کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق رات گئے گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص…

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ موبائل سروسز کو شرپسند عناصر سے محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعظم ہاوس میں راجا پرویز…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی (جیوڈیسک)ہفتے کے آخری سیشن کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم تو بڑھ گیا لیکن انڈیکس پھر گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار میں کام کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں…

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال،…

سید جاوید حسین کاظمی کی زوجہ محترمہ گزشتہ روز اچانک وفات پا گئی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سرگرم ودیرینہ کارکن سید جاوید حسین کاظمی کی زوجہ محترمہ اور سید بشارت حسین گیلانی کی ہمشیرہ محترمہ گزشتہ روز اچانک وفات پا گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد جنگلات کے قبرستان میں سپرد…

چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ کا عید ملن پارٹی کے شرکاء سے خطاب

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جنوبی ایشیاء میں قیام امن کیلئے کشمیریوں کو انکا بنیادی حق خودارادیت دینا ہو گا پوری دنیا کے اندر امن کی اس وقت تک ضمانت نہیں دی جا سکتی جب تک کشمیر کے اندر امن قائم نہیں ہوتا…

ضلعی دفاتر میں سرکاری ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ضلعی دفاتر میں سرکاری ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر سائلین بغیر کوئی کام کے واپس گھروں کو لوٹ گئے ملازمین پورا ہفتہ چھٹیاں انجوائے کریں گے…

وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے، اٹارنی جنرل عرفان قادر

وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے، اٹارنی جنرل عرفان قادر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے۔ اگر آئین کی نظر میں سب برابر ہیں تو سب کو وزیراعظم ہونا چاہیے۔وزیراعظم کو عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونا چاہیے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر…

چودھری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

چودھری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چودھری نثارکونااہل قراردینے سے متعلق اپیل مسترد کردی۔شاہد اورکزئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے چوہدری نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے سے متعلق اپنی درخواست مسترد ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی…

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والے شخص سے پولیس نے جہادی لٹریچر اور قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعرات کے روز…

چوہدری عقیل شفقت نے ناروے کی طرف سے جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی

چوہدری عقیل شفقت نے ناروے کی طرف سے جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی

گجرات /اوسلو :گجرات کے نواحی گاؤں بدھو کالس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کی طرف سے جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے اہم امور…

راہنما مسلم لیگ ن ، چوہدری عابد رضا نے گزشتہ روز ڈیرہ کوٹلہ پر مصروف ترین دن گزارا

کھاریاں (جی پی آئی) راہنما مسلم لیگ ن ضلع گجرات چوہدری عابد رضا نے گزشتہ روز ڈیرہ کوٹلہ پر مصروف ترین دن گزارا ، عوامی وفود اور معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں ، انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت علاقہ کی…

ہیومن رائٹس آرگنائزیشن جاپان کے صدر یوسف حسن پاکستان پہنچ گئے ہیں

گجرات (جی پی آئی)انسانی حقوق کی علمبردار عالمی تنظیم یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن جاپان کے صدر یوسف حسن پاکستان پہنچ گئے ہیں ، بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد پر UHROکے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری ، چیف ایڈوائزر محمد اشفاق…

عید سعید اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور انعامات کے تشکر کا نام ہے : ڈاکٹر سید احسان اللہ

گجرات(جی پی آئی) عید سعید اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور انعامات کے تشکر کا نام ہے۔ امیر ضلع ڈاکڑ سید احسان اللہ ، جنر ل سیکرٹری ڈاکڑ طارق سلیم کا عید ملن پارٹی سے کھوہار سرائے عالمگیر میں خطاب عیدین کے بڑے…

باوا حنیف شاہ وفات پا گئے

گجرات (جی پی آئی) تحصیل کھاریاں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت بائوا سید حنیف شاہ آف پنجن شہانہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی ۔…

پی ایم ایل ن ، جمشید اصغر بٹ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کی محفل محلہ کشمیر پورہ میں منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن یوسی 56کے صدر جمشید اصغر بٹ کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کی محفل محلہ کشمیر پورہ میں منعقد ہوئی ، جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ،…

چوہدری عقیل شفقت نے اوسلو میں جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی

گجرات /اوسلو(جی پی آئی)گجرات کے نواحی گائوں بدھو کالس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کی طرف سے جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے اہم…

بلدیہ شرقی محمد ارشد کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی : آفیسر برائے تعلقات عامہ شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی محمد ارشد کے والد مختصر علالت کے بعد جمعرات کی صبح انتقال کرگئے ۔مرحوم کی عمر 85سال تھی ان کا نماز جناز ہ مسجد خضرا شاہ فیصل کالونی نمبر2ریتہ پلاٹ میں…

مغلورہ نالہ پر پلی کی تعمیر نہ ہونے کیوجہ سے عوام علاقہ شدید مشکلات کا شکار

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مغلورہ نالہ پر پلی کی تعمیر نہ ہونے کیوجہ سے عوام علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہیں گزشتہ 8سالوں سے عوام علاقہ احتجاج کرر ے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی ہے ان خیالات کا…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت افتخار احمد عظیمی منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت افتخار احمد عظیمی منعقد ہوا اجلاس میں راجہ نعیم گل ،چوہدری خالد حسین ،ناصر شریف بٹ ،ملک شوکت حسین ،عزیزالرحمن نا ز، سلیم ساگر ،ظہور احمد رضا ،جہانگیر پاشا ،…

ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھمبر کے اندر پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ کر دی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھمبر کے اندر پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ کر دی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف زیر دفعہ 188کی کاروائی عمل میں لائی جائیگی تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ…

پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت کا ایک سالہ دور حکومت مثالی اور تاریخی ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت کا ایک سالہ دور حکومت مثالی اور تاریخی ہے حکومت نے آزاد خطے کے اندر میگا پراجیکٹس شروع کر کے آزاد کشمیر کے عوام کی گزشتہ 64 سالہ محرومیوں کا ازالہ کر دیا ہے…

HHROکے نام سے انسانی حقوق کی نئی تنظیم کا قیام، چوہدری آسیہ نورین گجر مرکزی صدر منتخب ہو گئیں

گجرات (جی پی آئی) ہیلتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن HHRO کے نام سے انسانی حقوق کی نئی تنظیم کا قیام، چوہدری آسیہ نورین گجر مرکزی صدر منتخب ہو گئیں ، تفصیلات کے مطابق سماجی کارکنوں کا ایک اجلاس زیر صدارت رانا جاوید اقبال…

ممتاز مسلم لیگی راہنما سید رضوان علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں

گجرات (جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما سید رضوان علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی انہوں نے اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز ، ایم پی اے حاجی…