پولیس تھانہ بھمبر کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس تھانہ بھمبر کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد 2 ملزمان موٹر سائیکل سمیت گرفتار تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی سردار محمد الیاس کی خصوصی ہدایت اور ڈی اسی پی ہیڈ کوارٹر…

خوراک کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اھتمام نکالی گئی ریلی کا منظر

خوراک کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اھتمام نکالی گئی ریلی کا منظر

بھمبر : خوراک کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اھتمام نکالی گئی ریلی کا منظر۔…

گجرات : طاہر القادری کا پاکستان میں عظیم الشان تاریخی استقبال کیا جائیگا

گجرات (جی پی آئی) عالم اسلام کے عظیم قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پاکستان میں عظیم الشان تاریخی استقبال کیا جائیگا ، تحریک منہاج القرآن کے جانباز رہنما چوہدری غلام سرور وڑائچ ، چوہدری عنصر محمود کا مشترکہ بیان…

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام عالمی ورکرز کنونشن کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام عالمی ورکرز کنونشن کا انعقاد پاکستان بھر میں دو سو ستائیس مقام پر کنونشنز منعقد ہوئے ، علاوہ دنیا بھر میں برطانیہ ، امریکہ ، جاپان ، ملائشیاء ، انڈیا ،…

چوہدری محمد بلال کے بھائی عدنان شریف رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

گجرات (جی پی آئی) دبئی کی ممتاز شخصیت چوہدری محمد بلال کے بھائی عدنان شریف رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی بارات و دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، جن میں چوہدری عامر جاوید ، فیصل…

13واں سالانہ عظیم الشان جشن جیلانی بغدادی رحمتہ اللہ علیہ بسلسلہ عرس پاک

گجرات (جی پی آئی) 13واں سالانہ عظیم الشان جشن جیلانی بغدادی رحمتہ اللہ علیہ بسلسلہ عرس پاک حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ منعقد ہوا ، جو کہ آستانہ عالیہ فیضان بغداد گلی نمبر 11مدینہ سیداں میں ہوا ،…

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے معاشرے میں سدھار ،علاقائی ترقی اور گڈ گورنس کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے،عوام کو بااختیار بنا کر ہی ملک…

شعبہ طب میں دور جدید کے تمام آلات سے آراستہ کرکے عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ڈاکٹر یاسین علی

شعبہ طب میں دور جدید کے تمام آلات سے آراستہ کرکے عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ڈاکٹر یاسین علی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال میں “Molecular Pathology and Microbiology”ڈیپارٹمنٹ نے کام کا آغاز کردیا ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح لیاقت نیشنل ہسپتال کے گورنر باڈی کے رکن ڈاکٹر یاسین علی نے کیا اس موقع پر لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان…

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

لاہور گجرات راولپنڈی: سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم، دہشتگردی، ڈرون حملوں، مہنگائی، لوڈشیڈنگ کیخلاف اور ملک میں نفاذ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کیلئے کراچی تا راولپنڈی تاریخ ساز عظیم الشان ٹرین مارچ۔ اسٹیشنوں پر فقید المثال…

کراچی ، شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے ،محمد سمیع خان

کراچی : شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے اور کورنگی کی عوام الناس کو درپیش تمام جائز مسائل سے نجات دلائیں گے اس سلسلے…

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گستاخانہ امریکی فلم کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں بھجوانے کیلیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صغیر احمد قادری نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار امیر جماعت الدعوتہ حافظ…

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر ججزکیخلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے5 نومبر کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصرسعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی…

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بچن کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اصغر خان کے وکیل سلمان راجہ نے…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ پھر زور پکڑ گیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مذہبی تنظیم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاٹ کالونی کے قریب دہشتگردوں نے ایک…

آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان کی صدارت میں منعقد ہوا

سندھ : پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری سندھ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی…

ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے تباہ شدہ مکانات کے بیرونی منظر

ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے تباہ شدہ مکانات کے بیرونی منظر

جعفرآباد (آصف یاسین) ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے تباہ شدہ مکانات کے بیرونی منظر۔  …

بھمبر میں مرغ فروشوں کی اجارہ داری مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مرغ فروشوں کی اجارہ داری مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچی 170سے لیکر 180روپے فی کلو فروخت ہونے لگا انتظامیہ نوٹس لے بھمبر کے شہری حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبرمیں مرغ فروشوں نے انت…

بھمبر میں مون سون کے بعد پہلی بارش سردی کا آغاز ہو گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مون سون کے بعد پہلی بارش سردی کا آغاز ہو گیا لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے ۔ تفصیلات کیمطابق مو ن سون کی بارشوں کے بعد بھمبر میں گزشتہ رات بادل چھا گئے اور رات سے…

فریڈم موومنٹ جدو جہد آزادی کی کامیابی کیلئے سیاسی و سفارتی سطح پر مصروف عمل ہے ، حاجی محمد یاسین

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈ م موومنٹ کے نو منتخب مرکزی سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین نے کہا ہے کہ فریڈم موومنٹ جدو جہد آزادی کی کامیابی کیلئے سیاسی و سفارتی سطح پر مصروف عمل ہے اور فریڈ م موومنٹ کا…

KFM کے نو منتخب صدر خالد پرویز بٹ ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق کیانی اور دیگر عھدیداران کی تصاویر

KFM کے نو منتخب صدر خالد پرویز بٹ ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق کیانی اور دیگر عھدیداران کی تصاویر

بھمبر : KFM کے نو منتخب صدر خالد پرویز بٹ ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق کیانی ، سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین اور دیگر عھدیداران۔…

سنی اتحاد کونسل کا طالبان کیخلاف آپریشن کا مطالبہ

سنی اتحاد کونسل کا طالبان کیخلاف آپریشن کا مطالبہ

ملتان (جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے گستاخانہ فلم اور ڈرون حملوں کیخلاف کراچی سے شروع کئے جانیوالے ٹرین مارچ کے شرکا ملتان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صاحبزاد فضل کریم کی قیادت میں ٹرین مارچ کے شرکا…

چوہدری قمر الزمان کی کھاریاں پریس کلب کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شر کت

کھاریاں (جی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر الزمان نے گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں منعقد کھاریاں پریس کلب کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جب کہ صدارت ممتاز سماجی شخصیت مرزا مستبین اللہ…

پیپلز پارٹی جمہوری روایات کی امین ہے ، اور اپنے ہر عمل سے جمہوری نظام کو مضبوط بنا رہی ہے۔تنویر اشرف

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) سابق صوبائی وزیرخزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوری روایات کی امین ہے ، اور اپنے ہر عمل سے جمہوری نظام کو مضبوط بنا رہی ہے ، انہوںنے کہا…

شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلاس

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلاس آج 15اکتوبر کو شام 7بجے ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ کی رہائش گاہ واقع محلہ قلندراں ، علی گڑھ پبلک سکول میں زیر صدارت صدر شیخ حفیظ اللہ صدیقی منعقد…