لاہور میں ڈینگی کے مزید 9 مریض سامنے آ گئے

لاہور میں ڈینگی کے مزید 9 مریض سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ہی روز ڈینگی کے نو مریض سامنیآگئے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں جو نئے مریض سامنے آئے ہیں ان میں چار جناح جبکہ پانچ میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق تمام مریضوں…

عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج چین جائیں گے ۔ عالمی اقتصادی فورم کا تین روزہ اجلاس کل سے چین کے ساحلی شہرتاجن میں شروع ہو گا ۔اجلاس کو نیو چیمپئن دوہزار بارہ…

بلوچستان کیلئے بااختیار کمیشن بنا یا جائے،عاصمہ جہانگیر

بلوچستان کیلئے بااختیار کمیشن بنا یا جائے،عاصمہ جہانگیر

سپریم کور ٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر بااختیار کمیشن بنا یا جائے۔ کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو بلوچستان کے عوام کی نہیں اپنی…

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا تین روزہ دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں لاہور میں مصروف دن گزارا ۔جہاں انہوں نیگورنرپنجاب اور وزیراعلی سیملاقاتیں کیں۔ وہ داتا دربار،مینارپاکستان اور گورداوارہ صاحب بھی گئے ۔   بھارتی وزیر خارجہ کا لاہور ائیرپورٹ…

بوریوالا، ملتان : نہر میں شگاف پڑنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل

بوریوالا، ملتان : نہر میں شگاف پڑنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل

ملتان اور بورے والا میں نہروں میں شگاف سے سیکڑوں ایکڑ رقبے پر فصلیں زیرآب آگئیں۔کئی مقامات پر پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ صادق آباد میں متعدد مکان گر گئے۔بورے والا میں چنو موڑ کے قریب پی آئی لنک نہر میں پچاس…

پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہو رہے ہیں آزادکشمیر میں دو میڈیکل کالجز ،میرپور میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ،کوہالہ تا مظفرآباد روڈ آزادکشمیر حکومت کے بڑے کارنامے ہیں…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت افتخار احمد عظیمی منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت افتخار احمد عظیمی منعقد ہوا اجلاس میں طارق محمود ثاقب ،عزیز الرحمان ناز ،ڈاکٹر طارق شاکر ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ناصر شریف بٹ ،راجہ نعیم گل ،فیصل صغیر شمیم ،ملک…

ملک محمد ریاض کے والد محترم گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملازم محکمہ برقیات ملک محمد ریاض کے والد محترم اور پیپلز یوتھ کے سرگرم راہنماء عاصم ریاض کے دادا جان گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نمازہ جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان صبور…

دوران برسات مرکز شکایات پرعلاقائی مسائل کے حوالے سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے

کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر بلدیاتی اداروے علاقائی مسائل کے بروقت حل کے حوالے سے ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد کے لئے لائحہ عمل ترتیب…

مہر محمد یوسف یعفور نے ممتاز سکالر ، ادیب پروفیسر ڈاکٹر پیر نصیر الدولہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا

گجرات (جی پی آئی)منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات کے صدر مہر محمد یوسف یعفور نے ممتاز سکالر ، ادیب پروفیسر ڈاکٹر پیر نصیر الدولہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ، اور کہا کہ پیر نصیر…

شعراء کرام نے قوم کو بیدار کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے: مہر یوسف یعفور

گجرات (جی پی آئی) شعراء کرام نے قوم کو بیدار کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت مہر یوسف یعفور صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات نے گزشتہ روز شاعر…

نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس نے مرزا الیاس کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی ایصال ثواب کیلئے دعا کی

گجرات (جی پی آئی)ممتاز شخصیات نے سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا الیاس جرال کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔…

الحاج رانا مشرف علی ناز نے حاجی ناصر محمود کو گروپ کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت صدر پاکستان مسلم لیگ ن الحاج رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود کی رہائشگاہ پر جا کر انہیں شاہین گروپ کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور…

علامہ عارف حسین واحدی کوئٹہ کا دورہ کرنے کے بعد پنجاب پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علمائے کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی کوئٹہ کا دورہ کرنے کے بعد پنجاب پہنچ گئے ، انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں بہت زیادہ مظلومیت ہے ،…

ریگولیشن کا نفاذ ، اچھی کاکردگی پر ایس ای سی پی کی ترقی

ریگولیشن کا نفاذ ، اچھی کاکردگی پر ایس ای سی پی کی ترقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین ایس ای سی پی میر محمد علی نے کہا ہے کہ ریگولیشن کے نفاذ کے حوالے سے اچھی کاکردگی پر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن عالمی مسابقتی انڈیکس میں 15 درجے ترقی کرکے 55 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔…

جنوبی پنجاب صوبہ کے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں ، یوسف رضا گیلانی

جنوبی پنجاب صوبہ کے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں ، یوسف رضا گیلانی

جنوبی پنجاب (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے احکامات کو فالو کر رہے ہیں۔ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی…

سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کردیا

سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کر دیا ہے۔ رواں مالی کے بجٹ میں وزارت اطلاعات ونشریات کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے مختص کئے گئے۔وزارت کے خفیہ فنڈ کی مد میں چودرہ کروڑ تیس لاکھ…

سیاستدان سندھ بلدیاتی الیکشن کا آرڈیننس پڑھ کر تنقید کریں: فاروق ستار

سیاستدان سندھ بلدیاتی الیکشن کا آرڈیننس پڑھ کر تنقید کریں: فاروق ستار

سندھ (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا آرڈیننس جلد گزٹ میں چھپ جائے گا سیاستدان پڑھ کرتنقید کریں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستارنے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی…

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ کو ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔ مسافر تمام رات انتظار کی تکلیف اٹھانے کے بعد ٹرین کی منسوخی کی خبر سن کر ششدر رہ گئے۔ ٹرین کی…

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو ماڑی پور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے شفیق نامی شخص زخمی ہوا…

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی اور خوشنود اخترلاشاری کو مفرور قرار دے دیا۔ اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل صحت اسد حفیظ…

سالانہ جلسہ اہمیت مدارس افتتاح صحیح بحاری شریف آج جامع مسجد صدیق اکبر رسول پور کالونی بھمبر میں ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سالانہ جلسہ اہمیت مدارس افتتاح صحیح بحاری شریف آج جامع مسجد صدیق اکبر رسول پور کالونی بھمبر میں ہو گا جس میں حضرت مولانا عبید اللہ کا خصوصی خطا ب ہو گا پروگرام کا انعقاد مغرب تا عشاء ہو…

پولیس تھانہ بھمبر کا اشتہاریوں کیخلاف گھیرا تنگ اقدام قتل اور منشیات کے مختلف مقدمات

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس تھانہ بھمبر کا اشتہاریوں کیخلاف گھیرا تنگ اقدام قتل اور منشیات کے مختلف مقدمات میں مطلوب 5ملزمان گرفتار تفصیلات کیمطابق ایس پی بھمبر جمیل احمد جمیل کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مرزا شوکت…

کشمیر فریڈم موومنٹ کا ایک اہم اجلاس آج جنڈی چونترہ میں ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ کا ایک اہم اجلاس آج جنڈی چونترہ میں ہو گا اجلاس میں ضلع بھمبر کے اندر کشمیر فریڈم موومنٹ کی تنظیم سازی اور 24اکتوبر کے حوالے سے غور وحوض ہو گا تفصیلات کیمطابق کشمیر فریڈم موومنٹ…