سندھ ، بلوچستان میں آج شدید بارشوں کا زور ٹوٹنے کا امکان

سندھ ، بلوچستان میں آج شدید بارشوں کا زور ٹوٹنے کا امکان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں آج سیشدید بارشوں کا زور ٹوٹ جائے گا تا ہم بعض علاقوں میں ندی نالوں میں مزید طغیانی کا خدشہ ہے۔شدید بارشوں کا باعث بننے والا ہوا کا کم دبا سندھ میں موجود ہے اور آج…

کوٹ مٹھن : قادرا کینال کا سیلابی پانی انڈس ہائی وے کو کراس کر گیا

کوٹ مٹھن : قادرا کینال کا سیلابی پانی انڈس ہائی وے کو کراس کر گیا

کوٹ مٹھن (جیوڈیسک) راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کی قادرا کینال میں شگاف پڑ گیا ہے، سیلابی پانی انڈس ہائی وے کو کراس کر گیا۔ کراچی اور پشاور کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، روجھان شہر کو بھی خطرہ ہے۔قادرا کینال…

قائد اعظم کی 64 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

قائد اعظم کی 64 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

پاکستان (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 64 برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے.قائد اعظم محمد علی جناح کی 64 ویں برسی کی مرکزی تقریب مزار قائد کراچی میں ہو گی۔ گورنر…

وزیراعظم آتے جاتے رہیں گے، خط کوئی نہیں لکھے گا: اعتزاز

وزیراعظم آتے جاتے رہیں گے، خط کوئی نہیں لکھے گا: اعتزاز

نیب نے ارسلان کیس کا ریکارڈ شعیب سڈل کے حوالے کر دیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہیکہ کیس کے فیصلے سے چیف جسٹس کے لئے مسائل بڑھیں گے۔ اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ نیب کی جے آئی ٹی بننے کے…

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل…

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہورملک ریاض حسین کے وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات کے خلاف کیس سننے والے ججز کی تبدیلی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عدالت نے معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ ملک ریاض…

رینجرز اہلکار قتل کیس : خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز سمیت تمام ملزم بری

رینجرز اہلکار قتل کیس : خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز سمیت تمام ملزم بری

راولپنڈی(جیوڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز اہلکار قتل کیس میں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر سمیت تمام ملزم بری کر دیئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان نے فیصلہ سنایا ۔فیصلے میں…

ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع کے اندر اسلحہ کی نمود ونمائش پر مکمل پابندی عائد کردی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع کے اندر اسلحہ کی نمود ونمائش پر مکمل پابندی عائد کردی وزراء حکومت اور سیاسی لیڈر شپ کو 2سے زائد گن مین رکھنے پر بھی پابندی ضلع کے اندر امن وامان کو یقینی بنانے…

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور (جیویسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کو تیرہ اور انیس ستمبر کو احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال سے روک دیا کیس کی مزید سماعت سترہ ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے…

شاہ فیصل ٹاون میں مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ

شاہ فیصل ٹاون میں مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ

کراچی :رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب دیا جائے ،سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں…

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنڈی ، اسلام آباد میں ہڑتال

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنڈی ، اسلام آباد میں ہڑتال

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جڑواں شہروں کے ٹرانسپوٹرز نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کردی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بس سٹاپوں پر رش لگ گیا۔ مختلف ٹیکسز ،بھاری جرمانوں…

ارسلان کیس، تحقیقاتی کمیشن نے نیب اور سپریم کورٹ سے ریکارڈ حاصل کرلیا

ارسلان کیس، تحقیقاتی کمیشن نے نیب اور سپریم کورٹ سے ریکارڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے سابق آئی جی پولیس سندھ شعیب سڈل پر مشتمل ایک رکنی کمیشن آج سے کام شروع کردے گا۔ ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شعیب سڈل نے نیب اورسپریم کورٹ سے کیس کا…

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالرہ کلاں میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے عظیم الشان تقریب کا اہتمام

