کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ نماز جمعہ کے بعد مذہبی،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جو کہ راہوالی چوک سے ہوتی ہوئی گوجرانوالہ شہر پہنچیں جہاں ٹائر بھی نذر آتش کئے گئے۔ مظاہرین نے امریکی…

بوچھال کلاں میانی بوچھال خورد کلر کہاراور نواحی مضافات میں گستاخانہ فلم کے خلاف ریلیاں اور جلوس

بوچھال کلاں (نامہ نگار )ملک بھر کی طرح علاقہ ونہار میں بھی یوم عشق رسولۖ منایا گیا اس سلسلے میں بوچھال کلاں میانی بوچھال خورد کلر کہاراور نواحی مضافات میں گستاخانہ فلم کے خلاف ریلیاں اور جلوس نکالے گئے تفصیلات کے مطابق…

ملکہ۔ سپاہ صحابہ ملکہ کے زیر اہتمام عشق رسول ۖریلی

ملکہ۔ سپاہ صحابہ ملکہ کے زیر اہتمام عشق رسول ۖریلی

ملکہ۔ سپاہ صحابہ ملکہ کے زیر اہتمام عشق رسول ۖریلی نکالی جا رہی ہے۔ فوٹو زاہد مصطفی اعوان…

گستاخانہ فلم کیخلاف ترین قومی موومنٹ کے زیراہتمام پریس کلب پشین کے سامنے احتجاجی جلسے

گستاخانہ فلم کیخلاف ترین قومی موومنٹ کے زیراہتمام پریس کلب پشین کے سامنے احتجاجی جلسے

پشین، گستاخانہ فلم کیخلاف ترین قومی موومنٹ کے زیراہتمام پریس کلب پشین کے سامنے احتجاجی جلسے سے محمود احمد خان ترین حاجی عبدالباقی ترین ملک علائوالدین ترین حاجی عبدالطیف ترین اور دیگر خطاب کر رہے ہیں…

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

پاکستان نے امریکہ اسلام مخالف فلم بنانے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی اور فلم کو فوری طور پر یو ٹیوب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگ لینڈ کو طلب کر…

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

توہین آمیز فلم کے خلاف لاکھوں زندہ دلان لاہور نے اپنے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار وفاداری کیلئے تحریک منہاج القرآن لاہور کی عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شرکت کی۔ شیر…

پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہیبوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے

بوچھال کلاں نامہ نگار )بوچھال کلاں پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے بوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے تفصیلات کے مطابق علاقہ ونہار کے عوام نے…

امریکہ نے مسلمانوں کی غیرت کو للکارنے کے لئے یہ حرکت کی ہے ناموس رسالت کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) ایم پی ائے ملک تنویر اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ امریکہ نے مسلمانوں کی غیرت کو للکارنے کے لئے یہ حرکت کی ہے ناموس رسالت کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے ان خیالات کا اظہار…

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

امریکی گستا خا نہ فلم کے خلاف آج ملک بھر میں ہو نے والے مظاہروں کی طرح پشاور میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اہم شاہراہوں اور راستوں کو کنٹینرز لگا کر رات گئیبند کر دیا گیا۔ ان میں صو…

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے…

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

کراچی پولیس نے ارکان پارلمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے والوں میں سے ایک کوبھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے کراچی پولیس نے ارکان پارلیمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست…

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

وفاقی وزرا رحمان ملک اور قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے۔ مظاہرین میں کالعدم تنظیم کے کارکن بھی شریک تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا…

موجودہ انتخاب کے حوالے سے نااہل نہیں، رحمان ملک

موجودہ انتخاب کے حوالے سے نااہل نہیں، رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے انہیں موجودہ انتخاب کے حوالے سے نا اہل قرار نہیں دیا ہے۔دہری شہریت کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ گذشتہ…

چوہدری شکیل احمد نے 18ستمبر کو ضلع کچہری میں پیش آنے والے واقعہ پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے چیف آرگنائزر چوہدری شکیل احمد نے 18ستمبر کو ضلع کچہری میں پیش آنے والے واقعہ پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایک قیمتی انسانی جان کے ضیا ء کے واقعہ…

18ستمبر کو ضلع کچہری کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر کو گولی مارنے کی کوشش کی گئی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18ستمبر کو ضلع کچہری کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر کو گولی مارنے کی کوشش کی گئی گولی ڈپٹی کمشنر کے ریٹائرنگ روم کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کے واقعہ میں ڈپٹی…

راجہ ارشد کی والدہ محترمہ کی وفات پر صدر کشمیر فریڈم موومنٹ اور دیگر اراکین نے دکھ و غم کا اظھار کیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ڈڈیال کے راہنماء راجہ ارشد کی والدہ محترمہ کی وفات پر صدر کشمیر فریڈم موومنٹ چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ،خواجہ خالد پرویز بٹ ،سلیم اکبر کاشر ،چیئرمین KDFچوہدری ظفر اقبال ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،محمد شفیق کیانی…

چوہدری علی شان سونی اور چوہدری ولید اشرف نے عبدالحمید کی وفات پر اُن کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر و پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر چوہدری ولید اشرف نے مسلم لیگ نو ن کے جان بحق ہونے والے کارکن عبدالحمید کے گھر سوکاسن میں فاتحہ خوانی…

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور(جیوڈیسک)گستاخ امریکی فلم کے خلاف ٹریفک وارڈن بھی احتجاج میں شامل ہو گئے اور بازں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دینے لگے۔ امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف شہری…

گستاخانہ امریکی فلم، امن جلوس 21اگست2012کو درگاہ حضرت ابو البیان سے نکلے گا

گوجرانوالہ:عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف غیرت ایمانی سے سرشار ہزاروں عاشقان مصطفٰے کا ایک عظیم الشان پر امن جلوس آج 21اگست2012کو بعد نماز جمعة المبارک درگاہ حضرت ابو البیان سے نکلے گا جو کہ براستہ…

کالمسٹ کونسل آف پاکستان (آج) یوم ِعشقِ رسول پرامن طریقے سے منائے گی ۔

لاہور(امتیازعلی شاکر) رسالت مآب کے توہین امیز فلم کی اشاعت سے امریکہ کا مکروہ چہرہ سامنے آیا ہے۔ آزادی رائے کے آڑ میں امریکہ مسلمانوں کی جذبات سے کھیلنا بند کر دیں۔ ان خیالات کااظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی ،چیئرمین…

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل لاہور ، کراچی سمیت 7 بڑے شہروں موبائل سروس صبح 9 سیرات 11 بجے تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت داخلہ نے عید الفطر کے بعد دوسری مرتبہ کراچی اور لاہور سمیت…

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ…

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی۔عازمین کا کہنا ہے کہ حج کے سلسلہ میں کیے گئے حکومتی انتظامات تسلی بخش ہیں۔ مقدس فریضہ حج اداکرنے کیلیے لاہور سے قومی ائیرلائن…

پیرزاد امتیاز سید لیبر کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) پیرزاد امتیاز سید لیبر کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری پیرزادہ امتیاز سید نے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ایشین لیبر کانفرنس میں…