اصغر خان کیس، سیاستدانوں کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتے: فخرو الدین ابراہیم

اصغر خان کیس، سیاستدانوں کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتے: فخرو الدین ابراہیم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس آئینی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن…

تھانہ کنجاہ کاعلاقہ چوروں ڈاکووں کے نرغے میں، پولیس خاموش تماشائی بن گئی

کنجاہ(جی پی آئی)تھانہ کنجاہ کا علاقہ چوروں ڈاکووں کے نرغے میں۔پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔چوروں کاایک ہی رات میں چھکا۔تفصیلات کے مطابق منگووال محلہ فتوپورہ میں پانچ مسلح ڈاکواصغر رحمانی کے گھرمیں داخل ہوکراہل خانہ کویرغمال بناکردولاکھ روپے نقدی 6تولے طلائی زیورات…

غلط طور پر بنائے گئے یو ٹرن نے ایک اور نوجوان کوزندگی بھر کے لئے مفلوج بنا دیا

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) غلط طور پر بنائے گئے یو ٹرن نے ایک اور نوجوان کوزندگی بھر کے لئے مفلوج بنا دیا ، ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں اس کی ٹانگ کے پرخچے اڑ گئے…

جانوروں کے لیے مختص چار مقامات کے علاوہ دیگر جگہوں پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی عائد

گجرات(جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر نوازش علی نے دفعہ 144کا نفاذ کرتے ہوئے قربانی کے جانوروں کے لیے مختص چار مقامات کے علاوہ دیگر جگہوں پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور…

زلزلہ متاثرین کو عدم ادائیگی پر اسلم رئیسانی کو توہین عدالت کا نوٹس

زلزلہ متاثرین کو عدم ادائیگی پر اسلم رئیسانی کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کو عدم ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی، چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

جمعیت کا لسانی پشتون تنظیم پختون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں

لاہور: مرکزی ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی ، پشتون اور بلوچ طلبہ میں کوئی تنازعہ نہیں۔ جمعیت کا لسانی پشتون تنظیم پختون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے بھی کوئی جھگڑا نہیںہے۔ ذمہ داران جمعیت،پولیس،پی ایس او اورسیاسی…

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ سیاسی جماعت کے کارکن کی ہلاکت پر سول اسپتال میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ بھی کی۔ بھتہ خور سمیت…

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہزاروں افراد قومی پرچم بلند کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔پنجاب یوتھ فیسٹول کے زیر اہتمام نیا عالمی ریکارڈ بنانے کا مظاہرہ آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کیا جائے گا جہاں ہزاروں…

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ایک کانسٹیبل بھی شدید زخمی ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو شاہدرہ میں شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ایک شہری…

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اطہر سعید کی علالت کے باعث بینچ کے ججوں کی تعداد کم ہونے کا امکان ہے۔ لارجر بنچ بد امنی کیس کی سماعت…

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

لاہور: واہگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے۔ انا لله وانا الیہ راجعون. الله بابا مہردین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین…

چوہدری محمد یاسین کے دورہ بھمبر سے ضلع بھمبر کے اندر تعمیر وترقی کا پہیہ چل پڑے گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یاسین کے دورہ بھمبر سے ضلع بھمبر کے اندر تعمیر وترقی کا پہیہ چل پڑے گا ضلع کونسل ،بلدیہ اور لوکل گورنمنٹ کو فنڈز فراہم کرنے سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد…

اتحادی حکومت اور فرینڈلی اپوزیشن کے درمیان بیان بازی درحقیقت شعبدہ بازی ہے: ایم اے تبسم

لاہور(ابتسام تبسم) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایم اے تبسم نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف پاکستان کوموجودہ مسائل سے نکال سکتی ہے، تحریک انصاف ملک کوکرپشن سے پاک کرنے اورلوڈشیڈنگ جیسے تمام مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی…

انوار الحق کی طرف سے چودھری محمد یاسین کے اعزاز میں دیئے گئے ظھرانے میں مختلف شخصیات نے شرکت کی

انوار الحق کی طرف سے چودھری محمد یاسین کے اعزاز میں دیئے گئے ظھرانے میں مختلف شخصیات نے شرکت کی

بھمبر : سابق سپیکر اسمبلی چودھری انوار الحق کی طرف سے سینئر وزیر حکومت چودھری محمد یاسین کے اعزاز میں دیئے گئے ظھرانے میں مختلف شخصیات شریک ہیں۔    …

فلاح نسواں کی جد و جہد میں بیگم باجی کا نام سنہرے حروفوں میں لکھا جائے گا ، اکرم خاتون

کراچی (اسٹاف رپورٹ)مفاد نسواں ٹرسٹ کی سرپرست اعلیٰ اور فرسٹ ویمن بنک کی پہلی سربراہ اکرم خاتون نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات بہت خوبصورت بنائی ہے اسے مزید خوبصورت بنا نے کے لئے اللہ رب العزت نے کچھ ایسے…

کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمن، ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن آفیسرانفرا اختر خان خٹک،ڈپٹی ٹاؤٔن…

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغر خان کیس کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان رابطے ہوئے ہیں ۔ رابطوں کے بعد فیصلہ کیا…

ڈنگہ : سید نور الحسن شاہ کی سیاست کا محور عوام کی بے لوث خدمت ہے ، حاجی شیراز احمد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور شاہ لوورز کونسل کے راہنما حاجی شیرا ز احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ کی سیاست کا محور عوام کی بے لوث خدمت ہے حلقہ این اے106 سے سید نور الحسن شاہ…

ڈنگہ : مخالفین ہماری مقبولیت سے خائف ہیں ، میاں شیر افگن

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں طارق محمود کے صاحبزادے میاں شیر افگن نے کہا ہے کہ مخالفین ہماری مقبولیت سے خائف ہیں اور ہمارے خلاف اوچھے اور جھوٹے بے بنیاد من گھڑت ہتھکنڈوں سے نبرد آزما…

ڈنگہ : ملک کے کھیل کے گراؤنڈ آباد رہتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں ، میاں طارق محمود ایم پی اے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گذشتہ روز بلدیہ ہال ڈنگہ میں پنجاب سپورٹس فیسٹول کی تقریب انعامات کی تقسیم کے موقع پر ایم پی اے میاں طارق محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب سپورٹس فیسٹول کا…

چوہدری گل نواز کے والد محترم چوہدری نصر اقبال یونان میں ٹریفک حادثے میں وفات پا گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی غلام احمد نمبردار کے بھتیجے ، زاہد اصغر نمبرار،چوہدری عدنان اصغر کے چچا،چوہدری گل نواز کے والد محترم چوہدری نصر اقبال یونان میں ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے،متوفی چوہدری نصر اقبال کی میت آج ڈنگہ کے نواحی گائوں…

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راھنما و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔  …

ایجنسیوں کے آلہ کار سیاستدانوں کو نا اہل قرار دیا جائے ، روحیل اکبر

حریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبرکہا ہے کہ اصغر خان میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے سیاست میں ایجنسیوں کا کردار بند ہونے کی واثق امید پیدا ہوچلی ہے مگر رشوت لینے…

پنجاب میں شہاز شریف نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلیے لاہور میں ورلڈ ریکارڈ کا ڈرامہ رچایا ہے، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میں شہاز شریف نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلیے لاہور میں ورلڈ ریکارڈ کا ڈرامہ رچایا ہے جس سے اس ملک کی غریب عوام کے…