ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بطور گواہ نامزد کرکے آئنی ماہرین اور حکومت کے قانونی مشیروں کو بھی چونکا دیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اٹارنی جنرل کا یہ اقدام…

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کھگڑ پھاٹک کے قریب شالیمارایکسپریس اسٹیشن پرکھڑی ٹرین سیٹکرا گئی جس سے تین افراد جاں بحق اور 20 مسافر زخمی ہوگئے۔کھگڑ پھاٹک کے قریب ملت اور کراچی ایکسپریس کو ایک ہی انجن کے ساتھ جوڑ کر کراچی لایا…

شفاعت علی کیانی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر سٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ کے سابق صدر شفاعت علی کیانی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز موئل چھمب میں ہوئی دعوت ولیمہ میں کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی نائب…

مسلم کانفرنس کشمیری قوم کے قومی تشخص کی علامت ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم کانفرنس کشمیری قوم کے قومی تشخص کی علامت ہے غیر ریاستی جماعتیں تقسیم کشمیر کی راہ ہموار کررہی ہیں گلگت بلتستان اسمبلی میں صوبہ بنانے جانے کی قرار داد پیپلز پارٹی کے تقسیم کشمیر کے ایجنڈے کا…

فلڈ لائیٹ کراٹے چمپیئن شپ 20 ستمبر بروز جمعرات کو اقبال پارک پیرمحل میں ہوگی

پیرمحل ( نامہ نگار ) آل پنجاب دی بیسٹ آف ننجا فلڈ لائیٹ کراٹے چمپیئن شپ 20 ستمبر بروز جمعرات کو اقبال پارک پیرمحل میں ہوگی تفصیل کے مطابق 15ویں آل پنجاب کراٹے ننجا فلڈ چمپیئن شپ 20ستمبر بروزجمعرات شام پانچ بجے…

توہین رسالت پر مبنی حالیہ فلم سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہوئی ہے

پیرمحل ( نامہ نگا ر) توہین رسالت پر مبنی حالیہ فلم سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈے کرنے والوں کو اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ مسلمان اپنی ذات ، خاندان اور ملک…

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا : مرزا الیاس جرال

گجرات (جی پی آئی) ممتاز تاجر راہنما صدر انجمن تاجران کٹرا بازار مرزا الیاس جرال نے کہا ہے کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، اور گستاخ رسول چاہیے کوئی بھی ہو واجب القتل…

ایوان بالا آرائیں موومنٹ کا تعزیتی اجلاس شان ہائوس شادمان کالونی گجرات میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) ایوان بالا آرائیں موومنٹ کا تعزیتی اجلاس شان ہائوس شادمان کالونی گجرات میں منعقد ہوا ، جس میں ضلع و سٹی کے عہدیداران نے بھی شرکت کی ، تعزیتی اجلاس میں آرائیں موومنٹ کے بانی و قائد چوہدری…

رائس ملز اونرز ایسوسی ایشن 2012 تا2014 تک صدر مہر محمد حبیب بسوی اور چوہدری عرفان اکبر ہو نگے

گجرات (جی پی آئی) رائس ملز اونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے سال 2012تا سال 2014 کے صدر مہر محمد حبیب بسوی اور جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان اکبر ہونگے ، اس بات کا اعلان چیئرمین الیکشن کمیشن چوہدری محمد سلیم نے رائس…

وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار نے چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات (جی پی آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار گزشتہ روز مسلم لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری ، سابق چیئرمین بلدیہ ، صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے کیلئے…

کڑیانوالہ مرکز میں 10یونین کونسلز کی لڑکیوں کے درمیان کوکنگ اور سلائی کٹائی کا مقابلہ ہوا

گجرات (جی پی آئی) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جلالپور جٹاں جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں کڑیانوالہ مرکز میں 10یونین کونسلز کی لڑکیوں کے درمیان کوکنگ اور سلائی کٹائی کا مقابلہ ہوا ، جس میں 29لڑکیوں نے مجموعی طو…

نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں سے طالب علموں کے ذہنی تخلیق اور شعور کو اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹ) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ سے طلباء و طالبات کو ذہنی تخلیق اور شعور و قابلیت کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم ہوتا…

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

لاہور(امتیاز علی شاکر) کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی گائوں بلیاں والا کھوہ کے رہائشی ظہور احمد اپنی ورکشاپ بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم ڈاکوؤں…

بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

لاھور : مضان المبارک 2012 میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا اور پاکستان بھر سے مشن کے فروغ کے لیے شاندار اور…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شمائل آرکیڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ…

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس میں استغاثہ کی جانب سے چیف جسٹس سمیت چھ گواہوں کے نام جمع کرادئیے گئے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد علی زئی نے اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے گواہوں کی فہرست…

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آگ اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان کیا، ایرانی صدر محمود نژاد نے صدر زرداری سے قومی سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ کراچی میں وزیر…

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور اور اسلام آباد میں صبح سویرے ہونیوالی بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کے لئے لوگوں نے سیر گاہوں کا رخ…

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے انتخابی حکمت عملی پر غور کے لئے پارٹی رہنماں سے مشاور ت شروع کر دی۔لاہورمیں نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی ڈیرہ غازی خان، ملتان اورساہیوال ڈویژن کی کمیٹیوں کے اجلاس…

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) فیکٹری میں آگ لگنے کی واقعے پر ایف آئی اے کی تین رکنی نئی تفتیشی ٹیم بنا دی گئی ہے، ابتدائی رپورٹ میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی بھر پورکو شش نہیں کی گئی۔ فیکٹری مالکان…

پیپلز پارٹی کی عوامی اور انقلابی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر تعمیروترقی کا جال بچھا دیا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی عوامی اور انقلابی حکومت نے آزاد کشمیر کے اندر تعمیروترقی کا جال بچھا دیا ہے میگا پراجیکٹس کے شروع ہونے سے عام آدمی کو بھی ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے ان کا تمام تر کریڈٹ…

بھمبر کے معروف تاجر حکیم ملک محمد منیر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے معروف تاجر حکیم ملک محمد منیر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق چیئرمین…

گستاخانہ فلم بنانے والوں کو سزائے موت دی جائے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ہماری جانوں سے زیادہ عزیز ہیں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ذات گرامی ہمارے لیے سرخ لکیر کی طرح ہے جو اس کے پاس بھی آ نے کی جسارت کرے…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

کراچی(جیوڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مبینہ ذمہ داران فیکٹری مالکان اپنے بیانات قلمبند کرانے پولیس کے پاس پہنچ گئے جبکہ پولیس نے فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن حادثے کے پانچویں روز فیکٹری…