قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی صعوبتیں جھیلنا پڑرہی ہے۔ حکام واضح جواب دینے سے قاصر ہیں۔ طیاروں کی عدم دستیابی، تو کبھی حج آپریشن کا بہانہ، جب اس سے…

کراچی میں اہلسنت جماعتوں کی تحفظ ناموس مصطفیٰ ریلی

کراچی میں اہلسنت جماعتوں کی تحفظ ناموس مصطفیٰ ریلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اہلسنت جماعتوں کے زیر اہتمام تحفظ ناموس مصطفی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تحفظ ناموس مصطفی ریلی کا آغاز نمائش چورنگی سے ہوا جس کی قیادت معروف عالم دین مفتی منیب رحمان…

گجرات: انٹرنیٹ سروس کا نظام غیر معیاری اور ناقص آئے روز انٹرنیٹ سروس خراب رہنے لگی

گجرات (جی پی آئی) گجرات ، کنجاہ ، جلالپورجٹاں اور گرد نواح میں انٹرنیٹ سروس کا نظام غیر معیاری اور ناقص آئے روز انٹرنیٹ سروس خراب رہنے لگی ، عملہ پیسے لئے بغیر انٹرنیٹ بحال نہیں کرتا ، ہزاروں ڈی ایس ایل…

تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ریلی شہر کا چکر لگا کر چوک شاہ ولایت میں اختتام پذیر ہوئی

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احتجاجی ریلی جو کہ امریکہ میں گستاخانہ فلم کی اشاعت کے خلاف نکالی گئی جی ٹی ایس چوک سے میلاد چوک ،…

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

گجرات (جی پی آئی) تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں جامع مسجد بخاری شاہ فیصل گیٹ سے اشاعةوتوحید والسنہ پاکستان اور نوجوانانِ توحید و سنت کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی ،…

لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 185 ہو گئی

لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 185 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں ڈینگی کے چار نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی۔لاہور کے جناح ہسپتال میں تین ڈینگی کے مریض اور نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کی تصدیق ہوئی ،تصدیق…

کراچی : نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کیلیے پریشانی کا باعث بن گئے

کراچی : نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کیلیے پریشانی کا باعث بن گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی پولیس کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا،.ئینظام کیتحت کراچی پولیس کے تین زونز بحال کر دیئیگئے۔گریڈ 18 اور 19کی نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے…

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتحار چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لسانی مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد…

گجرات : ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ ریلی نکالی گئی

گجرات : ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ ریلی نکالی گئی

گجرات (زاہد مصطفیٰ اعوان)اشاعت توحید والسنہ کے زیر اہتمام ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ ریلی کی قیادت سید ضیاء اللہ شاہ بخاری و دیگر کر رہے ہیں۔      …

کراچی میں رینجر آپریشن جاری ، مزید 30 ملزم گرفتار

کراچی میں رینجر آپریشن جاری ، مزید 30 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے رات گئے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔شہر قائد میں بڑھتی ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم پر قابو پانے…

منہاج برنا کرکٹ ٹورنامنٹ رائل سی سی نے جیت لیا

منہاج برنا کرکٹ ٹورنامنٹ رائل سی سی نے جیت لیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی یونین آف جرنلسٹس(KUJ) اور سندھ اسپورٹس کے زیراہتمام منعقد کیا جانے والا منہاج برنا میموریل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ رائل کرکٹ کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعدمیڈی کیم کو09وکٹوں سے شکست دے کرجیت لیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے…

کراچی : قوم پرست تنظیموں سے ان کی زبان میں بات کر یں گے، سراج درانی

کراچی : قوم پرست تنظیموں سے ان کی زبان میں بات کر یں گے، سراج درانی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آغا سراج درانی…

عالمی تنظیم اہلسنت یکم اکتوبر کو گجرات تا لاہور لانگ مارچ کریگی: پیر محمد افضل قادری کا اعلان

گجرات لاہور( شہزاد قادری)گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف اور بین الاقوامی سطح پر تاحال انسداد توہین انبیاء کے سلسلہ میں قانون سازی نہ ہونے پر عالمی تنظیم اہلسنت کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا، علماء کرام نے مذمتی قرار…

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل اور پاکستان مسلم لیگ ن کے…

گستاخانہ فلم کے خلاف سنی تحریک کی آج کراچی میں ریلی

گستاخانہ فلم کے خلاف سنی تحریک کی آج کراچی میں ریلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسے جلوسو ں پر پابندی کے باوجود سنی تحریک کو گستاخانہ فلم کے خلاف ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی ۔ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ریلی کے شرکا پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں۔اہل سنت وجماعت کے ترجمان…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد مارکیٹ کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت زون میں رہی۔…

فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونے نے بھی قیمت بڑھنے کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے۔ ایک تولہ سونا تریسٹھ ہزار روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام کی…

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر نئے حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو اکتوبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے میں بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید دس افراد جاں بحق ہوئے۔مجلس وحدت المسلمین نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر…

کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس 30ستمبر بروز اتوار دن 2بجے ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس 30ستمبر بروز اتوار دن 2بجے ہو گا ضلع بھر سے کارکنا ن کو شرکت کی دعوت کشمیر فریڈم موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات کی پریس ریلیز کیمطابق کشمیرفریڈم موومنٹ…

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں مسلہ کشمیر حل ہو گا۔ چوہدری شکیل

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسلہ کشمیر پر جرات مندانہ موقف اختیار کر کے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسلہ کشمیر پر رکھی گئی انشاء اللہ پیپلز…

پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان

پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا اور سی این جی ساڑھے 4 روپے فی کلو سستی ہونے کا…

گوجرانوالہ : نوسر باز خاتون ہسپتال سے 5 ماہ کا بچہ لے اڑی

گوجرانوالہ : نوسر باز خاتون ہسپتال سے 5 ماہ کا بچہ لے اڑی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ایک نوسرباز خاتون سوشل سیکورٹی ہسپتال میں زیراعلاج خاتون کا پانچ ماہ کا اکلوتا بیٹا اغوا کرکے فرار ہو گی۔ کامونکی کی رہائشی صفیہ بی بی جو سوشل سیکورٹی اسپتال میں کئی دنوں سے زیر اعلاج تھی اس کے…

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کئے ہمارے 6 نکات کو شیخ مجیب الرحمان کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے…