خرابے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں سندھ ترقی پسندھ پارٹی کی جانب سے بلدیاتی…

کراچی میں قربانی کی کھالوں پر کھینچا تانی

کراچی میں قربانی کی کھالوں پر کھینچا تانی

عیدِ قرباں دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لیے خوشیوں اور ذائقے دار کھانوں کا دوسرا نام ہے۔ لیکن کراچی کے باسیوں کے لیے یہ عید ہر برس خوشیوں کے ساتھ ساتھ ایک پریشانی بھی لاتی ہے۔ یہ پریشانی کہ قربانی کے…

نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے کھیل کے میدان کا آباد ہونا ضروری ہے ، چوہدری حق نواز

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) معاشرے کے اندر نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے کھیل کے میدان کا آباد ہونا ضروری ہے جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ان خیالات کااظہار ساؤتھ افریقہ کی…

افسر مال نزاکت حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) افسر مال نزاکت حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کیمطابق بھمبر میں نئے تعینات ہونے والے افسر مال نزاکت حسین نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کر…

18 ستمبر ضلع کچہری بھمبر کے سانحہ کی جوڈیشل انکوائری شروع نہ ہو سکی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18ستمبر ضلع کچہری بھمبر کے سانحہ کی جوڈیشل انکوائری شروع نہ ہو سکی عبدالحمید کے ورثاء نے جوڈیشل انکوائری پر عدم اعتماد کر دیا واقعہ کی ہائی کورٹ کے ججز سے انکوائری کرانے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق 18ستمبر…

ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھمبر کے اندر کمپیوٹرائز باشندہ ریاست جاری کرنے شروع کر دیئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھمبر کے اندر کمپیوٹر ائز باشندہ ریاست جاری کرنے شروع کر دیئے باشندہ ریاست ،ڈومیسائل کی فیس بھی 10 روپے مقرر کردی تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے ضلع بھمبر کے…

بار کونسل کی نشستوں میں کمی کا فیصلہ وکلاء کے حقوق پر شب خون ہے ، چوہدری ضیاء الرحمن

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بار کونسل کی نشستوں میں کمی کا فیصلہ وکلاء کے حقوق پر شب خون ہے آزادجموں وکشمیر بار کونسل آزادکشمیر کے وکلاء کا اعلیٰ ترین فورم جس میں گورنمنٹ کوخالی لائسنس انرولمنٹ اور دیگر سکیموں سے کروڑوں کی…

شاہ فیصل ٹاؤن میں قربانی کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن نے عید الاضحی کے ایام میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اُٹھاکر ٹھکانے لگانے کے لئے انتظامات کا آغاز کردیا ،شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل سے آلائشوں کو برق…

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. پی پی کے کارکن ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے استقبال کے لیے جمع تھے…

نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر 20 سال پرانی پٹیشن کی سماعت کیلئے درخواست

نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر 20 سال پرانی پٹیشن کی سماعت کیلئے درخواست

لاہور ہائیکورٹ(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے لیے انیس سو نوے سے دائر پٹیشن کی جلد سماعت کیلیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں درخواست گزار پیر علی عمران شاہ کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست میں…