علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی ہائی کورٹ نے علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے ایفیڈرین کیس میں ضمانتوں کیلئے…

کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں : عابد قریشی

کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں : عابد قریشی

لاہور( پ ر )پاکستان امن تحریک کے چیئرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے پاکستانی عوام ،زراعت کی ترقی ، خوشحالی ،ہر سال سیلاب سے سینکڑوں لوگوں کی موت ،ہزاروں مکانوں کی تباہی…

برساتی پانی کی بروقت نکاسی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں اور واتر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے کام کو ہنگامی…

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر اورٹریفک انچارج کی بلدیہ حدود کے اندرٹریفک چیکنگ اور غیر قانونی قائم اڈے ختم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر اورٹریفک انچارج کی بلدیہ حدود کے اندرٹریفک چیکنگ 15ہزار روپے جرمانے اور غیر قانونی قائم اڈے ختم۔تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ فاروق اکرم اور ٹریفک پولیس انچارج چوہدری محمد شبیر کی بلدیہ حدود کے اندر…

بھمبر خود ساختہ اور نام نہاد راجپوت فاؤنڈیشن سے راجپوت برادری کا کو ئی تعلق نہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر خود ساختہ اور نام نہاد راجپوت فاؤنڈیشن سے راجپوت برادری کا کو ئی تعلق نہیں کچھ لوگ برادری کا نام استعمال کر کے ذاتی مفادات اور مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ان خیالات کااظہار راجہ فہیم اختر آف…

پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کے اندر مختصر عرصہ کے اندر بے مثال تعمیر وترقی کروائی ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر مختصر عرصہ کے اندر بے مثال تعمیر وترقی کروائی ہے مخالفین کو پیپلز پارٹی کی ایک سالہ کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی صدر زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی تمام بحرانوں…

صدیقی لاثانی سرکار کے دست حق پرہندو خاندان کے سات افراد کا قبول اسلام

فیصل آباد:اولیاء اللہ کی کامل نگاہ انسان کوحق وباطل کا مشاہدہ کرادیتی ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی سنگت (نسبت )”اللہ کی رسیّ ”کہلاتی ہے۔ جولوگ اللہ والوں کی سنگت(نسبت ) اختیار کرلیتے ہیں انہیں نہ صرف مشاہدہ حق ہوجاتا ہے بلکہ اللہ…

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض کی انٹرا کورٹ اپیل کے باعث توہین عدالت کی کارروائی روکنے اورحاضری سے استثنی کی استدعا مستردکردی گئی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کو شواہد اور گواہان کی فہرست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجازافضل اورجسٹس اعجازچودھری پر…

ارشد محمود ڈار کی تحریک انصاف میں شمولیت انتہائی خوش آئند ہے:نوازش علی

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)ارشد محمود ڈار کی تحریک انصاف میں شمولیت انتہائی خوش آئند ہے ۔ہم ارشد محمود ڈار کو مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک…

طالبہ سمیرا ملک نے میٹرک کے امتخان میں935نمبر حاصل کر لالہ موسیٰ بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)قائد ملت سکول ٹھیکریاں لالہ موسی کی ہونہار طالبہ سمیرا ملک نے میٹرک کے امتخان میں935نمبر حاصل کر لالہ موسیٰ بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ہے سمیرا ملک نے کہا کہ میری کامیابی میں میرے والدین کی…

قاضیاں روڈ پر نکاسی آب نہ ہونے پر پانی کی بھرمار سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)قاضیاں روڈ پر نکاسی آب نہ ہونے پر پانی کی بھرمار سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار اہل علاقہ کو آمد رفت میں مسائل کا سامنا تفصیل کے مطابق قاضیاں کرم شاہ کی مین سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہے…

فیاض بٹ، ریاض بٹ، شہزاد بٹ، اعجاز بٹ کے والد محمد یوسف بٹ پنجوڑیاں والے قضائے الہی سے انتقال کر گے

