رواں سال کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس میں 36 فیصد اضافہ

رواں سال کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس میں 36 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج کو شاید ملک کے بگڑتے ہوئے سیاسی اور اقتصادی حالات کا بارے میں کچھ پتہ نہیں ورنہ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اس سال کے دوران چھتیس فیصد تک نہ بڑھ جاتا۔ ستمبر کے دوران بھی مارکیٹ…

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی زیرصدارت قوم پرست جماعتوں کے اجلاس میں نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت کی گئی ۔پیر پگارا کا کہنا ہے کہ سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔راجہ ہاؤس کراچی میں…

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی سندھ کیمختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں سیٹرانسپورٹ غائب ہے۔نامعلوم شرپسند عناصر نے رات گئے سپر ہائی وے بائی پاس پر کوئلے…

پارک پلے گراونڈز اور فیملی پارکوں کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

پارک پلے گراونڈز اور فیملی پارکوں کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ٹاون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاون کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے قدرتی ماحول…

پی ایم اے نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبرکے MSکے مبینہ غیر مناسب رویہ کیخلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی ایم اے نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبرکے MSکے مبینہ غیر مناسب رویہ کیخلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ایمرجنسی کے علاوہ دیگر تمام شعبہ جات میں مکمل ہڑتال نئے MSکی تعیناتی تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلا ن ہڑتال…

وزیر امور کشمیر سمیت وفاق کی آزاد کشمیر میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے ، راجہ فاروق حیدر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر امور کشمیر سمیت وفاق کی آزادکشمیر میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے مجاوروں کاکام صفائی کرنا ہے حکومت چلانا نہیں ظلم و نا انصافی کو طاقت سے روکیں گے آزادکشمیر سے کروڑوں روپے اکھٹے کرکے زرداری ہاؤس پہنچائے جا…

ملک اقبال اعوان مختلف کھیلوں میں اول آنے والی ٹیموں کے کپتانوں کو انعمات دیتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

ملک اقبال اعوان مختلف کھیلوں میں اول آنے والی ٹیموں کے کپتانوں کو انعمات دیتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام یونین کونسل ملکہ نمبر 69 میں سابق ناظم یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔کرکٹ ، رسہ کشی ۔بیڈ منٹن ۔دوڑ۔والی بال اور دوسری کھیلوں میں اول آنے والی ٹیموں کے…

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں گرفتار مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ اپنے بیان سے مکر گئے، دانش اور خرم نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ جواد عباس نے رمشا مسیح کیس میں…

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ (جیوڈیسک)سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس2012 سندھ اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ آرڈی نینس صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو کی جانب سے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے آرڈی نینس نامنظور، نامنظور کے نعرے لگائے جبکہ اس سے…

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکہ کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔حنا ربانی کھر امریکہ سے براہ راست پرواز کے ذریعہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہہنچی اور میڈیا سے ملے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔ حنا ربانی کھر…

کمشنر گولڈ کپ کرکٹ کے زیر اہتمام ڈی سی او الیون اور منڈی بہائوالدین کے درمیان میچ کھیلا گیا

گجرات(جی پی آئی)کمشنرگولڈ کپ کرکٹ کے زیر اہتمام ڈی سی او الیون اور منڈی بہائوالدین کے درمیان میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او نوازش علی تھے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او نوازش علی نے…

نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک)حکومت سندھ کے وزیر اطلاعات نے اس تاثر کو در کیا ہے کہ نیا بلدیاتی آڑدیننس جنرل پرویز مشرف کے بنائے ہوئے آرڈیننس کا تسلسل ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن…

قائد تحریک عمران خان نے وزیرستان میں مارچ کرنے کا اعلان کر کے اچھا فیصلہ کیا ہے : فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قائد تحریک عمران خان نے وزیرستان میں مارچ کرنے کا اعلان کر کے اچھا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ پی پی 111 سے…

چوہدری عمر گجر کو ضلع بھر کی کمیٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کا ٹارگٹ سونپ دیا گیا ، پولیس افسران سے ملاقاتیں

گجرات (جی پی آئی)چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر کو ضلع بھر کی مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کا خصوصی ٹارگٹ سونپ دیا گیا ، تمام ڈی ایس پی از ، ایس ایچ اوز اور مصالحتی کمیٹیوں کے ممبران سے ملاقاتیں…

حکومت کے تمام ادارے اپنا اپنا کردار ادا کرنے میں حکومتی اتحاد کی طرح ناکام ہو چکے ہیں : پیرزاد امتیاز سید

گجرات (جی پی آئی) APFUTUکے زیر اہتمام مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا ، تفصیلات کے مطابق ملک گیر محنت کشوں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ…

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ کڑیانوالہ میں منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ کڑیانوالہ میں منعقد ہوئی ، یہ محفل بفیضان نظر پیر سید جماعت علی شاہ آستانہ عالیہ علی پور شریف منعقد ہوئی ، نقابت…

فین انڈسٹری کی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے حکومت ہر ممکن سہولت دیگی : چودھری پرویزالٰہی

گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں انڈسٹری کی ترقی اور فروغ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، گجرات کی شان الیکٹرک فین انڈسٹری کی…

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ، اے این پی،مسلم لیگ ق، این پی پی کا احتجاج اپوزیشن بینچز الاٹ نہ ہونے پر اراکین سندھ اسمبلی اسپیکر کے سامنے احتجاجا زمین پر بیٹھ گئے۔ سندھ اسمبلی اجلاس جاری ہے جس میں فکنشل لیگ ،…

حلقہ کی تعمیر و ترقی عوام کے جان و مال کی حفاظت اور انکے عزت و وقار کو کسی صورت مجروح نھیں کروں گا ، عابد رضا کوٹلہ

گجرات (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے ممتاز راھنماء سالار قافلہ چودھری عابد رضا کوٹلہ نے کھا ہے کہ حلقہ کی تعمیر و ترقی عوام کے جان و مال کی حفاظت اور انکے عزت و وقار کو کسی صورت…

ملکہ ، چودھری عاند رضا کوٹلہ کے جلسہ عام میں چودھری فراز اور زاھد مصطفیٰ اعوان بھی سٹیج پر موجود ہیں

ملکہ ، چودھری عاند رضا کوٹلہ کے جلسہ عام میں چودھری فراز اور زاھد مصطفیٰ اعوان بھی سٹیج پر موجود ہیں

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) چودھری عاند رضا کوٹلہ کے جلسہ عام ڈھل ککہ کے سٹیج پر چودھری فراز اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے پریس سیکرٹری زاھد مصطفیٰ اعوان بھی سٹیج پر موجود ہیں۔…

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کیس میں حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے سماعت کی۔ رمیشا میسح کی جانب سے عدالت عالیہ میں درخواست دائر…

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا۔ سٹیل ملز کیس میں عدالتی…

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ملک عمران دم تو ڑ گیا۔ایک روز قبل پولیس…

عوامی تحریک کا بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

عوامی تحریک کا بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

سندھ اسمبلی (جیوڈیسک)عوامی تحریک سندھ اسمبلی میں بلدیاتی آرڈیننس پیش کرنے کیخلاف آج ہڑتال کرے گی۔ مسلم لیگ ن نیحمایت جبکہ ٹرانسپورٹروں نے گاڑیاں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایاز لطیف پلیجو نے بلدیاتی آرڈیننس کو سندھ اسمبلی میں پیش کئے جا…