بھمبر : نوجوان لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین قاتل حقیقی بھائی اور ماموں نکلے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ چوکی سماہنی کے گاؤں ڈھل کنڈیاں میں گذشتہ دنوں قتل ہونے والی نوجوان لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین قاتل حقیقی بھائی اور ماموں نکلے ایس پی بھمبر کی صحافیوں کو بریفنگ ۔تفصیلات کیمطابق تقریباً 10روز قبل تھانہ چوکی…

وفاق ، پنجاب اور سندھ حکومت قوانین پر عمل درآمد کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔ یوسف یعفور

گجرات (جی پی آئی) منہاج القرآن یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر نوجوان مذہبی سکالر مہر محمد یوسف یعفور نے کراچی اور لاہور میں آتش زدگی کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اور اسے قومی سانحہ…

ایوان بالہ آرائیں موومنٹ کا ایک تعزیتی اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) ایوان بالہ آرائیں موومنٹ کا ایک تعزیتی اجلاس آج 14ستمبر 2012بروز جمعتہ المبارک بعد نما ز جمعہ 3بجے دوپہر آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے سرپرست اعلیٰ چوہدری جمشید اقبال کی رہائشگاہ شان ہائوس شادمان کالونی گجرات میں ہو…

یونیورسٹی آف گجرات حافظ حیات کیمپس میں ATIانجمن طلبہ اسلام کے زیراہتمام راہنمائی کیمپ منعقد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات حافظ حیات کیمپس میں ATIانجمن طلبہ اسلام کے زیر سایہ نئے آنیوالے طلباء و طالبات کیلئے تدریسی معلومات اور راہنمائی بسلسلہ داخلہ جات سال 2012ء کیلئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ،، جس…

NIBبینک لمٹیڈ گجرات برانچ کی افتتاحی تقرریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) NIBبینک لمٹیڈ گجرات برانچ کی افتتاحی تقرریب منعقد ہوئی ، ممتاز صنعتکار مرزا زاہد محمود نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا ،جبکہ مہمان خصوصی ریجنل منیجر پنجاب ندیم اے بٹ سے اس موقع پر ضلع بھر کی…

ملک میں امن و امان کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے :اعجاز الحق

گجرات (جی پی آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے ، چوہدری محمد طفیل جیسے شریف النفس انسان کا قتل افسوس ناک ہے ، اور اس کی جتنی مذمت…

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ میں علی موسی کی ضمانت کے حوالے سے درخواست کی…

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رام سوامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حذیفہ جاں بحق اوردو سگے بھائی عامر اور کاشف زخمی ہوگئے۔…

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی(جیوڈیسک)خوفناک آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگیڈ کا عملہ 24 گھنٹے سے زائد کوشش کرتا رہا جبکہ فائربریگیڈ کے لئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان ریسیکو آپریشن میں استعمال ہی نہیں کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی جدید سامان کی خریداری…

چوہدری طفیل اور چوہدری اعجاز احمد کا قتل نا قابل تلافی نقصان ہے، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے،راجہ راحیل و راجہ مظہر ذمہ واریہ

چوہدری طفیل اور چوہدری اعجاز احمد کا قتل نا قابل تلافی نقصان ہے، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے،راجہ راحیل و راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(صاحبزادہ عتیق سے) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخ یات ہمالیہ ریسٹورینٹس کے مالک راجہ راحیل و راجہ مظہر ذ مہ واریہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق گجرات کے ممتاز رہنما اور جنرل سیکریٹری چوہدری طفیل…

کراچی : آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا

کراچی : آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق اعلی افسران کی ہدایت پرفیکٹری کی مخدوش صورتحال اور سانحہ کے اصل وجوہات معلوم کرنے کے لئے فیکٹری کوسیل کیاگیاہے تاکہ حقائق منظر…

