اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیا ت نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔اتوار کی رات اسلام آباد اور اور نواحی علاقوں میں ہونے والی بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو…

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کار کنوں نے لاہور میں ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور حملہ آوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔دعائیہ تقریب اور ریلی میں تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں نے…

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

پشاور (جیودیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل میں قیدیوں سے الگ سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا تھا۔ تلاشی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔گورنگی نمبر چار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لیاقت آباد میں فائرنگ سے…

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان (جیودیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے آم کی پیٹی میں رکھا گیا بم برآمد ہوا ہے جس کے وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زرائع کے مطابق نانگ شاہ کے…

چیچہ وطنی ، تھانہ سٹی حوالات میں سرعام منشیات کا استعمال

چیچہ وطنی(WMS) تھانہ سٹی حوالات میں سر عام منشیات کا استعمال ۔کوریج کرنے والے کیمرا مین سے کیمرا چھین لیا اور میڈیا ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کی حوالات نمبر1میں قیدی سرعام حوالات کے اندر سر…

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک)ملالہ یوسف زئی کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملالہ کی حالت اطمینان بخش ہے اور تمام اعضا صحیح کام کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ملالہ بدستور وینٹی…

بھمبر پولیس نے منشیات فروش اور شرابی پکڑ لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پولیس نے منشیات فروش اور شرابی پکڑ لیا آدھا کلو چرس برآمد الگ الگ مقدمات درج ایس ایس پی سردار الیاس کی بھمبر تعیناتی کے بعد بھمبر پولیس کی منشیات کیخلاف پہلی کاروائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ…

مرزا جاوید اقبال کی MQMمیں شمولیت خوش آئند ہے ، چوہدری فضل الرحمن

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرزا جاوید اقبال کی MQMمیں شمولیت خوش آئند ہے انکی شمولیت سے MQMآزاد کشمیر میں مزید مضبوط ہو گی اور تحریکی کارکنوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں انشاء اللہ بہت جلد MQMآزاد کشمیر کی سب سے بڑی جماعت…

سلطان یوتھ فورس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت حیدر علی کاشر ضلعی سیکرٹریٹ بھمبر میں منعقد ہو ا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سلطان یوتھ فورس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت حیدر علی کاشر ضلعی سیکرٹریٹ بھمبر میں منعقد ہو ا اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور چوہدری محمد منشاء کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم…

شیراز اکرم نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں اور کارکنا ن پاکستان پیپلز پارٹی کو انکی قائدانہ صلاحیتوں پر فخر ہے ، راجہ انیس اکبر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوہدری شیراز اکرم نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں اور کارکنا ن پاکستان پیپلز پارٹی کو انکی قائدانہ صلاحیتوں پر فخر ہے ان خیالات کااظہار سیاسی و سماجی راہنماء راجہ انیس اکبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

انتظامیہ بھمبر شہر کے اندر قائم اسلحہ ڈیلروں کی دوکانوں کی چھان بین کرے، راجہ مہندی علی خان

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) انتظامیہ بھمبر شہر کے اندر قائم اسلحہ ڈیلروں کی دوکانوں کی چھان بین کرے اسلحہ ڈیلر کیطرف سے ٹیسٹنگ لیبارٹریوں میں اسلحہ چیکنگ کی بجائے بازاروں میں ہوائی فائرنگ کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے…

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نے ڈرون حملے رکوانے کے لیے زیر التواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں حافظ سعید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے…

پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما حسن سیان نے گزشتہ روز ظہور پیلس کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما حسن سیان نے گزشتہ روز ظہور پیلس کا دورہ کیا اور سٹی صدر محمد حنیف حیدری سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اورمتوقع انتخابات…

ٹریفک پولیس اہلکار گجرات میں ٹریفک کا نظام درست کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ شیخ عمر

گجرات (جی پی آئی) ٹریفک پولیس اہلکار گجرات میں ٹریفک کا نظام درست کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے اپنے ایک بیان میں…

ہارورڈ فائونڈیشن ہائی سکول جیل روڈ گجرات میں ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

گجرات (جی پی آئی) ہارورڈ فائونڈیشن ہائی سکول جیل روڈ گجرات میں ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، جس کی صدارت سکول کے پرنسپل مرزا ارشد بیگ نے کی ، جبکہ تقریب میں سینکڑوں طلباء و…

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کا کٹھالہ چناب کا دورہ ، ق لیگ کے ناراض راہنمائوں کو شمولیت کی دعوت

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کی ق لیگ کے ناراض راہنمائوں سے ملاقات ، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عمران اللہ گورالہ اور چوہدری رضا علی متہ نے ق لیگ کے راہنما…

تمام علاقوں میں بلا تفریق صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنائیں۔ حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمن

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمن نے کہا کہ صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنا کر ہی صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے ٹائون انتظامیہ ترجیحی بنیادوں پر تمام علاقوں میں بلا تفریق صفائی…

چودھری پرویز الٰھی این اے 107 کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری پرویز الٰھی این اے 107 کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے

سرائے عالمگیر (عمر فاروق اعوان) ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الٰھی این اے 107 کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے۔…

چوہدری پرویز الہی نے راجہ عابد حسین آف ملاگر کی طر ف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کیا

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان سے )ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے راجہ عابد حسین آف ملاگر کی طر ف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کاغذی شیر ہے صرف کاغذوں کی حد تک انھوں نے…

حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، سنی اتحاد

حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، سنی اتحاد

کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ مفتیان نے ملالہ پر حملے کے خلاف فتوی دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے اب حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

سندھ (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائے گا۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر آج صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ملالہ کی صحت یابی…

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے ایوان صدر میں وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے ایوان صدرمیں وفاقی وزرا کے اعزازمیں عشایئہ دیا۔ عشائیے میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے چار بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا لیاری کے علاقے موسی لین سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔ ایک کی شناخت چھبیس سالہ علی شان کے…