کراچی (جیوڈیسک) کراچی پورٹ ٹرسٹ کی برتھ نمبر گیارہ اور بارہ کے ڈرافٹ کی گہرائی 13 میٹر تک بڑھا دی گئی۔ کے پی ٹی کے ترجمان کے مطابق تیرہ میٹر ڈرافٹ کی گہرائی کے بعد اب بڑے کارگو جہاز بھی کراچی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہرکام آئین کے تحت کریں گے،آئین کے مطابق انتخابات مارچ میں ضرورہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ قانون سازی کیلئے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ کے علاقے کھوکھرٹان میں جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والاسلوشن بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 22 افراد میں 20 کی لاشیں ورثاکے حوالے کردی گئی ہیں۔بندروڈ کے علاقے کھوکھرٹاون…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی اقتصادی حمایت اور امداد کی بہت قدر کرتا ہے۔ایوان صدر میں چائنہ فانڈیشن برائے انٹرنیشنل سٹڈیز کے چیئرمین زونگ ڈینگ ژونگ سے گفتگو میں صدر نے کہا کہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کیالزام میں ایف آئی اے کیا فسرسمیت تین افرادکو گرفتارکر لیا۔ لڑکی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی کہ اسے ملازمت کا جھا نسہ دے کر لاہور سے بلایا گیا اور عصمت دری…
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر…
September 11, 2012Comments Off on کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحقRead More
اسلام آباد۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ مختصر سرکاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر ، اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی ، اس میں پاک…
September 11, 2012Comments Off on آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر زرداری سے ملاقاتRead More
لاہورمسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے،فرینڈلی اپوزیشن سے وہ سلوک نہیں ہوتاجوزرداری صاحب نے ہمارے ساتھ کیا،سندھ کے معاملے پرپوری قوم کواعتمادمیں لیناچاہیے،ایسے کام کاکیافائدہ جس سے سندھ کے عوام بھی مطمئن نہ…
September 11, 2012Comments Off on نگران حکومت اپوزیشن ،حکومت کی مشاورت سے بنے گی ،نوازشریفRead More
اسلام آباد۔ سپاہ صحابہ کے سربراہ ملک اسحاق کو لاہور کی ایک ضلعی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور کی ذیلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نثار احمد نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پانچ…
September 11, 2012Comments Off on ملک اسحاق کی ضمانت پر رہائی کا حکمRead More
کراچی۔ فنکشنل لیگ ، این این پی اور ہم خیال گروپ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ مسلم لیگ ق کے رہنما شہریار مہر نے بھی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کااعلان…
September 11, 2012Comments Off on مسلم لیگ فنکشنل ، ق اور این این پی کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پربیٹھنے کا اعلانRead More
وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کا معاملہ سلجھانا چاہتے ہیں ۔اقوام متحدہ یاکوئی اورباہرسے حل مسلط نہیں کرسکتا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ دنیا کے کئی…
September 11, 2012Comments Off on لاپتا افراد کے معاملہ پر اقوام متحدہ حل مسلط نہیں کرسکتا: نوید قمرRead More
لاہور بند روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر جوتے کے سول بنانے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر میں تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر دیا ہے تعلیمی بورڈ میرپور میں انٹر میڈیٹ کے نتائج میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کالج کے پرنسپل عمر گل اور دیگر سٹاف مبارکباد…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی ضلعی انتظامی آفیسران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی مختلف محکمہ جات کے آفیسران کی بھرپور شرکت تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع بھمبر کیطرف سے گزشتہ روز جنگلات ریسٹ ہاؤس میں ضلعی…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرر ہی ہے ایکٹ1974 میں باہمی اتفاق رائے سے ترامیم پاکستان اور بھارت کے ویزہ پالیسی میں نرمی بھی خوش آئند ہے ان خیالات کااظہار پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری عامر…
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی چھٹی قرعہ اندازی راجہ عطاء المنعم خوش نصیب ٹھہرے ناصر شریف بٹ نے کار کی چابی دی تفصیلات کیمطابق ڈسکاؤنٹ کار آفر کمیٹی کی گزشتہ روز ڈسکاؤنٹ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر چھٹی قرعہ اندازی…
کراچی (پریس ریلیز) این جی اوز رابطہ کونسل، سٹیزن لیگل ایڈ کمپلین سیل کے صدر اور انسانی حقوق کے رہنما فہیم صدیقی ایڈووکیٹ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس کی مخالفت کرنے والے سندھ کے دشمن ہیں، نفرت…
کراچی:حقوق نسواں میں سرگرداں بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت و بانی اور لائف ٹائم منیجنگ ٹرسٹی مفاد نسواں ٹرسٹ ضیاء اختر(بیگم باجی )طویل علالت کے بعد 86سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں…
سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق ہو گیا ہے جن میں حکمراں جماعت پیپلز پارٹی اور دوسری سندھ حکومت میں شامل سب سے بڑی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ شامل ہیں ۔جو اپنے اپنے…
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ کے ضلعی صدر چوہدری شہباز سعید گجر کی صدارت میں پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس مرکزی دفتر ذیشا ن پلازہ رحمان شہید روڈگجرات میں منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی…
گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے قائم مقام صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود اختر محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سجیل خاں اور سیکرٹری لائبریری پیرزادہ…
گجرات (جی پی آئی) دربار عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر قاضی منصور الحق آوانی ، زیب سجادہ نشین صاحبزادہ رضوان منصور آوانی ، DCAکے جنرل سیکرٹری نثار احمد نثاری نے اپنے مشترکہ بیان میں مسلم لیگ…
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی چوہدری اعجاز کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، اور ممتاز شخصیات چوہدری عمران طفیل…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر ہزاروں ڈائنامائیٹ اسٹکس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس نے حاجی کیمپ اڈا کے قریب نیو باجوڑ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران بوریوں اور کارٹن میں…