گجرات( جی پی آئی ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالرہ کلاں میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے مہمانان خصوصی ڈی ای او ایلیمنٹری قاضی محمد ایوب اور ڈی ای او ایلیمنٹری چوہدری محمد اورنگ زیب…

چوہدری محمد طفیل کے قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے :استاد محمد اسلم

گجرات (جی پی آئی) چوہدری طفیل کا قتل عظیم سانحہ ہے ، اس قت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انکی موت سے ضلع گجرات ایک مدبر سیاستدان سے محروم ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل 55کے…

چو ہدری طفیل کا قتل عظیم سانحہ ہے :چوہدری اصغرعباس وڑائچ

گجرات (جی پی آئی)چو ہدری طفیل کا قتل چو ہدری طفیلعظیم سانحہ ہے ، اس قت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انکی موت سے ضلع گجرات ایک مدبر سیاستدان سے محروم ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری…

چوہدری وجاہت حسین نے حسین ہاؤس میں مستحق افراد کی بچیوں کی اجتماعی شادیاں کی

گجرات (جی پی آئی) وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے حسین ہائوس میں مستحق افراد کی بچیوں کی اجتماعی شادیاں کی ، جس میں بشارت حسین آف چیچیاں ، غلام حسین دھدرا شرقی ، رفیق مسیح اقلیتی کونسلر کری شریف ، غلام…

چوہدری طفیل کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے بھائی سمیت ہلاک کر دیا

گجرات( جی پی آئی) مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد طفیل کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے بھائی سمیت ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری…

طوفانی بارشوں سے تباہی، 49 افراد جاں بحق، سینکڑوں بے گھر

طوفانی بارشوں سے تباہی، 49 افراد جاں بحق، سینکڑوں بے گھر

ملتان(جیوڈیسک)طوفانی بارشوں نے کئی شہروں میں تباہی مچادی۔ چھتیں ریت کے گھروندوں کی طرح گرتی رہیں۔ کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے انچاس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی جبکہ سینکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ طوفانی بارشوں نے چھتوں کو موت بنا…

عبداللہ ناصر رحمانی نے جامع مسجد الرزین میں سالانہ تقریب میں اسناد تقسیم کیے اور خطاب کیا

کراچی : جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی نے کہا ہے اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت کرے اور قیامت کے روزنبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم…

کراچی : 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

کراچی : 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) چودہ مسلمانوں سمیت 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔رہا ہونے والے قیدیوں کو ملیر جیل کی انتطامیہ اور قیدیوں کے اہل خانہ نے رخصت کیا دیکھتے ہیں۔رہا ہونے والے 48 بھارتی ماہی گیروں کو…

بلدیاتی آرڈیننس کی حمایت میں عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ

بلدیاتی آرڈیننس کی حمایت میں عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کی مکمل حمایت اوراس کے بھرپور دفاع کا اعلان کیا ہے ، وزیراعلی سندھ کہتے ہیں بلدیاتی آرڈیننس کو بلاجواز ایشو بنایا جارہا ہے ، اتحادی اس کا مطالعہ کریں۔ پیپلز…

بارش کا کمال ملکہ میں لوڈ شیدنگ فشوں ہو گئی

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) بارش کا کمال ملکہ میں لوڈ شیدنگ فشوں ہو گئی۔ملکہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا۔ملکہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے بجلی معجزہ ہے۔وہ لوگ جو چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے عادی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا تاہم مقامی سرمایہ کاروں ، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی فروخت نے مندی کا رجحان پیدا کر دیا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر کے پہلے…

صوبے بنیں گے نہ بلدیاتی انتخابات ہونگے: شیخ رشید

صوبے بنیں گے نہ بلدیاتی انتخابات ہونگے: شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نہ کوئی نیا صوبہ بننا ہے نہ بلدیاتی الیکشن ہونگے۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس وزیر اعظم کے صوابدیدی فنڈ…