دونوں جماعتوں کی کرپٹ لیڈرشپ کی وجہ سے ملک میں معیشت کو ریورس گیر لگ چکا ہے : ایم اے تبسم

لاہور(ابتسام تبسم) تحریک انصاف اپنے موقف اوراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ایک عادلانہ معاشرے کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔تحریک انصاف برسراقتدار آکر عوام کی تمام محرومیاں ختم دے گی ۔ ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم…

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے واقع کو مشکوک قرار دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے کئی مقامات بتائے گئے،پہلے کہا گیا کہ فائرنگ کا واقع پنجاب چورنگی پر پیش…

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ اورریگولرڈاکٹروں میں تصادم ہوگیا۔ مشتعل ینگ ڈاکٹروں کی ہسپتال میں توڑپھوڑ کی اور ایگزیکٹوڈائریکٹرآفس کے شیشے توڑدیے۔ پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ ڈاکٹروں نے ریگولر ڈاکٹروں کو تین روز سے جاری ہڑتال میں شرکت…

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)عمران خان نے تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے سابق صوبائی قائدین اورتنظیموں کے سربراہوں کوشرکت کی دعوت دی…

حافظ عظیم رضا قادری نے سینکڑوں عقیدت مندوں اور طلباء کے ساتھ پیر مبشر شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

گجرات (جی پی آئی)حافظ عظیم رضا قادری نے سینکڑوں عقیدت مندوں اور طلباء کے ساتھ پیر مبشر شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ، ہم حلقہ این اے 107میں پیر مبشر شاہ کی کامیابی کیلئے تمام تر وسائل برئوے کار لائیں…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے زیر اہتمام آج مورخہ 20اکتوبر کو ایک تقریری مقابلہ منعقد ہو گا

گجرات( جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے زیر اہتمام آج مورخہ 20اکتوبر کو ایک تقریری مقابلہ منعقد ہو گا ، جس میں ضلع بھر سے مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات کثیر تعدادمیں شرکت کرینگے اور مقابلوں میں حصہ لینگے۔…

ناصر محمود کو سپریم کورٹ سے بری ہونے پر اور ملک حنیف اعوان کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش

گجرات (جی پی آئی) حاجی ناصر محمود کو سپریم کورٹ سے بری ہونے پر اور ملک حنیف اعوان کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، حاجی ناصر کا سپریم کورٹ سے بری ہونا حق اور سچ کی فتح…

گجرات : چوہدری عمر گجر کی محمد افضال کوثر سے ملاقات

گجرات (جی پی آئی)چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ لاری اڈا گجرات اور ممتاز بزنس مین چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں ڈی پی او آفس میں ڈی پی او سیالکوٹ محمد افضال کوثر سے ملاقات کی ، ڈی پی او سیالکوٹ…

ملالہ یوسف زئی اور دیگر طالبات سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)APFUTUکے زیر اہتمام ملالہ یوسف زئی اور دیگر طالبات سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام جیل چوک گجرات…

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلر کہار پہنچ گئے

کلر کہار(تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلر کہار پہنچ گئے،اراکین اسمبلی چوہدری ایاز امیر ،سردار ممتاز ٹمن،ن لیگی رہنماں جنرل (ر) عبدالقیوم،چوہدری لیاقت،ملک خالد ٹہی ،تنویر اسلم سیتھی و دیگر نے کلر کہار پہنچنے پر انکا…

متحدہ مجلس ایک بار پھر فعال ہو گئی

تلہ گنگ(ممتاز جرنلسٹ) متحدہ مجلس ایک بار پھر فعال ہو گئی مگر آمدہ انتخابات میں ماضی کی طرح مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے کا سیٹیں حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ متحدہ مجلس عمل میں…

کراچی میں 26سالہ نوجوان سعد فاروق مذہبی منافرت کی بنا پر ٹارگٹ کلنگ کا شکار، دیگرتین افراد شدید زخمی

چناب نگر (طاہر رزاق سے )آج مؤرخہ19اکتوبر2012ء کو بلدیہ ٹاؤن کراچی میں مکرم سعد فاروق صاحب ابن مکرم فاروق احمد کاہلوں صاحب ساکن بلدیہ ٹائون کراچی عمر تقریباً26سال کو آج نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے…

محمد سمیع خان نے عید الا ضحی کے موقع پر آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے 200 فٹ طویل خندق کا معائنہ کیا

محمد سمیع خان نے عید الا ضحی کے موقع پر آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے 200 فٹ طویل خندق کا معائنہ کیا

کراچی: ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے عید الا ضحی کے موقع پر آلائشوں کو مدفون کرنے کے لئے 200 فٹ طویل خندق جو کہ یوسی 05 میں کھودے جانے کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر ان…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ کراچی میں پولیس فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے میں بری طرح…

ثابت ہو گیا ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا : گیلانی

ثابت ہو گیا ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا : گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا۔ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصغر خان کیس کے فیصلہ…

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قر ار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال سے عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ سینئر وکیل شاکرعلی رضوی کو گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ پنجاب بار کونسل نے…

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈسکو بیکری کے قریب ڈاکو ایک گھر میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے…

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی…

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو حو صلہ افزا قرار دے دیا۔ پشاور کے علاقے تہکال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ایوان صدر کو…

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور عوام کی فتح ہے، اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے قوم سے معافی مانگیں، ہوسکتا ہے کہ قوم انہیں معاف کردے لیکن…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

– کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم چانڈیو زخمی ہوگئیں پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل…

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

کراچی پاکستان کے وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کی جانب سے اصغر خان کیس میں دیے جانیو الے فیصلے پر “سو فی صد” عمل کرنے کا اعلان کرتیہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت عدالتی فیصلے کی روشنی میں معاملے…

لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت امین فہیم کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں برآمدات بڑھانے کے لیے سرکاری اور نجی شعبے کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے…