انتخابات لڑنے کیلئے عمر کی حد 18 سال کی جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

انتخابات لڑنے کیلئے عمر کی حد 18 سال کی جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن لڑنے کیلئے عمر کی حد کم از کم 18 سال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست اسلام آباد کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف…

خاور بشیر بٹ گولڑوی بیرون ملک کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات خاور بشیر بٹ گولڑوی بیرون ملک کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، انہوں نے اٹلی ، جرمنی ، ناروے و دیگر ممالک میں مختلف مذہبی تقریبات…

آئندہ ماہ گجرات میں بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نپٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر لیا ہے:عمر مسعود فاروقی

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت عمر مسعود فاروقی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ گجرات میں بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نپٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر لیا ہے ، اور اپنی مدد آپ…

کراچی : لاپتا مزدوروں کے لواحقین کے فیکٹری کے سامنے ڈیرے

کراچی : لاپتا مزدوروں کے لواحقین کے فیکٹری کے سامنے ڈیرے

کراچی(جیوڈیسک)بلدیہ سانحے کو چار دن گزر گئے ہیں لوگ اب بھی پریشانی کے عا لم میں اپنے پیاروں کی تلاش میں فیکٹری کے چکر لگا رہے ہیں۔ پولیس نے فیکٹری کے مرکزی دوازے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا۔ لاشوں کی شناخت…

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور(جیوڈیسک)امریکی متنازعہ فلم کے خلاف پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے .لاہور سمیت کئی شہروں میں وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔گستاخانہ فلم کے خلاف ملک کے مختلف شہرون میں آج بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور پریس…

توہین آمیز وگستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کے اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا

گجرات لاہور اسلام آباد: :پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں توہین آمیز وگستاخانہ امریکی فلم کیخلاف عالمی تنظیم اہلسنت کے اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا اور شہر شہر زبردست احتجاجی مظاہرے اور کئی مقامات…

کالم نگار ایم اے تبسم کے بھانجے کی وفات پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی طرف سے اظہار تعزیت

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان ”سی سی پی”کے اجلاس میں سینئرکالم نگار ایم اے تبسم کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا،تفصیلات کے مطابق کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز مرکزی چیئرمین غازی…

سید شھزاد اکرم شاہ کی سید ضیاء جعفری کو ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ضلع گجرات کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

سید شھزاد اکرم شاہ کی سید ضیاء جعفری کو ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ضلع گجرات کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

دی ہیگ (امانت علی) گزشتہ دنوں دی ہیگ کی معروف سماجی شخصیت سید شھزاد اکرم شاہ نے ٹیلی فون پر اپنے دوست سید ضیاء جعفری کو ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ضلع گجرات کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کھا…

فیضان خالد بٹ کی امریکی پادری کی طرف سے گستاخانہ فلم انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

گجرات (جی پی آئی) تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے امریکی پادری کی طرف سے گستاخانہ فلم انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسلام امن کا گہوارہ مذہب ہے جس…

میاں اکمل حسین کا این آئی بی بینک کی نئی برانچ کا دورہ

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت میڈیا کوارڈی نیٹر شاہین گروپ میاں اکمل حسین نے این آئی بی بینک کی نئی برانچ کا دورہ کیا اور ایریا منیجر سید صغیر حسین شاہ بخاری سے ملاقات کی اور انہیں نئی برانچ کے…

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔رانا مشرف علی

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، اور گستاخ رسول چاہیے کوئی بھی ہو واجب القتل ہے ، ہمارے سامنے…

کس کس کے ہاتھوں پہ کراچی اپنا لہو تلاش کرے

کس کس کے ہاتھوں پہ کراچی اپنا لہو تلاش کرے

11 اپریل 2006 کو شروع ہونے والا انسانی زندگیوں کی بربادی کا کھیل 11 ،ستمبر 2012 کو اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ علی انٹر پرائز سائٹ کرچی کے بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ نے پاکستان کے سولہ کروڑ…

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے، اتوار کی صبح سات بجے سے صنعتوں کو بھی 48 گھنٹے کے لیے گیس نہیں ملے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان…

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک امریکا رابطوں کے سلسلے کا ازسرنو آغاز ہوگیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمن نے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔دفتر خارجہ کے مطابق مارک گراسمن نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے…

سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد کا پروگرام ترتیب دیدیا گیا

سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد کا پروگرام ترتیب دیدیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) لیبرڈپارٹمنٹ سندھ اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے باہمی اشتراک سے سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے جامع پروگرام ترتیب دیدیا۔کراچی میں کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر فرانسسکو اور سیکریٹری لیبر عارف الٰہی نے…

کراچی آتشزدگی : فیکٹری مالکان تھانے پہنچ گئے

کراچی آتشزدگی : فیکٹری مالکان تھانے پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کے مالکان بیان ریکارڈ کروانے کے لیئے سائٹ تھانہ بی پہنچ گئے ہیں۔ تھانے میں حاضر ہونے مالکان میں شاہد، ارشد اور عزیز بھائیلہ شامل ہیں۔  …

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا۔شہر قائد میں گولیاں جسموں کو چھلنی کرتی رہیں، سولجر بازار میں ایک شخص رضوان، سعود آباد اورماڈل کالونی میں 2 افراد مارے گئے۔ بغدادی…

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے اہم راہنماؤں کو رائیونڈ پہنچنے کی…

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

لاھور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔گورنر ہاؤس لاہور میں صدر مملکت نے گورنر…

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹان میں جاں بحق 259 افراد میں سے 80 لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سیدرجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے مسخ ہونے والی…

ضیاء قادری کا بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی محکموں کو ہدایت کی ہے کہ صحت مند ماحول میں درس و تدریس کا سلسلہ جاری رکھنے اور طلباء و طالبات کو صحت مند ماحول کی فراہمی یقینی بنا نے کے لئے…

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے کراچی اور لاہور سانحات میں بے سہارا ہو جانیوالے بچوں کی کفالت کا اعلان

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور میں آتشزدگی کے افسوسناک سانحات میں ہونیوالی انسانی ہلاکتوں پر ساری قوم سوگوار ہے۔ان اندوہناک سانحات کی صورت میں رونما ہونیوالے انسانی المیے نے سینکڑوں گھروں کے چراغ ہی…

نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے کراچی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے تین تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ نواز…

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے صدر کے دو عہدوں کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ صرف اٹارنی جنرل معاونت کرسکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سر براہی میں صدر زرداری…