شاہ فیصل ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم کے ساتھ نیگلریا کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی مہم جاری

کراچی : شاہ فیصل ٹاؤن میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کے ساتھ نیگلیریا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے آمد رفت…

محفل میلاد صدقے یا رسول اللہ سائیں اشرف اشرف پنجتنی ملازم ظہور پیلس کے ہاں منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)محفل میلاد صدقے یا رسول اللہ سائیں اشرف اشرف پنجتنی ملازم ظہور پیلس کے ہاں منعقد ہوئی ، جس میں چوہدری اکبر حیات جوڑا ، نجیب اشرف چیمہ ، مہر مشتاق تھے ، سلیم قادری نے محفل سے خطاب کرتے…

ملالہ یوسف زئی پر حملہ اسلام دشمن قوتوں کا شاخسانہ ہے۔شیخ محمد افضال

گجرات(جی پی آئی)ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت صدر انجمن تاجران کچہری روڈ شیخ محمد افضال نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہاں کہ ملالہ یوسف زئی پر حملہ اسلام دشمن قوتوں کا شاخسانہ ہے۔ملالہ یوسف زئی دختر پاکستان ہے اور پوری قوم کی…

زکی احمد بٹ اور منیب تقی بٹ گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت زکی احمد بٹ اور منیب تقی بٹ گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کو گجرات کی ممتاز شخصیات پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ ، مہر شہباز…

ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گذشتہ روز اسلام آباد کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز اسلام آباد کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران انہوں نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،…

لاہورہائیکورٹ : ٹریفک وارڈن الانس کیس نمٹا دیا

لاہورہائیکورٹ : ٹریفک وارڈن الانس کیس نمٹا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک وارڈنز کو رسک الاونس نہ دینے کیخلاف کیس نمٹادیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاید وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ٹریفک وارڈنز کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ پنجاب حکومت انہیں رسک الاونس…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو بدامنی نے گھیر رکھا ہے، ٹارگٹ کلنگ نے آج مزید 3 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔شہر روزگار میں موت کا کاروبار عروج پر ہے پاکستان کی…

ڈپٹی کمشنر طارق محمود نے بہترین صحافتی خدمات پر میجر محمد ناصر جاوید کو اعزازی شیلڈ دی

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈپٹی کمشنر طارق محمود نے بہترین صحافتی خدمات پر میجر محمد ناصر جاوید کو اعزازی شیلڈ دی منڈی بہاؤ الدین کے صحافیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ملک محمد اشرف ، وکیل احمد فاروقی ،…

پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کے تمام شہروں کی طرح منڈی بہاؤ الدین میں بھی دو دھڑوں میں بٹ چکی ہے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کے تمام شہروں کی طرح دو دھڑوں میں بٹ چکی ہے پرانے ورکر اور ساتھی سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے موجودہ دور حکومت کی برسراقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ…

ڈنگہ:کمیٹی بحالی انجمن تاجران ڈنگہ نے عبوری مرکزی انجمن تاجران کو تنظیم سازی کے لئے مزید 80 دن کا وقت دیدیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کمیٹی بحالی انجمن تاجران ڈنگہ نے عبوری مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران کو تنظیم سازی ،الیکشن اور دیگر معاملات پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مزید 80دن کا وقت دے کر عبوری مرکزی انجمن تاجران کو دوبارہ بحال کر…

ڈنگہ : شیخ بابر منظور چوہدری اکرم منہاس کی خصوصی دعوت اور ہدایت پر سپین روانہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی او اے ایف سوئٹزرلینڈر میں تارکین وطن کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں کنونشن میں شرکت کے بعد پاک اٹلی لوورز فورم کے جنرل سیکرٹری شیخ بابر منظور پی او اے ایف کے صدر چوہدری اکرم…

لاہور : ناصر رمضان گجر کی پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

لاہور : ناصر رمضان گجر کی پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

لاہور(محمد بلال احمد بٹ) پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سعید الٰہی کے میڈیا ایڈوائزر اور ن لیگ کے راہنماء ناصر رمضان گجر نے پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنماء و نائب وزیراعظم چودھری…

بچوں میں زیادہ تر بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام کے لیے ہاتھ دھونے کی عادت کو پختہ کرنا ہو گا :ایم اے تبسم

لاہور: ہاتھ نہ دھونے سے پھیلنے والی بیماریوں کو ذرا سی احتیاط سے روکا جا سکتا ہے۔ بچوں میں زیادہ تر بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام کے لیے ہاتھ دھونے کی عادت کو پختہ کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا…

کراچی : تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی

کراچی : تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی

کراچی : گورنر سندھ کی ہدایت پرجاری صفائی مہم کے دوران یوسی 04 مصطفی تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی ایڈمنسٹریٹر /چیف آفیسرکورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دیتے…

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے غیرملکی دورے سے وطن واپس پہنچتے ہی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف نے گذشتہ رات وطن واپس پہنچتے ہی ن لیگ کے سیکرٹیریٹ…

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چاندی مہنگی ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی اونس قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے باسٹھ ہزار تین سو روپے اور دس گرام کی…

ایس ایم ایس سے ووٹ کی تصدیق بڑا کام ہے: چیف جسٹس

ایس ایم ایس سے ووٹ کی تصدیق بڑا کام ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹ کی تصدیق کا نظام بنا کر بہت بڑا کام کیا ہے۔ووٹرز ڈے کے موقع پر الیکشن کمیشن اور نادرا حکام نے…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایم آئی کے سابق بریگیڈئیر حامد…

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر…

پیدائشی پاکستان ہوں ، عدالت راجہ کیخلاف کارروائی کرے : شہبازشریف نے بیان جمع کرادیا

پیدائشی پاکستان ہوں ، عدالت راجہ کیخلاف کارروائی کرے : شہبازشریف نے بیان جمع کرادیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوہری شہریت کیس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنابیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیاہے اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت کو گمراہ کرنے ، جھوٹے الزامات لگانے پر راجہ ریاض کیخلاف کارروائی کی جائے ۔عدالت…

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں گرفتار ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایک گرفتار اہلکار نے جیل جانے سے پہلے کہا کہ بیکری ملازم سے اس کا ذاتی…

پاکستان میں تین کروڑ انسان خوراک کی کمی کا شکار ہیں ، چوہدری محمد طیب

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستا ن میں تین کروڑ انسان خوراک کی کمی کا شکار ہیں دنیا بھر میں ضائع ہونے والی خوراک سے 95کروڑ انسانوں کا پیٹ بھرا جا سکتا ہے امریکہ کی 8فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہو کر اپنی غذائی…

مرزا محمد حفیظ بیگ ،حمید بیگ ،عشرت بیگ ،رئیس بیگ ،عمران بیگ اور کامران بیگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرزا محمد حفیظ بیگ ،حمید بیگ ،عشرت بیگ ،رئیس بیگ ،عمران بیگ اور کامران بیگ کی والدہ محترمہ اور پروفیسر محمد امین مرزا کی خوش دامن گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کو…

عالمی یوم خوراک کے حوالے سے محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی یوم خوراک کے حوالے سے محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جو محکمہ خوراک کے دفتر سے شروع ہو کر بازار کا چکر لگانے کے بعد مقامی ہوٹل میں اہتمام پذیر ہوئی ریلیکی قیادت…