کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں میں سابق انکم ٹیکس کمشنرممتازشیخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیفنس فیز فور میں سابق انکم ٹیکس کمشنر ممتازشیخ دفترجانے کے لیے گھر سے باہرکھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے…

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر واپڈا کے سابق سینئرانجینئرمحمد حسن کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی ڈی اے کی جانب سے قیمتی کمرشل اراضی کی خلاف ضابطہ فروخت کی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔اسلام…

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور ،کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔ جمعہ اور ہفتے کوپنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔مون سون ہوا کا کم دبا…

معروف تاجر راہنما الحاج محمد صدیق بھٹہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

گجرات (جی پی آئی) معروف تاجر راہنما الحاج محمد صدیق بھٹہ کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، تلاوت کلام پاک کا شرف حافظ محمد انور نے حاصل کیا ، اس موقع پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ…

دربار نوشاہی ڈوگہ شریف کے خادم خاص بابو غلام رسول نوشاہی کا ختم چہلم 6ستمبر کو منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) دربار نوشاہی ڈوگہ شریف کے خادم خاص بابو غلام رسول نوشاہی کا ختم چہلم 6ستمبر بروز جمعرات دن 10بجے تا 11بجے دربار نوشاہی ڈوگہ شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی فرمائیں گے ،…

گجرات چیمبر آف کامرس کے ممبران نے شاہین گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے :میاں اکمل حسین

گجرات (جی پی آئی) شاہین گروپ کے راہنما میاں اکمل حسین نے کہا ہے کہ گجرات چیمبر آف کامرس کے ممبران نے شاہین گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے ، جس طرح پہلے شاہین گروپ عوام کی خدمت کرتا…

گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں شاہین گروپ نے ایک بار پھر میدان مار لیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں شاہین گروپ نے ایک بار پھر میدان مار لیا کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس میں شاہین گروپ کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب الیکشن کمیشن کے فرائض عامر نعمان…

پشاور: بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم پہنچ گئی

پشاور: بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم بھی پشاور پہنچ گئی۔پیر کے روز پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی سے بارود بھری گاڑی ٹکرائی گئی۔ دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں میں…

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 آج بھی جاری نہ ہو سکا۔آرڈیننس کے اجرا میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے راہنماء امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس2012 کا مسودہ ہی تیار نہیں…

چوہدری اکرم منہاس کے بھانجے کے قتل پر اظہار تعزیت اور قاتل کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ

دی ہیگ ہالینڈ(امانت علی چوہان) لاہور میں پولیس افسر نے معمولی تکرار پر نوجوان طاہر محمود چیمہ کوسرکاری ریوالور سے فائیر کر کے موقع پر قتل کردیا ۔ قتل ہونے والا نوجوان صدر پی او ایف انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کا…

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے گردو نواح میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ مواصلات کا نظام درہم ہوگیا جس کے باعث تمام شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر…

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل اور مشکوک افراد خفیہ نگرانی کے لیے فیئر ٹرائل بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ ارکان کے توانائی بحران کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر عدم اعتماد کے باعث وزیراعظم نے توانائی بحران…

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں آئِندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک اور جسٹس…

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارجبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث کے ای ایس سی کے ارسٹھ فیڈر ٹرپ کر گئے ،شہر میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی۔ کراچی میں بارش نے موسم…

راجہ حسن امیر خان کی شادی گزشتہ روز بخیر و خوبی انجام پائی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرنسپل راجہ امیر احمد خان کے بیٹے راجہ حسن امیر خان کی شادی گزشتہ روز بخیر وخوبی انجام پائی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ نون تحصیل برنالہ کے صدر کرنل (ر) وقار احمد نور ،راجہ شاہد انورخان ،راجہ خورشید…

میرپور کے نتائج میں ریڈ فاؤنڈیشن کالج بھمبر نے پہلی 20 پوزیشنز میں سے 3 پوزیشنز حاصل کر لی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیمی بورڈ میرپور کے نتائج میں ریڈ فاؤنڈیشن کالج بھمبر نے پہلی 20 پوزیشنز میں سے 3 پوزیشنز حاصل کر لی آمنہ تبسم چوتھی ،ایمان اکرام 12ویں اور سارہ بتول نے 17ویں پوزیشن حاصل کی بھمبر کے سیاسی و…

اوورسیز کمیونٹی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوورسیز کمیونٹی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور تحریک آزادی کشمیر کے بلا تنخواہ سپاہی ہیں پیپلز پارٹی تارکین وطن کو دوہری شہریت اور انکے مسائل کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کررہی…

آزاد کشمیر انٹر میڈیٹ کے نتائج میں انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء و طالبات نے بہترین نتائج پیش کیے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر انٹر میڈیٹ کے نتائج میں انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء و طالبات نے بہترین نتائج پیش کیے انسائیٹ ماڈل کالج کے طلباء کی کشمیر کالج میرپور کے بعد پہلی 20 پوزیشنز میں دوسرا نمبر رہا کشمیر ماڈل کالج…

ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل چوہدری الیاس جٹ کا خاتون پر وحشیانہ تشدد

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل چوہدری الیاس جٹ کا خاتون پر وحشیانہ تشدد ٹائر کے بنے ہوئے چھتروں سے برہنہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا خاتون کی چیخ وپکار پر تھانہ پیرمحل کے درودیوار ہل گئے…

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر گرفتاری دینے آئی جی آفس پہنچ گئے. پولیس حکام نے گرفتار کرنے سے انکار کر دیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی قیادت میں شوکت…

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں آئِندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سروس سٹرکچر نہ بنائے جانے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا ۔لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ پراحتجاج کرتے ہوئے دھر نا دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عدالت…

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں دو مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے۔لاہور کے میو ہسپتال میں ننکانہ کے رہائشی76 سالہ ولی محمد اور لاہور کے ہی رہائشی 23 سالہ قاسم میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی۔ دونوں مریض کے آئی…

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اورنگی ٹاؤن میں دستی بم حملے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک پولیس اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں جھگڑے کے دوران…