ببلیکل یونیورسٹی کے صدر بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پر نامعلوم افراد کا وحشیانہ تشدد ، دانت توڑ دیئے

لاہور(ابتسام تبسم ) ببلیکل یونیورسٹی یوحنا آباد کے صدر بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پرنامعلوم افراد کا وحشیانہ تشدد دانت توڑ دیئے، تفصیلات کے مطابق بشپ ڈاکٹر نعیم سموئیل پراس وقت تین نامعلوم غنڈوں نے دھاوا بول دیا جب وہ عبادت کرنے کے…

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق والے شہری قرار دیتے ہوئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں باعزت حق دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خواجہ سراؤ…

صحت مند ماحول کی فراہمی اور علاقائی ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے

صحت مند ماحول کی فراہمی اور علاقائی ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنا کر عوامی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے شاہراہوں ،سڑکوں اور گلیوں میں صفائی وستھرائی کے نظام کی بہتری کی راہ میں حائل…

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کی مقدمہ خارج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلیے منظورکرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے درخواست سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے ایس ایچ…

امریکن فلم کے خلاف زمیندارہ کالج کے طالب علموں نے احتجاجی ریلی نکالی

گجرات (جی پی آئی)امریکن فلم کے خلاف زمیندارہ کالج کے طالب علموں نے احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر ملک آفتاب ساجد نے کی ریلی کے شرکاء نے امریکہ کیخلاف گستاخانہ فلم پر زبردست نعرے بازی…

تھانہ صدر کھاریاں کے گائوں جوڑا کرنانہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے غلام حیدر کو موت کے گھات اتار دیا

گجرات (جی پی آئی)تھانہ صدر کھاریاں کے گائوں جوڑا کرنانہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے غلام حیدر کو موت کے گھات اتار دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دی تاہم ابھی تک…

ممتاز شخصیات نے پیرمحمد اعجاز کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات (جی پی آئی) تجمل حسین شاہ چیئرمین پفما ، ملک صفدر ، تصور عباس ، غلام محی الدین ، نصیر الدین پال ، غیاث الدین پال ، شعیب احمد ، محمد کبیر نے پیر محمد اعجاز کی وفات پر اظہار تعزیت…

پیپلز پارٹی کو چھوڑ چوہدری احمد سعید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر کے حق سچ کا ساتھ دیا ہے :نوابزاد مظہر

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ خاندان کے سربراہ نوابزادہ مظہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چھوڑ چوہدری احمد سعید نے…

چوہدری عامر ندیم طفیل کو سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا صدر منتخب کر لیا گیا

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا اجلاس قائمقام صدر چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ، جس میں اراکین سپریم کونسل نے…

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹر ہڑتال کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہڑتال کرنے سے روک دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے…

بازار حصص کراچی مندی کا شکار، سرمایہ کار سائیڈ لائن

بازار حصص کراچی مندی کا شکار، سرمایہ کار سائیڈ لائن

کراچی (جیوڈیسک)سوئیس حکام کو خط کے متن پر کراچی اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو سپریم کورٹ کے ردعمل کا انتظار مارکیٹ میں مندی کی وجہ بن گیا۔ بڑے مالیاتی ادارے مارکیٹ سے سائیڈ لائن ہوگئے۔پیر کو مثبت آغاز اور 15500 پوائنٹس…

کے ای ایس سی کا 2ارب 60کروڑ ڈالر کا منافع

کے ای ایس سی کا 2ارب 60کروڑ ڈالر کا منافع

کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان امین الرحمان نے خصوصی بات چیت میں بتایاکہ کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں پہلی بار دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا منافع ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میں کمپنی میں ایک ارب ڈالر سے…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 سگے بھائیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے، کراچی بار کے جوائنٹ سیکریٹری رفعت رضا کی گاڑی پر فائرنگ میں ان کے بہنوئی زخمی ہوئے، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو بھی…

اتحادی جماعتیں حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی ، ترجمان بلاول ہاؤس

اتحادی جماعتیں حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی ، ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کبھی بھی وفاق اور جمہوری حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی۔ایک بیان میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتیں کل کی طرح مستقبل میں…

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں سے ناروا سلوک سے متعلق ایف آئی اے، امیگریشن، سول ایوی ایشن اور او پی ایف کے سربراہان کو مشترکہ اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے رحمن ملک کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی ہے۔چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی…

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، ملوں کی پیداواری صلاحیت صرف 30 فیصد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں یومیہ 7 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے…

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار کے بڑے بھائی چوہدری احمد سعید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز…

بلدیاتی ادارے ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔نشاط ضیاء قادری

بلدیاتی ادارے ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی پھیلتی ہوئی وباء ست عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں مکھی مچھروں کی افزائش کو…

گجرات : APFUTUکے زیر اہتمام گستاخانہ فلم اور خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

گجرات (جی پی آئی) APFUTUکے زیر اہتمام گستاخانہ فلم اور خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ، احتجاجی ریلی امتیاز لیبر ہال فیض آباد سے نکالی گئی ، جس میں سینکڑوں مزدوروں نے شرکت کی ، مزدوروں نے احتجاجی کتبے اور…

خان دلاور خان کے سسر کی وفات پر چوہدری عمر گجر تعزیت کیلئے موضع حسن پٹھان گئے

گجرات خان دلاور خان(جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت خان دلاور خان کے سسر کی وفات پر چوہدری عمر گجر تعزیت کیلئے موضع حسن پٹھان گئے ، اور خان دلاور خان کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر…

شیخ عرفان پرویز کی پھوپھی جان کی وفات پر چوہدری عمر گجر تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر گئے

گجرات (جی پی آئی)صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز کی پھوپھی جان کی وفات پر چوہدری عمر گجر تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر گئے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو…

چوہدری عمر گجر نے آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز موضع ڈوگہ شریف میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے پیر سید…

رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز صدر انجمن تاجران پرانا لاری اڈا خالد بٹ کی عیادت کی

گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز صدر انجمن تاجران پرانا لاری اڈا خالد بٹ کی عیادت کی جو کہ گزشتہ دنوں آپریشن کے بعد اسلام آباد سے گجرات شفٹ ہوئے ہیں ، رانا مشرف علی…