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)فیاض بٹ، ریاض بٹ، شہزاد بٹ، اعجاز بٹ کے والد محمد یوسف بٹ پنجوڑیاں والے قضائے الہی سے انتقال کر گے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا ختم قل میں محمد اشرف بھٹی سابق…

پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں:میاں غلام میراں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل 48کے سینئر نائب صدر میاں غلام میراں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں مقامی اخبارات میں ان کی طرف سے غلط خبر شائع ہوئی تھی ، میں…

بھمبر پولیس کی منشیات فرو شوں کیخلاف بڑی کاروائی 2264 شراب کی بوتلیں پکڑ لی گئیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پولیس کی منشیات فرو شوں کیخلاف بڑی کاروائی 2264 بوتل شراب لاہور سے کوٹلی سمگل کرتے ہوئے پکڑ لی گئی 2منشیات سمگلر بمعہ گاڑی گرفتار ۔تفصیلات کیمطابق سپرنٹینڈنٹ پولیس جمیل احمد جمیل کی خصوصی ہدایت پربھمبر پولیس…

ایشین اسکواش چیمپیئن شپ : بھارت کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق

ایشین اسکواش چیمپیئن شپ : بھارت کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی دوسری ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپین شپ کے لئے انیس رکنی بھارتی دستے نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ چیمپین شپ تین سے چھ ستمبر تک پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔ جس میں شرکت…

لاہور : آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ

لاہور : آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ

  لاہور (جیوڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جبکہ 20 کلو تھیلے کی پیکنگ ختم کر دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں باسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ ڈی میوچلائزیشن کا عمل سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث رہا۔…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس تین ستمبر کو طلب کر لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس پیر تین ستمبر کو شام پانچ بجے…

محمد جاوید حاجی چراغ دین کی اچانک وفات پر کشمیر فریڈم موومنٹ کے اراکین نے دعائے مغفرت کی ۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد جاوید حاجی چراغ دین کی اچانک وفات پر کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمودالحسن ایڈووکیٹ ،سٹی صدر مشتاق احمد کاشر ،چوہدری آفتاب حسین متیالوی،محمد منشاء وقار ،ملک شوکت حسین ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،احمد…

لوئر سیرلہ میں چور دن دیہاڑے گھر میں گھس کر 5 تولے سونا اور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سٹی وارڈ نمبر 1 لوئر سیرلہ میں نامعلوم چور دن دیہاڑے گھر میں گھس کر 5 تولے سونا اور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لوئر سیرلہ کے رہائشی مرزا محمد نذیر اور اسکے…

بارش کے باعث دیوار گرنے سے 2 آٹو رکشے تباہ ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بارش کے باعث دیوار گرنے سے 2آٹو رکشے تباہ ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز بھمبر میں ہونیوالی موسلادھار بارش کے دوران سیرلہ میں 2آٹو رکشہ ڈرائیور اپنے رکشے کھڑے کرکے بارش سے بچنے کیلئے…

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کشمیری قوم کی نمائندہ اور قومی جماعت ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کشمیری قوم کی نمائندہ اور قومی جماعت ہے تحریک آزادی کشمیر اور کشمیری عوام کے حقوق کیلئے مسلم کانفرنس کی گراں قدر خدمات ہیں مسلم کانفرنس کو کمزور کرنا دراصل تحریک آزادی کشمیر کو…

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی (جیوڈیسک))راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ گلبرگ میں جاری دوسرا ڈالر ایسٹ ملٹی نیشنل نائٹ ٹرافی کا فائنل ملاکاتیار کلب نے جیت لیا۔فائنل میں کنیکٹ کمیونیکشن کو 5وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چیف آرگنائزرسابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور روح رواں ڈالر…

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون نے آئندہ انتخابات کے لیے نگران وزیر اعظم کے لیے آٹھ ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے شارٹ لسٹ کیے گئے افراد میں سے کسی کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے۔ ان…