کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا، علاقوں کی ناکہ بندی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر قائد میں ٹارگٹ…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا، پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کو لگام ڈالنے میں ناکام ہیں۔ٹارگٹ کلنگ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو گھنٹے کے دوران مزید تین افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے گئے، چوبیس گھنٹے میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔موت کا گھنانا کھیل شہر قائد میں جاری ہے۔ صرف ایک دن میں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسی این جی سٹیشن تین روزہ بندش کے بعد آج چوتھے روز بھی بند ہیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور اور دیگر شہروں میں سی این جی سٹیشن پیر کی صبح تین روز کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس میں تقریبا ڈھائی سو سرکاری دستاویزات جمع کرادی ہیں، سپریم کورٹ آج سکریٹ فنڈ کیس کی سماعت دوبارہ کرے گی۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر چوہدری ولید اشرف کا لوئر سیرلہ کا دورہ حاجی محمد یوسف لنک روڈ کا معائینہ نکاسی آب کیلئے نالہ تعمیر کرنے کا اعلان تفصیلات کیمطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر چوہدری ولید اشرف نے صحافیوں کے…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد طیب نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور سردار محمد الیاس نے ایس پی بھمبر کا چارج سنبھال لیا بھمبر کے سیاسی و سماجی اور شہری حلقوں کا خیر مقدم ۔تفصیلات کیمطابق چوہدری محمد طیب نے ڈُٹی کمشنربھمبر اور…
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) یہودی لابی اور امریکہ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا چھوڑ دیں مسلمان ناموس رسالت پر کٹ مرنے کو تیار ہیں کسی کو بھی توہین رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی اجازت نہیں دینگے گستاخ رسول صلی…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جموں وکشمیر لبریشن لیگ کی مرکزی کنونشن و گولڈن جوبلی تقریب جو کہ مرکزی سیکرٹریٹ میرپور میں 29-30ستمبر کو منعقد ہو رہی ہے جس کیلئے ضلع بھمبر کی کمیٹی کی جانب سے تمام مکاتب فکر کے افراد کو شرکت…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیہ بھمبر کا محکمہ صحت بھمبر کے تعاون سے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے میرپور چوک سے لیکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس تک واک ریلی واک ریلی میں مختلف مکاتب فکر…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے وحیدہ شاہ کیس میں اپنا فیصلہ پندرہ دن کیلئے معطل کرتے ہوئے وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت دے دی ہے۔ ٹنڈومحمد خان…
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا متحدہ قومی موومنٹ عوام کو بااختیار بنا کر علاقائی ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کے لئے…
گجرات(جی پی آئی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپورجٹاں کے زیراہتمام 28ستمبربروزجمعہ کوسہ پہر3بجے تحریم ڈگری کالج برائے خواتین جلالپورجٹاں میں ایک خصوصی سیمینار منعقد ہوگا ۔سیمینار کا موضوع:”میڈیا کی ثقافتی اورتہذیبی یلغاراور ہماری ذمہ داریاں” ہوگا۔تقریب کی صدارت جماعت اسلامی حلقہ خواتین جلالپور…
گجرات (جی پی آئی)تحریک تحفظ اسلام اور اہل سنت والجماعت جھیورانوالی کے زیر اہتمام امریکی گستاخ فلم کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت صوفی محمد حسین ، قاری مشتاق احمد ، مولانا صفدر حسین ، فخر اعظم نقشبندی…
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ جھوٹ کے دن تھوڑے ہوتے ہیں ہماری عوامی خدمات کی سچائی سامنے آ رہی ہے، ترقی کے میناروں کی جھوٹی بڑھکیں مارنے والے شریف…
گجرات (جی پی آئی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں آج ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات میں تقریب منعقد ہو گی ، جس میں کوکنگ اور ڈریس ڈیزائننگ کے مقابلہ جات منعقد ہونگے ، جس میں تحصیل گجرات…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہورکے علاقے محمود بوٹی ناکے پرموجود اہلکاروں نے ٹریکڑ ٹرالی کومشکوک جانتے ہوا روکا اور ٹرالی میں موجود سامان کی تلاشی کے دوران…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق اور پولیس اہلکارسمیت چار افراد زخمی۔ نیو کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص لقمہ اجل بنا اور خاتون زخمی ہوئی واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے جس میں فاروق ایچ نائیک نے خط کا نیا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مسودے کا جائزہ لینے کے لیئے سماعت کچھ دیر کے لیئے برخاست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے، امید ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل میں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری حجم تو بڑھ گیا مگر انڈیکس اپنی جگہ پر اڑ گیا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا۔ تاہم خریداری کے ساتھ فروخت بھی جاری رہی۔…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی غریب عوام کی جماعت ہے جو عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ورثے میں ملنے والے بحرانوں اور مشکلات کو کافی حد تک کنٹرول کرلیا گیا ہے پاکستان کے اندر صدر آصف علی…
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18 ستمبر کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری نہ ہونا حکومتی بددیانتی ہے حکومت مقتول عبدالحمید کے اصل قاتلوں اور اصل حقائق کو چھپانا چاہتی ہے اگر واقعہ کی جوڈیشل انکوائری ہو تو دودھ کا دودھ اور پانی کا…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد طیب ڈپٹی کمشنر بھمبر جبکہ سردار الیاس سپرنٹنڈنٹ پولیس بھمبر تعینات نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق 18 ستمبر کے واقعہ کے بعد حکومت نے ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم اور SP بھمبر سردار جمیل احمد جمیل…