لاہور : فنڈ نہ ملنے پر بتسیویں نیشنل گیمز ملتوی

لاہور : فنڈ نہ ملنے پر بتسیویں نیشنل گیمز ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)بتسیویں نیشنل گیمز کو بالآخر ملتوی کردیا گیا۔ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے  صدر نے گیمز کرانیمیں ناکامی پر عہدے سے استعفی دے دیا۔ پنجاب سپورٹس بورڈ اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان لڑائی میں سپورٹس بورڈ فاتح رہا لیکن ہار…

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر اب بھی فضا سوگوار ہے، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، لواحقین اب بھی پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ چند روز پہلے جس فیکٹری میں زندگی رواں دواں تھی آج وہاں دھویں سے اٹی سیاہ…

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 18 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اور جو عدالت کہے گی اس حکم کو مانیں گے۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ…

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

اسلام آباد۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کو ختم نہیں فروغ دینے والا ادارہ بن گیا ہے، چیئر مین نیب کل لکھ کر دے دیں کہ وہ با اثر افراد کے خلاف کارروائی…

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

تحریک حرمت رسول ۖ کے کارکنان نے امریکی پادری ٹیری جانز اور اسرائیلی نژاد امریکی یہودی کی جانب سے رسول اکرم ۖ کی شان اقدس میں گستاخیوں پر مبنی فلم بنانے کے خلاف 14ستمبر بروز جمعہ کو ملک میں یوم احتجاج منانے…

بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

حیدرآباد/ میرپورخاص ۔بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف سندھ بچاو کمیٹی کی اپیل پرسندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،میرپورخاص میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حیدرآباد میں بھی فائرنگ سے 6 افراد زخمی…

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اورسیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے امریکہ میں گستاخانہ فلم کی شدیدمذمت اسے مذہبی دہشت گردی قراردیتے ہوسے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج کرے اور اسے ملک…

سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے اخراجات کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد۔سپریم کورٹ نے میڈیاکمیشن کے قیام کی درخواستوں کے مقدمہ میں وفاقی وزارت اطلاعات کے حالیہ چار برس کے اخراجات اور اس کے آڈٹ کی تفصیلات ، طلب کرلی ہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ…

مظفرگڑھ : بس الٹنے سے6افراد ہلاک،35 سے زائد زخمی ہوگئے

مظفرگڑھ : بس الٹنے سے6افراد ہلاک،35 سے زائد زخمی ہوگئے

مظفرگڑھ (جیوڈیسک)مظفر گڑھ باراتیوں سے بھری بس کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ، بس الٹنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نواحی علاقہ تحصیل جتوئی قائم شاہ کے قریب گدھا ریڑھی کو بچاتے ہو ئے باراتیوں سے بھری…

راجہ امجد پرویز کی خصوصی ہدایت پر بھمبر میں محکمہ مال کے چہیتے عملے کے تبادلہ جات

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف سیکرٹری ارباب شہزاد اور کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز کی خصوصی ہدایت پر بھمبر میں محکمہ مال کے چہیتے عملے کے تبادلہ جات جو عرصہ دراز سے کرسیوں سے چمٹے ہوئے تھے اور عوام علاقہ کیلئے و بال…

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی کے واقعات کی رپورٹ ابھی تک وفاقی حکومت کو نہیں پہنچائی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور فیکٹریوں…

نگران حکومت، 7 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے: چودھری نثار

نگران حکومت، 7 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے 7 ناموں کو شارٹ لسٹ کر کے حزب اختلاف کی جماعتوں کو بھجوا دئیے ہیں، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

کراچی :50 سے زیادہ جھلسے مریضوں کا علاج ممکن نہیں

کراچی :50 سے زیادہ جھلسے مریضوں کا علاج ممکن نہیں

کراچی(جیوڈیسک)سانحہ بلدیہ نے جہاں نے صنعت کاروں کی لاپرواہی اور حکومتی اداروں کی نااہلی عیاں کی۔دوسری طرف یہ المیہ بھی درپیش ہے کہ شہر کے اسپتالوں میں بیک وقت آگ سے جھلسے صرف پچاس ساٹھ مریضوں کا علاج ہی ممکن ہے۔ ملک…