پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور(جیوڈیسک) سینکڑوں بم ناکارہ بنانے والا سینئر اہلکار حکم خان پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا۔ شرپسندوں نے باڑہ شیخان میں فرنٹئیر روڈ پر دو بم نصب کر رکھے تھے۔ حکم خان نے ایک بم ناکارہ…

محلہ گڑھی احمد آباد میں 20سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے چمٹ کر جاں بحق ہوگیا

ُگجرات(جی پی آئی)محلہ گڑھی احمد آباد میں 20سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے چمٹ کر جاں بحق ہوگیا واپڈا اہلکار تین گھنٹے کے بعدبھی نہ پہنچے ‘بتایا گیا ہے کہ 20سالہ نوجوان ناصر محمود محلہ گڑھی احمد آباد میں اچانک بجلی کی…

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ایک روزہ دورہ پر 12اکتوبر کو لالہ موسیٰ آ رہے ہیں

گجرات (جی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ایک روزہ دورہ پر 12اکتوبر کو لالہ موسیٰ آ رہے ہیں ، وہ بعد نماز جمعہ 2:30بجے بالمقابل فروٹ منڈی جی ٹی روڈ پر جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر حلقہ…

ڈکیتی میں مزاحمت پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کو گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا

گجرات (جی پی آئی) ڈکیتی میں مزاحمت پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کو گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا اور طلائی زیوارت اور نقدی لوٹ کر بے خوف فرار ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق…

پولیس چوکی عادووال نے پوری یونین کونسل کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا ہے

گجرات (جی پی آئی) تحصیل گجرا ت اور تھانہ رحمانیہ کی پولیس چوکی عادووال کے انچارج مرزا معراج بیگ ڈے شفٹ انچارج شہزاد احمد بٹ ، نائب شفٹ انچارج جلیل کامران نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال کے تمام دیہات میں جا…

گجرات میں پاپولیشن ویلفیئر آفس گجرات نے 117یونین کونسلز میں یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایات کے مطابق ضلع گجرات میں پاپولیشن ویلفیئر آفس گجرات نے 117یونین کونسلز میں یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا ، یوتھ فیسٹیول میں صحت مند بچوں کے مقابلہ جات منعقد کئے گئے…

گستاخانہ فلم پر احتجاج، لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

گستاخانہ فلم پر احتجاج، لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

لاہور(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کو روکنے کیلئے وفاقی پولیس اور انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کردیا ہے۔لاہور میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ شہر میں امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے جائیں…

بھمبر میں جاری سیوریج سکیم کو جون تک مکمل کر لیا جائیگا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں جاری سیوریج سکیم کو جون تک مکمل کر لیا جائیگا بھمبر شہر میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے باولی کی صفائی جلد شروع کر دینگے برنالہ میں واٹر سپلائی سکیم پر جلد کام شروع ہو…

ضلع کچہری میں انتظامیہ نے ہولناک درندگی کا مظاہرہ کیا ، چوہدری محمد اسحاق

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کچہری میں انتظامیہ نے ہولناک درندگی کا مظاہرہ کیا ایم ایل اے چوہدری طارق فاروق کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی حالات و واقعات DC،SPاور SHOکو ملزم گردانتے ہیں اسلئے ان افسران کی تفتیش کی جائے کہ…

ضلع بھمبر کی فضاء کو خون آلود ہونے سے بچانا سیاسی عمائدین اور سول سوسائٹی سمیت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر کی فضاء کو خون آلود ہونے سے بچانا سیاسی عمائدین اور سول سوسائٹی سمیت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے حلقہ سماہنی کے بعد بھمبر میں اٹھنے والے واقعات کے تدارک کیلئے سیاسی رہنما صبر و تحمل…

محمد اقبال انقلابی انتہائی ذمہ دار فرض شناس ایماندار اور با صلاحیت آفیسر ہیں انکا رتحصیلدار بننا نیک شگون ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمد اقبال انقلابی انتہائی ذمہ دار فرض شناس ایماندار اور با صلاحیت آفیسر ہیں انکا رتحصیلدار بننا نیک شگون ہے ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ نے کہا انہوں نے…

ہفتہ صفائی مہم کے دوران شہر میں واضح تبدیلی نظر آئیگی ، چوہدری ولید اشرف

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہفتہ صفائی مہم کے دوران شہر میں واضح تبدیلی نظر آئیگی ڈینگی سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت کے تعاون سے بلدیہ حدود کے اندر سپرے کروایا جائیگا صفائی کے نظام میں بہتری لانے اور ڈینگی جیسے وائرس سے…

ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس بھمبر میں شکایات سیل قائم پنشنرز کی پینشن کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس بھمبر میں شکایات سیل قائم پنشنرز کی پینشن کو کمپیوٹرائزڈکرنے کاکام شروع تفصیلات کے مطابق ناظم اعلیٰ حسابات نورا خان اتمان خیل نے اپنے دورہ بھمبر کے دوران عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ اکونٹس آفس بھمبر میںعوامی شکایات…

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پارلیمنٹ کی مدت اٹھارہ مارچ کو پوری ہوگی جس کے بعد نگراں حکومتیں قائم کی جائیں گی۔ وہ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعدوزیر اطلاعات…

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں اب تک 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے ۔پولیس نے آج بھی…

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 27ستمبر کو سنگت آفس میں منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 27ستمبر کو سنگت آفس میں منعقد ہو گا ، جس کی صدارت کنونیئر اشتیاق احمد کھوکھر ایڈووکیٹ کریں گے ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ نے عہدیداران ، ممبران اور سیاسی و…

گجرات سے دشمنیوں اور ویر کا خاتمہ میرا مشن ہے : چوہدری عمر گجر

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ لاری اڈا گجرات چوہدری عمر گجر نے کہا ہے کہ گجرات سے دشمنیوں اور ویر کا خاتمہ میرا مشن ہے ، RPOگوجرانوالہ امین وینس ، DPOراجہ بشارت ، DSPسید مصطفےٰ گیلانی کی زیر نگرانی…

کاروباری شخصیات سید آصف رضا نقوی اور شیخ ابرار سعید حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو گئے

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دو سینئر ممبران سید آصف رضا نقوی اور شیخ ابرار سعید حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ، جہاں پر انہوںنے گزشتہ روز عمرہ ادا کیا۔…

بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے سے بڑھ کر 16گھنٹے کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) واپڈا کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے سے بڑھ کر 16گھنٹے کر دیا گیا ، جس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ گزشتہ دنوں…

تحریک منہاج القرآن کے اہتمام ‘عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شرکت کی جائیگی

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ‘عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں بھر پور شرکت کی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار تحریک منہاج القرآن کے راہنما چوہدری سرور وڑائچ نے کیا انہوں نے کہا…

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور خصوصا سیاسی جماعتوں کیلیے بنائے…

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کے مسائل کو حل کررہے ہیں ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ علاقائی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز پر فراہمی حق پرست قیادت کی اولین ترجیح ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن…

عاشقان رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کیلئے توہین رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ناقابل برداشت ہے۔پیر احسان الحق نقشبندی

فیصل آباد : توہین رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ،انبیاء کرام ،امہات المومنین اور صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی کی زیر قیادت لاثانی سیکرٹیریٹ سے عظیم الشان پرامن ”تحفظ ناموس…

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شہزادہ احسن قمر کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شہزادہ احسن قمر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا۔پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل ر را…